Tape Ball Makkah HD

Tape Ball Makkah HD SPORTS PAGE

آج ایک بڑا مقابلہ سیالکوٹ کی بڑی سائیڈوں کے درمیان مقابلہ کھیلا جائے گا انشاءاللہ ❤️❤️❤️💯🏏
26/12/2024

آج ایک بڑا مقابلہ سیالکوٹ کی بڑی سائیڈوں کے درمیان مقابلہ کھیلا جائے گا انشاءاللہ ❤️❤️❤️💯🏏

الرحمن گارڈن ہارڈبال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کل دو بڑی تگڑی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی کل کے دن میدان سجے گا لائیو ایکشن ٹیپ ب...
25/12/2024

الرحمن گارڈن ہارڈبال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ
کل دو بڑی تگڑی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی کل کے دن میدان سجے گا لائیو ایکشن ٹیپ بال مکہ کرکٹ فیس بک پیج پر انشاءاللہ ❤️❤️❤️

اسلام و علیکم دوستوں آج کا دن بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہمارے پیارے بھائی شجاع آباد کرکٹ وکی کے ایڈمن کی سالگرہ ہے اس خوشی...
25/12/2024

اسلام و علیکم دوستوں
آج کا دن بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہمارے پیارے بھائی شجاع آباد کرکٹ وکی کے ایڈمن کی سالگرہ ہے اس خوشی کے موقع پر ہماری دعا ہے کہ ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ
آپ کے ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮ
ﺁﺋﯿﻨﮧ آپ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮ
ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ آپ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ میں ﺁﺋﯿﮟ
آپ کو ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﻠﮯ
ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﻠﮯ
ﺳﺐ ﻟﻮﮒ آپ کے ﮔﻦ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ
آپ ﮔﮭﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﺑﻠﻨﺪﯾﺎﮞ آپ کے ﻗﺪﻡ ﭼﻮﻣﯿﮟ
ﻣﺴﺮﺗﯿﮟ آپ کے ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﮔﮭﻮﻣیں
آپ کی ﭘﻮﺭﯼ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ
ﺟﻨﺖ آپ کی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ
ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ
Again Wish u a happiest birthday 😍 God bless u always

جسے چاہا در پہ بلا لیا ،، جسے چاہا اپنا بنا لیا❤️یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔!!  کا ایک اور وعدہ پور...
24/12/2024

جسے چاہا در پہ بلا لیا ،، جسے چاہا اپنا بنا لیا❤️
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔!!
کا ایک اور وعدہ پورا ہو گیا 👍🏼
چکوال کی ایک جانی پہچانی شخصیت
ُھلاں_والا💐 جنہیں کچھ دن قبل CEO TSL محترم ❣️کی جانب سے عمرے کا ٹکٹ دیا گیا تھا۔۔۔!!الحمدللہ چاچا اکبر نے عمرے کی ادائیگی کر لی ہے۔۔۔اللہ پاک قبول فرمائے۔۔۔آمین❤️💙

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کل کا بڑا مقابلہ ذیشان کرکٹ کلب لاہور بمقابلہ ڈریم الیون سمبڑیال کے درمیان کھی...
24/12/2024

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ
کل کا بڑا مقابلہ ذیشان کرکٹ کلب لاہور بمقابلہ ڈریم الیون سمبڑیال کے درمیان کھیلا جائے گا ❤️💯🏏

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹآج کے مقابلے میں ٹیم حاجی الیون الرحمن گارڈن نے ون سائیڈڈ تصور الیون کو شکست دے...
24/12/2024

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے مقابلے میں ٹیم حاجی الیون الرحمن گارڈن نے ون سائیڈڈ تصور الیون کو شکست دے کر کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی ❤️💯🏏
تصور الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 182 رنز کا ہدف دیا وقار لیفٹی اور حمزہ نے اچھی بلے بازی کی گیند بازی میں احمد لیفٹی رافیع علی حسن ارسلان بٹ اور کامی جادوگرنے اچھی گیند بازی کی ہدف کے تعاقب میں علی افضل کی طوفانی بلے بازی 17 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کی ساتھ دیا طیب راجپوت نے میچ ون سائیڈ کر دیا بعد میں جمشید بٹ اور شیرا تارڑ نے میچ کو فنش کیا اپنے ہی انداز میں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

24/12/2024

جو وعدہ کیا وہ پورا کیا ✅ مینجمنٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا جس کے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ ویوز ہونگے اسے 20 ہزار دیے جائیں گے سنی بھائی کے صرف ایک آئی ڈی کے 70 لاکھ سے زیادہ ویوز تھے انکو جیز ٹی ایس ایل کی جانب سے انعام پہنچادیا گیا ہے ✅

سی ای او ٹورنامنٹ فخرے پاکستان اطہر عباسی صاحب
سی او ٹورنامنٹ - ارشد عباسی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ ـ محمد ایوب

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ...
24/12/2024

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ خیبر پختون خوا
16 ٹیمیں 4 گروپس 10 دن نان سٹاپ کرکٹ
ہر کھلاڑی مکمل یونیفارم میں کھیلے گا
طعام و قیام کی سہولت فری میں دستیاب انشاءاللہ

(AK48 Hussain Brothers SWAT )
ٹیم ہذا کے مینجمنٹ و کھلاڑیوں کے لیئے نیک تمنائیں ہیں ❣️ خوش آمدید ❣️
𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Najeeb Ullah Bacha
𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Nasir Ali
𝐓𝐡𝐞 𝐕-𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Ejaz Matloob
𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞𝐫
Asif Bokhari

Game On Hai ❤️💯🏏
24/12/2024

Game On Hai ❤️💯🏏

الرحمن گارڈن ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل ایک بڑا مقابلہ کھیلا جائے گا ٹیم حاجی الیون الرحمن گارڈن بدمقابل تصور الیون ک...
23/12/2024

الرحمن گارڈن ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل ایک بڑا مقابلہ کھیلا جائے گا ٹیم حاجی الیون الرحمن گارڈن بدمقابل تصور الیون کے درمیان کھیلا جائے گا ❤️❤️❤️❤️❤️

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ آج کے پہلے مقابلے میں ٹیم ایم ایم ٹی دوبئی گروپ آف سیالکوٹ نے عدالت گڑھا کو شک...
23/12/2024

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے پہلے مقابلے میں ٹیم ایم ایم ٹی دوبئی گروپ آف سیالکوٹ نے عدالت گڑھا کو شکست دے کر کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی کی آل راؤنڈر پرفارمنس رہی مین آف دی میچ کا ایوارڈ کے نام رہا جنہوں نے گیند بازی میں تین وکٹیں حاصل کی اور بلے بازی میں مشکل وقت میں قیمتی رنز بنا کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ❤️❤️🏏🏏💯

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ...
23/12/2024

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ خیبر پختون خوا
16 ٹیمیں 4 گروپس 10 دن نان سٹاپ کرکٹ
ہر کھلاڑی مکمل یونیفارم میں کھیلے گا
طعام و قیام کی سہولت فری میں دستیاب انشاءاللہ

(Super Waziristan)
ٹیم ہذا کے مینجمنٹ و کھلاڑیوں کے لیئے نیک تمنائیں ہیں ❣️ خوش آمدید ❣️
𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Najeeb Ullah Bacha
𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Nasir Ali
𝐓𝐡𝐞 𝐕-𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Ejaz Matloob
𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞𝐫
Asif Bokhari

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ...
23/12/2024

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ خیبر پختون خوا
16 ٹیمیں 4 گروپس 10 دن نان سٹاپ کرکٹ
ہر کھلاڑی مکمل یونیفارم میں کھیلے گا
طعام و قیام کی سہولت فری میں دستیاب انشاءاللہ

(New Spark ARAQ - SWAT)
ٹیم ہذا کے مینجمنٹ و کھلاڑیوں کے لیئے نیک تمنائیں ہیں ❣️ خوش آمدید ❣️
𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Najeeb Ullah Bacha
𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Nasir Ali
𝐓𝐡𝐞 𝐕-𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Ejaz Matloob
𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞𝐫
Asif Bokhari

Welcome Team Adalat Garah Join The Party ❤️❤️❤️
22/12/2024

Welcome Team Adalat Garah Join The Party ❤️❤️❤️

Team Dream 11 Sambryal Welcome ❤️❤️❤️
22/12/2024

Team Dream 11 Sambryal Welcome ❤️❤️❤️

Official Umpires ❤️❤️❤️
22/12/2024

Official Umpires ❤️❤️❤️

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ...
22/12/2024

اب کھیلے گا پورا پاکستان ________
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ خیبر پختون خوا
16 ٹیمیں 4 گروپس 10 دن نان سٹاپ کرکٹ
ہر کھلاڑی مکمل یونیفارم میں کھیلے گا
طعام و قیام کی سہولت فری میں دستیاب انشاءاللہ

( Jijal United UPPER KOHISTAN)
ٹیم ہذا کے مینجمنٹ و کھلاڑیوں کے لیئے نیک تمنائیں ہیں ❣️ خوش آمدید ❣️
𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Najeeb Ullah Bacha
𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Nasir Ali
𝐓𝐡𝐞 𝐕-𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐎𝐟 𝐒𝐏𝐋
Ejaz Matloob
𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞𝐫
Asif Bokhari

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم   نے اپنی سائیڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ❤️🏏💯تمام میچز لائیو ٹیپ بال مکہ...
22/12/2024

الرحمن گارڈن ہارڈ بال ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم نے اپنی سائیڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ❤️🏏💯
تمام میچز لائیو ٹیپ بال مکہ کرکٹ پیج پر دیکھائے جائے گے انشاءاللہ ❤️❤️❤️

Address

Chawinda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Makkah HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tape Ball Makkah HD:

Videos

Share