Tangi News

Tangi News We are working on local news and updates
(2)

31/12/2025

دا امبار والا د پروٹوکول نہ ڈیر زر متاثر کیگی ..
حالات دی تہ پاتی شو۔۔

بجلی کے نارواہ لوڈ شیڈنگ پر جلد قومی وطن پارٹی آحتجاج کا اعلان۔۔ اس سلسلے میں جنرل سیکرٹری تاج محمد خان نے قومی وطن پارٹ...
31/12/2025

بجلی کے نارواہ لوڈ شیڈنگ پر جلد قومی وطن پارٹی آحتجاج کا اعلان۔۔
اس سلسلے میں جنرل سیکرٹری تاج محمد خان نے قومی وطن پارٹی کے ورکروں اور عوام سے تیار رہنے کی اپیل کی ۔
پارٹی قیادت سے اجازت لینے کے بعد فوری احتجاج ہوگی
سوشل میڈیا تاج محمد خان
جنرل سیکرٹری قومی وطن پارٹی
Admin(s)

31/12/2025

سوشل میڈیا استعمال کرنے میں احتیاط کریں۔ ورنہ پھر اسی طرح پچھتاو گے

30/12/2025

3 سالہ پنجاب کی کاردگی جبکہ دوسری جانب 13 سالہ پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی ترقی۔۔
فیصلہ آپ پر۔۔ ۔ آپ 13 سالہ کارکردگی یا 3سالہ کارکردگی سے مطمئن ہیں؟

ڈی پی او چارسدہ محمد وقاص خان نے انچارج ڈی ایس بی واصل زیب کی شاندار پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں بہترین ڈیو...
30/12/2025

ڈی پی او چارسدہ محمد وقاص خان نے انچارج ڈی ایس بی واصل زیب کی شاندار پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

30/12/2025

امن کالونی — ایک پُرامن اور محفوظ رہائشی منصوبہ 🏡

ہری چند بازار کے قریب، بہترین لوکیشن پر واقع
جہاں سہولت، سکون اور سرمایہ کاری تینوں ایک ساتھ 🌿

✨ دستیاب پلاٹس:
▪️ 5 مرلہ
▪️ 10 مرلہ
▪️ 1 کنال

🌟 امن کالونی کی نمایاں خصوصیات:
✔️ مین سڑک کےبلکل ساتھ
✔️ ہری چند بازار کے بالکل قریب
✔️ پرسکون اور محفوظ ماحول
✔️ بجلی، پانی اور گیس کی سہولت
✔️ مسجد، مدرسہ اور کشادہ سڑکیں
✔️ رہائش اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے بہترین انتخاب

💰 مناسب قیمتیں
📈 مستقبل میں قیمت بڑھنے کے بہترین امکانات

👉 آج ہی پلاٹ خریدے اور اپنے خوابوں کا گھر امن کالونی میں بنائیں

📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔

30/12/2025

پنجاب پولیس اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پھر آمنے سامنے ۔۔۔
یہ مجھے مار دے خیر ہے لیکن تم نے ہاتھ نہیں لگانا۔ ایسے ہوتے ہے عوامی رہنما جو ورکرز کے درد کو اپنا درد سمجھتے ہیں۔

29/12/2025

پنجاب پولیس اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پھر آمنے سامنے ۔۔۔
یہ مجھے مار دے خیر ہے لیکن تم نے ہاتھ نہیں لگانا۔ ایسے ہوتے ہے عوامی رہنما جو ورکرز کے درد کو اپنا درد سمجھتے ہیں۔

تلاش گمشدگی نام صفوان مومند، عمر 16 برس، پتہ محلہ مروی ہا کوچی بازار پشاور، کل دوپہر سے لاپتہ ہے۔ آپ میں سے کسی کو کسی ق...
29/12/2025

تلاش گمشدگی
نام صفوان مومند، عمر 16 برس، پتہ محلہ مروی ہا کوچی بازار پشاور، کل دوپہر سے لاپتہ ہے۔ آپ میں سے کسی کو کسی قسم کی معلومات ہو تو برائے مہربانی نیچے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا!!!!
03459079870
03158580487

29/12/2025

تھانہ تنگی کی حدود قارون ڈھیری علاقہ مرچ کلی میں سابقہ دشمنی کی بنا پر 40 سالہ شیر محمد ساکن مردان حال پڑانگ غار سرو شہید۔ مخالفین کے فائرنگ سے جاں بحق

اعلان گمشدگی!!!!قربان علی ولد احمد علی سکنہ مٹہ مغل خیل نشان باغ لاپتہ ہوچکا ہے جو کہ ڈاکٹر احمد علی کا بیٹا ہے پوسٹ کو ...
29/12/2025

اعلان گمشدگی!!!!
قربان علی ولد احمد علی سکنہ مٹہ مغل خیل نشان باغ لاپتہ ہوچکا ہے جو کہ ڈاکٹر احمد علی کا بیٹا ہے پوسٹ کو آگے شیئر کریں۔۔۔۔
دماغی توازن بلکل درست ہے ۔۔۔۔
رابطہ نمبر :۔ 03005695149
یا قریبی پولیس اسٹیشن تک پہنچاۓ شکریہ
ذرائع :۔ ابوذر

Address

Charsadda
24540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi News:

Share