2 دن میں 100 فالورز شکریہ دوستوں ان شاءاللہ اتوار کے دن ایک نئی ویڈیو شیئر کی جائیگی جس میں گھر بیٹھے پیسے کمانے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔
Karoo Business
15/05/2024
السلام علیکم
اس پیج پر بزنس کے حوالے سے میرا پہلا ویڈیو کوشش کریں ویڈیو کو آگے شیئر کریں۔
اس کے علاوہ اپنے کاروبار کو پروموٹ کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے۔۔۔
نوٹ اس پیج میں کاروبار کے حوالے سے ویڈیوز شیئر کی جائے گی۔
03339986976 پر رابطہ کیجئے
14/05/2024
چارسدہ کے رہنے والے طلباء و فضلاء کوشش کریں کہ چارسدہ چپل، رجڑ کی مٹھائی یا رجڑ کی چادر کا آن لائن کاروبار شروع کریں۔
پیج کو لائیک اور شیئر کیجئے
14/05/2024
سرکاری نوکری ایک انسان کو پالتا ہے اور کاروبار پورے گھرانے بلکہ خاندان کو پالتا ہے۔لہذا نوکری کی بجائے کاروبار پر توجہ دیجئے۔۔۔۔
14/05/2024
ان شاءاللہ کل ہمارے پیج سے پہلا ویڈیو شیئر کیا جائیگا۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Karoo Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.