چیچہ وطنی کے لوگوں کے لیے خوشخبری دنیا بھر میں اب آن لائن کا زور ہے اب آپ کے شہر چیچہ وطنی میں پہلی بار آن لائن بزنس میٹ اپ چیچہ وطنی میں ہو رہا ہے یہ واحد ادارہ ہے جو 4 سال سے چیچہ وطن میں کام کر رہا ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔جو لوگ آن لائن کام کرتے ہیں ہم ان کو بلا رہے ہیں جو اپنے اکاؤنٹ لائیو دکھائیں گے ان لائن کام کس طرح کرتے ہیں اب وقت بدل گیا ہے کام کرنے کا طریقہ بدلنا پڑے گا ہمارا کام پیسے کمانا نہیں چیچاوطنی کے لوگوں کو کام سکھانا ہے آئے ہمارا ساتھ دیں اور اس مشن میں ہماری مدد کریں۔تاکہ ہمیں اچھی آمدن کے لیے اپنوں سے دور نا جانا پڑے 18 مئی بروز ہفتہ شام آٹھ بجےالخیر فوڈ ویلی ریسٹورنٹ بائی پاس روڈ چچا وطنی
#kingofdigitalworld #kdw #ranaabdulrehman #Chichawatni #CHW #JNDIGITAL #alkhairfoodvalley #onlinebusinessmeetup #onlineearning #onlinebusiness
For Mor information Call or Whatsapp
03456062261
0301 7947031
چیچا وطنی میں پہلی بار آن لائن بزنس میٹ اپ ہو رہا ہے جس میں نوجوان اور تاجر برادری کو بتایا جائے گا آن لائن بزنس کیسے کرتے ہیں جس میں آن لائن کام کرنے والے ایکسپلٹ لوگ آئیں گے جو اپنا لائیو اکاؤنٹ دکھائیں گے اور آپ کو بتایا جائے گا سوشل میڈیا کی کیا طاقت ہے وقت بدل گیا ہے بزنس کرنے کا طریقہ بدلنا پڑے گا مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03456062621
18 مئی بروز ہفتہ الخیر فوڈ ویلی ریسٹورنٹ بائی پاس روڈ چیچا وطنی
#kingofdigitalworld #kdw #CHW #Chichawatni #ranaabdulrehman #JNDIGITAL #onlinebusiness #alkhairfoodvalley #onlineearning #onlinebusinessmeetup#
Al Khair Food Valley restaurant