Hina's Digital Edge

Hina's Digital Edge . "Driving business growth through creative digital marketing strategies | Let's connect and boost your online presence!"✨

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری
05/02/2025

یوم یکجہتی کشمیر

5 فروری

دنیا ایک عوامی ٹیلی فون بوتھ کی طرح ہے۔ جہاں آپ ہمیشہ بر رابطے کی قیمت ادا کرتے ہیں جو آپ کسی سے بھی کرتے ہیں!!! ✨
01/02/2025

دنیا ایک عوامی ٹیلی فون بوتھ کی طرح ہے۔ جہاں آپ ہمیشہ بر رابطے کی قیمت ادا کرتے ہیں جو آپ کسی سے بھی کرتے ہیں!!! ✨

31/01/2025
جاگنے والوں کو چاہیے ، سونے والوں کے لیے دعا کریں ملنے والوں کو چاہیے ، بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ، کامیاب ہونے والوں...
31/01/2025

جاگنے والوں کو چاہیے ، سونے والوں کے لیے دعا کریں ملنے والوں کو چاہیے ، بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ، کامیاب ہونے والوں کو چاہیے ، ہارنے والوں کے لیے دعا کریں ، مہنے والوں کو چاہیے ، رونے والوں کے لیے دعا کریں ، محبت کرنے والوں کو چاہیے ، نفرت کرنے والوں کے لیے دعا کریں ، آگے بڑھ جانے والے وہ چاہیے ، پیچھے رہ جانے والوں کے لیے دعا کریں، نیکو کاروں کو چاہیے ، گنہگاروں کے یہ دعا کریں ، ، ہر ایک کو چاہیے سب کے لیے دعا کریں ، میرے لیے بھی. 🤲
صبح بخیر ☀️

30/01/2025

Pehly log bol rhy thy AI ChatGPT logo ki job khaa jae ga...
Ab dosry AI ne ChatGPT ki job khaa li..😐🫢🤪

کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام ، اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں مگر آسمان پر مشہو...
29/01/2025

کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام ، اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں مگر آسمان پر مشہور 🌸
عزت تقویٰ سے ہے ، قوت سے نہیں حقیقت یہ ہے کہ ہمیں دفن کر دیا جاۓ گا خواہ ہماری کتنی ہی اہمیت ہو اور ہمیں یوں بھلا دیا جائے گا جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں !!!

چین کا ڈیپ سیک اے آئی کیا ہے، ،؟؟؟ جس نے امریکی مارکیٹ کو تباہ کر دیا ہے؟  ڈیپ سیک کے AI اسسٹنٹ نے حریف ChatGPT کو پیچھے...
28/01/2025

چین کا ڈیپ سیک اے آئی کیا ہے، ،؟؟؟ جس نے امریکی مارکیٹ کو تباہ کر دیا ہے؟
ڈیپ سیک کے AI اسسٹنٹ نے حریف ChatGPT کو پیچھے چھوڑ کر امریکہ میں ایپل ایپ اسٹور پر دستیاب ٹاپ ریٹیڈ مفت ایپلی کیشن بن گئی ہے۔ اس سے کچھ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اے آئی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلے پر شک پیدا �ہوا ہے۔
اس سے Nvidia سمیت کئی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص متاثر ہوئے ہیں۔ ڈیپ سیک کا R1 ماڈل حال ہی میں لانچ کیا گیا ہے
اور یہ ماڈل اپنی جدید خصوصیات اور بہترین کارکردگی کی وجہ سے مشہور ہو رہا ہے۔ یہ ماڈل مفت دستیاب ہے، اور اسے سادہ طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا انٹرفیس چیٹ جی پی ٹی جیسا ہے،
لیکن اہم فرق یہ ہے کہ یہ تیز تر اور زیادہ کارآمد ہے۔ 🤔💭🎯

Design professional business card(In English+ Urdu)that makes a lasting impression.👉And  get digital marketing services ...
27/01/2025

Design professional business card
(In English+ Urdu)that makes a lasting impression.

👉And get digital marketing services to grow your business online.

Contact us:
Hina's Digital Edge ✨

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️ شب معراج ❤️                                    اللہ پاک اس مبارک رات کہ صدقے ہم سب ک...
27/01/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺

❤️ شب معراج ❤️

اللہ پاک اس مبارک رات کہ صدقے ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔۔🤲🤲

💖شب معراج مصطفیٰ ﷺ 💖
انہیں تو عرش پہ محبوب کو بُلانا تھا
طلب تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا

۔ستائیس رجب وہ دن ہے، جس دن اﷲ تعالیٰ نے حضور اکرم ﷺ کو رسالت عطاء فرمائی اور 27رجب کو ہی حضور اکرم ﷺ نے معراج کی سعادت حاصل کی۔
شب معراج کا واقعہ حضور اکرم کی زندگی کا ایک بہت ہی عظیم الشان واقعہ ہے، جس میں حضور اکرم ﷺ
کو اتنا بڑا مقام عطا کیا گیا، بے شک وہ رات بڑی عظیم الشان تھی۔🌺
شب معراج رحمتوں اور نعمتوں کی رات ہے، یہ وہی رات ہے جب حضور نبی کریم ﷺ
امت کے لئے 5 فرض نمازوں اور رمضان المبارک کے روزوں کا تحفہ لے کر آئے۔
حدیث شریف کے مطابق "رجب المرجب” اللہ کا مہینہ ہے، یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جل مجدہ نے اپنے محبوب سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی حسن الوہیت و ربوبیت کی جلوہ گاہوں میں ستائیس
27رجب کی شب بلوا کر "معراج شریف” سے مشرف فرمایا۔
اللہ اس رات کی فضیلت کے صدقے ہماری کمی کوتاہی معاف فرمائے
اور اس رات میں اپنے حبیب کے صدقے ہماری مشکلات دور فرمائے
آمیں ثم آمین -🌷
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
جزاک اللّہ ❤️

ﺍَﻟﺼَّﻠٰﻮﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴۡﻚَ ﻳَﺎﺳَﻴِّﺪِۡﻱ ﻳﺎَﺭَﺳُﻮۡﻝَ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ
ﺍَﻟﺼَّﻠٰﻮﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴۡﻚَ ﻳَﺎﺳَﻴِّﺪِۡﻱ ﻳﺎَﺣَﺒِﻴۡﺐَ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ

Elevate your greetings with our premium, professionally designed cards!Contacts us: Hina's Digital Edge ✨
26/01/2025

Elevate your greetings with our premium, professionally designed cards!

Contacts us:
Hina's Digital Edge ✨

گھر بیٹھے آن لائن سوشل میڈیا کیلئےفلیکسیوسٹرز بنوائیںلاجواب کام، مناسب قیمت ، ارجنٹ سروساردوڈیزائنر گرافیکساسلامی پوسٹکا...
24/01/2025

گھر بیٹھے آن لائن سوشل میڈیا کیلئے

فلیکس

یوسٹرز بنوائیں

لاجواب کام، مناسب قیمت ، ارجنٹ سروس

اردوڈیزائنر گرافیکس

اسلامی پوسٹ

کاروباری پوسٹ

مونوگرام

اشتہارات

ابھی رابطہ کریں ✨
Hina's Digital Edge ✨

Positive Mind...Positive Vibes...Positive Life!GoOd MoRnInG 🌞
19/01/2025

Positive Mind...
Positive Vibes...
Positive Life!

GoOd MoRnInG 🌞

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hina's Digital Edge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share