Murabit TV

Murabit TV Murabit TV is the project of Chishtiya Ribbat Sufi Studies Center Pakistan.
(1)

Murabit TV aims to produce and share the video content to promote and spread the information on Sufi thought & Philosophy.

15/01/2024

ہو تمنا اور کیا جان تمنا آپ ہیں

استاد ماسٹر غلام رسول کی دلکش آواز میں
محفل سماع ،چشتیہ رباط مرکز تعلیمات صوفیہ ۔

09/01/2024
27/12/2023

روشنی میں جینا
تحریر:مدیر چشتیہ رباط ۔

آٹھواں دن:صحیح اور غلط کے درمیان فرق کرنا :

موجودہ دور کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس میں حق وباطل ،صحیح وغلط کو مخلوط کرکے پیش کیا جاتاہے،بڑے بڑے عوامی خطباء ،جدید موٹیویشنل سپیکرز جن افکار ونظریات کی رات دن ترویج میں مصروف ہیں ،ان میں سے زیادہ تراخلاط فکر پر مبنی ہوتے ہیں ، ان نومولود مفکرین کی فکر کا نہ کوئی علمی ماخذ ہوتاہے اور نہ ہی عقلی مصدر ہوتاہے، اقدار کی تبدیلی نے ہمیں صحیح اور غلط کے درمیان فرق کو سمجھنے سے یکسر محروم کردیاہے،حالانکہ کسی مفکر نے کیا خوب کہاہے:
Our ability to think and make choices differentiates us from other creatures. We can choose good over bad, right over wrong.
ہماری سوچنے اور انتخاب کرنے کی صلاحیت ہی ہمیں دوسری مخلوقات سے ممتاز کرتی ہے، ہم اچھے پر برے، صحیح پر غلط کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
سوچنا اور سمجھنا انسانی فکر کا بنیادی خاصہ ہے،اسی کی بنیاد پر انسان کو دیگر حیوانات سے امتیازیت حاصل ہے،ارشاد باری تعالیٰ ہے:
اِنَّ شَرَّ الدَّوَاۗبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ(سورة الأنفال:۵۵]
یاد رکھو! یقینا معیار خداوندی کے مطابق‘ بد ترین مخلوق وہ لوگ ہیں جو احکام خداوندی سے سرکشی برتتے ہیں‘ اور لاکھ سمجھائیے ‘ اُنہیں ماننے کے لئے تیار ہی نہیں ہوتے۔
ایمان کا دار ومدار صحیح اور غلط کے درمیان فرق کرنے پر منحصر ہے ،اس لیے اخلاط فکر سے بچیں اور کسی ایک راہ کے راہی بن جائیں ۔
چراغ چشت لائبریری ،چشتیہ رباط:مرکز تعلیمات صوفیہ

07/12/2023

روشنی میں جینا

تحریر ،مدیر چشتیہ رباط

پانچواں دن:اپنی ذمہ داریوں کو قبول کریں ۔

مشرقی مسلمانوں کی ذہنیت یہ بن چکی ہے کہ اپنی ذمہ داریوں سے بھاگتے ہیں ،اور حقوق کے مطالبے کے لیے دھرنے ،احتجاج اور معرکہ آرائی پر اتر آتے ہیں ،آزادی مانگتے ہیں مگر آزاد ہونے کی ذمہ داریاں قبول نہیں کرتے، جب آپ حقوق کے مطالبے کا نعرہ لگاتے ہیں تو اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کے فرائض کو قبول کیوں نہیں کرتے ،ہم والدین بن جاتے ہیں ،مگر اولاد کو سرمایہ کی طرح استعمال کرتے ہیں،گھر میں بیوی لے آتے ہیں مگر نوکرانی کی طرح اس سے سارا دن کام کرواتے ہیں، ایک طرف ہم اپنے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں دوسری طرف اپنی ذمہ داریوں کو بھول جاتے ہیں ،حقیقت یہ ہے کہ میں چس چیز کو منتخب کررہاہوں اور جن اعمال کو سر انجام دے رہاہوں ،ان کی مکمل ذمہ داری بھی مجھ پر عائد ہوتی ہے،کسی نے کیا خوب کہاہے’’اپنے انتخاب اور اعمال کی مکمل ذمہ داری قبول کریں‘‘۔
]Accept the total responsibility of your choices and actions.[
یہ حقیقت ہے کہ ہم اپنے عمل وانتخاب میں مکمل طور پر آزاد ہیں ،جب ہمیں یہ آزادی میسر ہے تو پھر ان کی ذمہ داری کو بھی بہ خوشی قبول کریں ،قرآن عظیم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے:
لِمَنْ شَاۗءَ مِنْكُمْ اَنْ يَّتَقَدَّمَ اَوْ يَتَاَخَّرَ،كُلُّ نَفْسٍۢ بِمَا كَسَبَتْ رَهِيْنَةٌ(سورة المدثر :۳۷۔۳۸]
یہاں ہر فیصلہ خدا کے قانونِ مکافات کے مطابق ہوتا ہے،قوموں کی موت و حیات‘ افراد کا آگے بڑھنا اور پیچھے رہ جانا‘ سب اُن کے اپنے اعمال کا نتیجہ ہوتا ہے، سو جس کا جی چاہے آگے بڑھ جائے اور جس کا جی چاہے پیچھے رہ جائے۔ (اس تمام رشد وہدایت اورکشمکش حق و باطل سے مقصود یہ ہے کہ جو شخص چاہے اپنی کوشِش سے زندگی کے ارتقائی منازل میں آگے بڑھ جائے‘ جو پیچھے رہنا چاہے پیچھے رہ جائے)۔ یاد رکھو! ہر شخص اپنے ہی اعمال کے شکنجے میں جکڑا ہوتا ہے اور انہی کی وجہ سے اس پر مصیبتیں آتی ہیں۔ اسی طرح‘ یہ غلط کا ر لوگ بھی مصیبتوں میں گرفتار ہوں گے۔
چراغ چشت لائبریری ،چشتیہ رباط مرکز تعلیمات صوفیہ ۔

06/12/2023
27/06/2023

آخری مغل فرمانروا بہادر شاہ ظفرؒ (1775-1862) حضرت مولانا محمد فخرالین فخرِجہاں محب النبی ؒ کے صاحبزادے جناب حضرت غلام قطب الدین فخری ؒ کے مرید تھے۔ اور یوں چشتی تھے۔

ان کو حضرت مولانا صاحب سے بڑی عقیدت تھی اور کئی بار اپنے والد کے ساتھ حضرت مولانا صاحب ؒ کی خدمت میں حاضر ھوئے۔ جب حضرت مولانا صاحب کا وصال ھوا تو بہادر شاہ ظفر کی عمر 10 برس تھی۔

درویش منش بادشاہ بہادر شاہ ظفر ؒ نے جابجا اپنی شاعری میں حضرت مولانا فخر جہاں ؒ کے قصیدے کہے ھیں۔

وہ حضرت غلام قطب الدین فخری ؒ کا مرید ھونے کا زکر ان اشعار میں اس طرح زکر کرتے ھیں:

مرید قطب الدین ہوں، خاکپائے فخرالدین ہوں میں
اگرچہ شاہ ہوں، ان کا غلامِ کم تریں ہوں میں

ان ہی کے فیض سے ھے نام روشن میرا عالم میں
وگرنا یوں تو بالکل روسیاہ مثل نگیں ھوں میں

یہی عقدہ کشا میرے، یہی ہیں راہنما میرے
سمجھتا ان کو اپنا حامیِ دنیا و دیں ہوں میں

بہادر شاہ میرا نام ہے مشہور عالم میں
ولیکن اے ظفر ان کا گدائے رہ نشیں ہوں میں

گاھے گاھے بہادر شاہ ظفر صاحبؒ کے حضرت کے متعلق اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرتا رھوں گا۔

-----------------------------------------
#ضیاءالدین #جیپوری #حضرت #فخرالدین #تصوّف #فخری #چشتی #مولانافخرالدین #فخرجہاں #تصوف

18/06/2023

ایک بار حضرت مولانا محمد فخرالدین ، فخرجہاں، محب النبی ؒ نے اپنے محبوب خلیفہ حضرت قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی ؒ کو ان الفاظ سے یاد فرمایا کہ میرے پاس بہت سے لوگ آئے ۔ ہر ایک سے کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی ایسی بات ہوئی ہماری طبعیت کے خلاف تھی۔

عمر بھر میں ایک میاں جی نور محمد ہی ملے جنہوں نے میرے حکم کے خلاف تو کیا ، کبھی میرے مزاج کے خلاف بھی کوئی بات نہیں کی۔

-------------------------------------------------------------------------------------------------
#فخرجہاں #تصوّف #فخرجہاں #مولانافخرالدین #چشتی #فخری #فخرالدین #چشتیہ #سلسلہ

18/06/2023

عرس قبلہ عالم کی تقریبات میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت ،چشتیہ رباط آپ کا منتظر ہے ۔

15/06/2023

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح نے سلسلہ عالیہ چشتیہ پر ایک ایسا اعتراض اٹھایا کہ جو اپنی نوعیت میں بڑا سنگین تھا۔
وہ یہ کہ حضرت محدث دہلوی رح اپنی تحقیق میں اس نتیجے پر پہنچے کہ حضرت حسن بصری رح کی حضرت علی مشکل کشا رض سے بیعت ثابت نہیں ۔
اس کو دوسرے الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ھے کہ سلسلہ چشتیہ آقا نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تک نہیں پہنچتا ۔۔۔ اور یوں کہ سلسلہ کہلانے کا مستحق نہیں ۔
اس کا اظہار حضرت محدث دہلوی رح نے اپنے رسالہ
الانتباہ فی سلسل الاولیاء اللہ میں کیا ۔

اس وقت کے کئی علماء اور سلسلہ چشتیہ کے صوفیاء شافی جواب کے منتظر تھے ۔

حضرت مولانا محمد فخر الدین فخر جہاں محب النبی دھلوی رح نے حضرت شاہ ولی اللہ محدث رح کے کتب خانے سے استفادہ کرتے ھوئے ۔۔۔۔ بلکہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ حضرت محدث دہلوی رح کی مختلف تحریریں میں سے وہ احادیث اکٹھی کیں جن کے راوی حضرت حسن بصری تھے اور انہوں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت کی تھی۔
اور ان کو یک جا کر کے اس کا نام رسالہ فخر الحسن رکھا۔

بلاشبہ سلسلہ چشتیہ کی یہ ایک بڑی علمی خدمت تھی جو حضرت مولانا صاحب نے کی۔

ڈاکٹر طاہر القادری ایک بیان میں کہتے ہیں کہ حضرت مولانا صاحب نے حضرت محدث دہلوی رح کو چند دن اپنے پاس مہمان کیا۔۔۔ معلوم نہیں کہ حضرت مولانا صاحب رح نے ان پہ کیا آشکار کیا ۔۔۔مگر اس کے بعد حضرت محدث دہلوی رح نے پھر اس معاملے پر خاموشی اختیار کر لی ۔

01/06/2023
31/05/2023
17/05/2023

ہفتہ وار "اصطلاحات صوفیہ سیریز"۔(1)
اسرار صوفیاء۔

https://youtu.be/gpjXUjaKT8g
16/04/2023

https://youtu.be/gpjXUjaKT8g

Ramzan Pakistan on PTV Home Live Ramadan Transmission, program Harf o Hikmat with Sahibzada Asim Maharvi and Noor Muhammad Jarral. Hosted by Yasir Qureshi an...

08/04/2023
https://youtu.be/WiKzfq36zaU
08/04/2023

https://youtu.be/WiKzfq36zaU

Ramzan Pakistan on PTV Home Live Ramadan Transmission, program Harf o Hikmat with Sahibzada Asim Maharvi and Noor Muhammad Jarral. Hosted by Yasir Qureshi an...

06/04/2023

نفسیاتی مسائل کا حل

05/04/2023

رحمت خداوندی

https://youtu.be/XHCXpve-92g
03/04/2023

https://youtu.be/XHCXpve-92g

Sahibzada Asim Maharvi, Chairman Chishtiya Ribbat Sufi Studies Center Noor Mnazil; belongs to the family of great Sufi Saint the revivalist of the later Chis...

01/04/2023

Highlights Ramzan Pakistan on PTV Home Live Ramadan Transmission, program Harf o Hikmat with Sahibzada Asim Maharvi and Noor Muhammad Jarral. Hosted by Yasir...

https://youtu.be/owg8JXlMtXs
01/04/2023

https://youtu.be/owg8JXlMtXs

Ramzan Pakistan on PTV Home Live Ramadan Transmission, program Harf o Hikmat with Sahibzada Asim Maharvi and Noor Muhammad Jarral. Hosted by Yasir Qureshi an...

https://youtu.be/5_PhWAJkgsI
14/06/2021

https://youtu.be/5_PhWAJkgsI

Nafus-e-Muqadsa is a series of short videos of grate mashaikh-e-uzzam .Hazrat Khan Muhammad Tousvi (ra) He was 5th sajada-nashin of Grate Chishti Sufi Saint...

https://youtu.be/P8hKvGXax6g
01/06/2021

https://youtu.be/P8hKvGXax6g

A minute long footage of the Shrine of Hazrat Ameer Khusro (ra). Murabit TV brings you one minute footage of Makamaat-e-Muqadasa including famous mosques an...

https://youtu.be/ePb9n01Is_Q
01/06/2021

https://youtu.be/ePb9n01Is_Q

A beautiful poetry by Hazrat Khawaja GhulamFareed (ra) written as a token of his love for a grate Sufi Saint of Chishtiya Order; Hazrat Khawaja Noor Muhammad...

Address

Chishtian Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murabit TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Chishtian Mandi

Show All