گلگت بلتستان کا ضلع دیامر میں کبھی تعلیمی جرگے ہوتے تھے آج یہاں کے طلباء اساتذہ کی کمی اور دیگر بنیادی ضروریات کی کمی کے باعث احتجاج کررہے ہیں۔
خبر: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چلاس کے طلباء کا ہسپتال چوک پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج ، دونوں اطراف سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں البتہ ایمبولینسز کو جانے کی اجازت دی گئی ۔
گلگت بلتستان بھر میں مایوس کن نتائج کے ماحول میں اپنے ضلع کی اچھی کارکردگی دکھانے والے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن گلگت عبد الوہاب میر کا تعلق چلاس سے ہے۔
چن چن کر مارنا ، دیامر کے عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آگیا۔
سب ڈویژن داریل سے تعلق رکھنے والے مفتی رحمت قدیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا امن سب کے لئے عزیز ہے۔ محرم الحرام میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے مقدس ہستیوں کیخلاف توہین کرنے والوں کو فوری قرار واقعی سزا دی جائے تو کوئی بدامنی نہیں ہوگی۔
#muharram2024
چلاس۔ جمشید دکھی فاؤنڈیشن کے چئیرمین جمشید دکھی دینی مدارس کے طلبا میں ملبوسات تقسیم کر رہے ہیں۔
#BabusarTop #gilgitbaltistan #beautiful
بابوسر ٹاپ اور رکشا
#BabusarTop #Rakshaw #gilgitbaltistan
چلاس۔ قاتل پہاڑ نانگا پربت کو دو پاکستانی کوہ پیماوں دلاور سدپارہ اور فدا علی شگری نے سرکرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے ہمراہ دو نیپالی کوہ پیماوں نے بھی اس چوٹی کو سمٹ کیا۔۔۔نانگا پربت کو سر کرنے کی مہم جوئی پر 15 کوہ پیما زور آزمائی کررہے تھے۔
#Nanga_parbat_summit2024
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی دیامر کیمپس کو بند کرنے کی کوشش میں ملوث کون ہے اور احتجاج کرنے والے طلباء کے بنیادی مطالبات کیا ہیں؟
#Chilas #Protest #KIU
چلاس
تھور کو تحصیل بنانے کا اعلان کرتا ہوں"
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
"گندم کی منصفانہ تقسیم کا مسئلہ حل کیا۔"
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان