Chiniot Leak's

Chiniot Leak's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chiniot Leak's, Media Agency, Chiniot.

لالیاں، سانگرہ سادات مین بازار تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، حال ہی میں بننے والا نامکمل نالہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ چ...
05/01/2024

لالیاں، سانگرہ سادات مین بازار تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، حال ہی میں بننے والا نامکمل نالہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ چنیوٹ کی کرپشن کی نظر ہو گیا، نامکمل نالے کی صفائی کروا دی جائے تو اہل علاقہ کچھ دن سکھ کا سانس لے سکے گے۔ متعدد بار انتظامیہ کو درخواستیں دے چکے ہے تاحال کوئی سنوائی نہیں ہو سکی۔
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
Deputy Commissioner Chiniot
Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab

IMPOSSIBLE.....?
29/09/2022

IMPOSSIBLE.....?

Afreen hai.
29/09/2022

Afreen hai.

Greatest Allah.
29/09/2022

Greatest Allah.

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں بے ضابطگیاں، ہاوس رینٹ، کے بغیر سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی طور پر قابض۔ایڈمن آف...
26/09/2022

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں بے ضابطگیاں، ہاوس رینٹ، کے بغیر سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی طور پر قابض۔
ایڈمن آفیسر، جملہ سٹاف ان بے ضابطگیوں میں ملوث۔ المیہ یہ ہے کہ افسران بالا کو پتہ ہونے کے باوجود خاموش تماشائی؟
وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل۔

Deputy Commissioner Chiniot

یہ بچہ دس دنوں سے لاپتہ ہے چنیوٹ پولیس اور لواحقین کا ساتھ دے بچے کی تلاش میں۔والدین شدید پریشانی کے عالم میں ہیں۔
18/09/2022

یہ بچہ دس دنوں سے لاپتہ ہے چنیوٹ پولیس اور لواحقین کا ساتھ دے بچے کی تلاش میں۔والدین شدید پریشانی کے عالم میں ہیں۔

چناب نگر میونسپل کمیٹی میں تعینات بلڈنگ انسپکٹر اپنی من مانیاں کرنے لگے۔ چناب نگر شہر میں غیر قانونی بلڈنگ بنانا کوئی مش...
16/09/2022

چناب نگر میونسپل کمیٹی میں تعینات بلڈنگ انسپکٹر اپنی من مانیاں کرنے لگے۔ چناب نگر شہر میں غیر قانونی بلڈنگ بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔ بلڈنگ انسپکٹر سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل

محکمہ ہائی وے چنیوٹ کی عدم توجہ کے باعث تحصیل لالیاں، چوک مدد علی سے ترکھانوالا کارپٹ روڈ بارشوں سے پڑھنے والے گڑھوں سے ...
12/09/2022

محکمہ ہائی وے چنیوٹ کی عدم توجہ کے باعث تحصیل لالیاں، چوک مدد علی سے ترکھانوالا کارپٹ روڈ بارشوں سے پڑھنے والے گڑھوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے۔
وزیر اعلٰی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل ہے.

چناب نگر طاہرہ آباد میں  شمعون میڈیکل سٹور(جس کے پاس لائسنس نہ ہے) ڈرگ انسپکٹر سے ساز باز کر کے میڈیکل سٹور چلاتا ہے۔ پر...
07/09/2022

چناب نگر طاہرہ آباد میں شمعون میڈیکل سٹور(جس کے پاس لائسنس نہ ہے) ڈرگ انسپکٹر سے ساز باز کر کے میڈیکل سٹور چلاتا ہے۔ پر غیر قانونی طور پر پریکٹس کی جاتی ہے اور لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا جاتاہے۔ سپیشل برانچ کے انچارج تھانہ چناب نگر محمد شمشاد علی کو اپنے ذرائع سے یہ خبر موصول ہوئی۔ موقع پر جا کر انچارج سپیشل برانچ نے میڈیکل سٹور کا لائسنس پوچھا، غیر قانونی طور پر چلنے والی پریکٹس کے بارے میں پوچھا تو شمعون نامی شخص نے کہا کہ تم کون ہوتے ہو یہ پوچھنے والے ساتھ ہی بذریعہ ٹیلی فون دو نامعلوم اشخاص کو بلا کر شمشاد علی کو سنگین نتائج کے ساتھ ساتھ جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے رہے۔ جب محمد شمشاد وہاں سے اپنی جان بچاکر نکلا تو راستے میں شمعون اور اس کے ساتھیوں پسٹل تان کر زبردستی کار سے اترنے کا کہا۔ بدتمیزی اور گالم گلوچ کرنے لگے جس میں قریبی دوکانداروں نے جان بخشی کروائی۔ اور پولیس کو اطلاع کی پولیس کو دیکھتے ہوئے ملزمان موقع سے فرار ہو گے. تھانہ چناب نگر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

محکمہ ہائی وے چنیوٹ کی جانب سے جاری جھمرہ روڈ پر واقع موضع طالب میں سڑک کی تعمیر میں مبینہ طور پر ٹھکیدار میٹریل ناقص اس...
07/09/2022

محکمہ ہائی وے چنیوٹ کی جانب سے جاری جھمرہ روڈ پر واقع موضع طالب میں سڑک کی تعمیر میں مبینہ طور پر ٹھکیدار میٹریل ناقص استعمال کر رہا تھا۔ ڈپٹی کمشنر چنیوٹ فاروق رشید کا وزٹ۔
محکمہ ہائی وے چنیوٹ کی جانب سے ایس ڈی او کاشف ریاض، سب انجنئیر ارشد حیات، سب انجنئیر یوسف اس کام کو دیکھ رہے تھے۔
وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Leak's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Media Agencies in Chiniot

Show All

You may also like