Mian Adnan Sarfraz

Mian Adnan Sarfraz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Adnan Sarfraz, Video Creator, Chiniot.

11/12/2024

سرکاری چائے کی پیالی اور بسکٹ کی تباہ کاریاں

01/12/2024

سیاسی ورکر یا نفسیاتی مریض؟

آج کل سیاست میں ایک عجیب و غریب رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بندہ دن کو اقتدار کے مزے لوٹتا ہے اور رات کو فیسبک پر اپوزیشن کے لیڈر کے قصیدے لکھتا ہے۔
صبح کابینہ کے اجلاس میں شرکت، شام کو "کپتان زندہ باد" کا سٹیٹس! یہ کوئی نئی قسم کا "ہائبرڈ سیاسی ورکر" ہے یا خالص منافقت؟
سمجھنا مشکل ہے۔

بھائی، یا تو بندہ اقتدار کے ساتھ ہو یا اپوزیشن کے ساتھ!
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ چائے وزیراعظم کے ساتھ پئیں اور تعریفیں اپوزیشن لیڈر کی کریں؟
آپ کے پاس دو آپشن ہیں: یا تو اقتدار کے ساتھ کھڑے ہو کر ہر اچھے برے کام کے ذمہ دار بنو، یا پھر اپوزیشن کے ترانے گا کر سرکار کے جوتے کھانے کے لیے تیار ہو جاؤ۔

یہ سیاسی وفاداری ہے یا نفسیاتی بے چینی؟
لگتا ہے کچھ لوگوں کو فیسبک پر اپوزیشن کا لیڈر "لائک" کرنے سے ذہنی سکون ملتا ہے۔ سیاست میں کھڑے رہو، یا پھر بستر پر لیٹ کر خواب دیکھو، دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہو سکتے۔ اگر کر رہے ہو، تو پھر یاد رکھو، یہ سیاسی ورکر کی نہیں بلکہ "فیسبکی" مریض کی علامت ہے!

(تحریر میاں عدنان سرفراز)

17/11/2024

کسان بھائیوں حکومت کو جب جب یاد کرو
تو اپنے اپنے ایم پی اے کو بھی یاد رکھیں 😋

14/11/2024

سب سے بڑا ڈاکو کون؟

10/11/2024

پیسے کی تاریخ _بارٹر سسٹم سے کرپٹو کرنسی تک کا سفر

07/11/2024

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں عوام کی صحت کے ساتھ کھیل جاری ہے۔ 110 روپے میں فروخت ہونے والا غیر معیاری جوس اصل میں صرف 56 روپے کا ہے، جبکہ 30 روپے میں فروخت ہونے والے بسکٹ کی اصل قیمت 17 روپے ہے۔ یہ واضح ہے کہ منافع کی دوڑ میں عوام کی صحت کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔
Deputy Commissioner Chiniot

01/11/2024

زراعت کا آغاز کب اور کیسے ہوا( معلوماتی ویڈیو )

30/10/2024

مٹی کے برتن کی ابتد اور ارتقا

29/10/2024

پاک و ہند کی معرف ہستی اور ٹیپو سلطان کے جد امجد حضرت شاہ بہلول رحمتہ اللہ علیہ پر ایک مختصر سی ویڈیو

28/10/2024

ضلع چنیوٹ پر دلچسپ ڈاکومینٹری
چنیوٹ تحصیل کب بنا ؟
ضلع چنیوٹ میں کون سا سرکاری ادارہ کب آیا ؟

27/10/2024

چھوٹا سیاح، بڑا تجسس
4 سالہ محمد احمد کی نمک کی کان پر دلچسپ ڈاکومینٹری

26/10/2024

سابق وزیر اعظم عمران خان کی زندگی پر ایک چھوٹی سی ویڈیو

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Adnan Sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category