Tangi News

Tangi News ہر خبر صحافتی اصولوں کے ساتھ Tangi News Network is the voice of poor peoples and we are also work on education, Health and human services...
(1)

02/02/2025


زبردست میچ

02/02/2025

سینیٹر ایمل ولی خان کا بڑا اعلان

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما تیمور خان خٹک کے چچازاد بھائی سلطان محمد خ...
02/02/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما تیمور خان خٹک کے چچازاد بھائی سلطان محمد خان ،احمد حسن ،محمد علی تنگی کے ماموں ریٹائرڈ پروفیسر الطاف خان خٹک اور سابق چیف آفسر لوکل گورنمنٹ شاہد خان خٹک کے بھائی سابق چمبر کامرس کے صدر عارف خٹک انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح 11:00 بجے سعادت آباد میرہ اتمانزئی میں ادا کی جائیگی
2 فروری 2025

01/02/2025

تحصیل تنگی کے معیاری تعلیمی ادارے ایف جی ایس میں داخلے جاری ہے۔
اپنے بچوں کو بہتر مستقبل کے لئے ایف جی ایس تنگی میں داخل کر وائیں۔۔

اعلان جنازہ اتمانزئی سعادت آباد کے رہائشی عارف خٹک انتقال کر گئے ۔۔مرحوم شاہد خٹک اور الطاف خٹک کے بھائی جبکہ طارق خٹک ا...
01/02/2025

اعلان جنازہ
اتمانزئی سعادت آباد کے رہائشی عارف خٹک انتقال کر گئے ۔۔
مرحوم شاہد خٹک اور الطاف خٹک کے بھائی جبکہ طارق خٹک اور عوامی نیشنل پارٹی تحصیل چارسدہ کے صدر تیمور خٹک کے چچازاد تھے ۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 11 سعادت آباد میں ادا کی جائیگی

01/02/2025

زیم گلزیف کلے کے رہائشی مسافر کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ سلیم لی ق ت ل سے لاعلمی کا اظہار کر رہے ہیں

01/02/2025

شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی 50 ویں برسی کے تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے سکندر شیرپاؤ کا خطاب

01/02/2025

نور خان ولد محمد ہارون خان کی مندنی واقعہ کے حوالے سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ اپنی بے گناہی اور واق لاعلمی کا حلف لیکر سالار فیاض ،امجد علی اور چچا خان کو کھرارا جواب دیا ۔۔

31/01/2025

ہم عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبر پختونخوا کو خود کفیل بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ عوام کے ٹیکس کے پیسے کو امانت سمجھ کر پائیدار ترقی کے لیے استعمال کریں گے، علی امین گنڈا پور

31/01/2025

مندنی واقعہ کے اپڈیٹ ۔
معرفت شاہ اور اسکے بیٹے یاسر کے قتل میں نامزد ملزمان بلال خان اور نور خان نے اپنی بی بی اے کر لی ۔

فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے ...
31/01/2025

فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے زيراہتمام جلسہ، مرکزی صدر ایمل ولی خان خطاب کررہے ہیں۔

تنگی سے تعلق رکھنے والا اے ایس آئی رومان خان کا تبادلہ تھانہ گلبرگ پشاور کر دیا گیا ۔۔
31/01/2025

تنگی سے تعلق رکھنے والا اے ایس آئی رومان خان کا تبادلہ تھانہ گلبرگ پشاور کر دیا گیا ۔۔

ملتان وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بزرگ شہری پر پنجاب پولیس کے Sho کا ظالمانہ تشدد کا نوٹسملتان: شہری پر تشدد  کرنے والا ...
31/01/2025

ملتان
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بزرگ شہری پر پنجاب پولیس کے Sho کا ظالمانہ تشدد کا نوٹس

ملتان: شہری پر تشدد کرنے والا پولیس افسر گرفتار کرلیاگیا،Sho اپنے ہی تھانہ کے حوالات میں بند کردیاگیا،fir بھی درج
ایس ایچ او نیو ملتان شفیق احمد نے گذشتہ روز معمر شہری پر بدتر تشدد کیا تھا، زرائع

31/01/2025

تنگی میں پینے کی پانی قلت پیدا ہوگئی ۔۔۔
بجلی بل کی عدم ادائیگی پر ٹی ایم اے ٹیوب ویلوں سے بجلی منقطع ۔۔۔
عوام سراپا احتجاج۔۔

31/01/2025

زبردست میچ۔۔

31/01/2025

د بيدرکي اعلان.
د یو زنانہ نہ تنگی ھسپتال سرہ دا سرو زرو والي روکه شوی دہ کي چا ته معلومات وی نو رابطہ نمبر 03119448829

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi News:

Videos

Share