Umar Ijaz

Umar Ijaz Plz Like page & Share video

01/10/2023

وہی ہے جس نے سورج کو تیز روشنی اور چاند کو نور بنایا ہے اور اس کی منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کرو ۔ اللہ تعالیٰ نے یہ سب کچھ نہیں پیدا کیا مگر حق کے ساتھ ، وہ ان لوگوں کے لیے نشانیاں کھول کر بیان کرتا ہے جو علم رکھتے ہیں ۔

04/09/2023

Surat Hujraat.

27/05/2023

کیا درگاہوں پر جانا اور ہاتھ میں دھاگہ باندھنا جائز ہے ؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک

16/04/2023

زکوٰۃ حقیقت میں ہے کیا ۔
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم رحمتہ اللہ علیہ

05/04/2023

دوران تلاوت بلی نے چھلانگ ماری اور امام کے کندھے پر جا سوار ہوئی۔ امام نے پھر ثابت کیا کہ ماشاءاللہ ان کی منزل بھی پختہ ہے، دھیان اور گمان بھی اور شریعت کا گیان بھی۔
خوبصورت اور دلکش ویڈیوز ۔

31/03/2023

♥️🎧

24/01/2023

قرآن اردو ترجمہ ♥️🎧🥰

21/12/2022

قرآن اردو ترجمہ ♥️🎧🥰

19/11/2022


قرآن اردو ترجمہ ۔

16/11/2022

کہہ دو کہ : بیشک میری نماز ، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ۔جس کا کوئی شریک نہیں ۔ اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور سب سے پہلے سرِ اطاعت جھکانے والا میں ہوں ۔ القرآن

27/10/2022

قرآن اردو ترجمہ ♥️🥰🎧

11/10/2022

قرآن اردو ترجمہ ♥️🥰

19/09/2022

کہنے لگے : میرے پروردگار ! میں نے اپنی جان پر ظلم کرلیا ، آپ مجھے معاف فرمادیجیے ۔ ( ٧ ) چنانچہ اللہ نے انہیں معاف کردیا ۔ یقینا وہی ہے جو بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔ القرآن

Address

Chiniot
35400

Telephone

+923037906901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Ijaz:

Videos

Share

Category