کل کا موسم پشاور کی طرف سفر ہلکی ہلکی بوندا باندی۔ الحمدللہ
اچھی صحت ہی اصل زندگی ہے۔ اپنی زندگی سے محبت کریں اور اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھیں۔ ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ ہمیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔
#Health #Braincancer #fighter
باپ کیا ہوتا ہے باپ کیا ہے باپ کی اہمیت کیا ہوتی ہے یہ جب تک اپ خود باپ نہیں بنتے اپ کو ان باتوں کا احساس نہیں ہوتا۔
باپ سایہ ہے سر پر، آسرا ہے زندگی کا
محبت کا سمندر ہے، پیار کا دریا
چھوٹا سا سا بچہ جب قدم رکھتا ہے دنیا میں
باپ کا دل دھڑکتا ہے، خوشیوں سے لبریز
سکھاتا ہے چلنا، بولنا، اور زندگی کا سفر
ہوتا ہے ہر قدم پر ساتھ، ہر مشکل میں مددگار
باپ کی محبت ہے بے مثال، اس کی مانند کوئی نہیں
دنیا کی ہر خوشی اس کی محبت میں گم ہو جاتی ہے
جب بچہ بڑا ہوتا ہے تو باپ کا کردار بدلتا ہے
اب وہ دوست بن جاتا ہے، رازدار بن جاتا ہے
باپ کی نصیحتیں ہر قدم پر رہنما ہیں
زندگی کی راہ میں روشنی کا چراغ
باپ کی قربانیاں کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں
اس کی محبت کا قرض ادا کرنا ناممکن ہے
جب باپ بوڑھا ہوتا ہے تو بچے کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے
اب اسے اپنے باپ کی خدمت کرنی ہوتی ہے
باپ کی دعاؤں میں ہی بچے کی کامیابی پوشیدہ ہے
باپ کی برکتیں زندگی کو روشن کرتی ہیں
باپ کا پیار ایک نعمت ہے، جسے ہر کوئی حاصل نہیں کر پاتا
اس لیے باپ کی قدر کریں اور اس کی اطاعت کریں۔
تحریر
سید شاہ زیب
#fatherson #Quran #StarsEverywhere
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
#StarsEverywhere
اے میرے کعبے کی رب میں محمد کا امتی ہوں اور میرا اپ پہ اور اپنی نبی پہ پورا ایمان ہے اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ میرا رب جو بھی کرتا ہے ہمیشہ اچھے کے لئےہوتا ہے ۔ میری جو تکالیف ہے مجھے پورے یقین ہے کہ میرے رب کی اس میں بھی کوئی رضا ہوگی اس میں بھی میرے رب کا کوئی راز ہوگا۔ بس صرف اپ سے ایک التجا ہے ہے اے میرے رب مرنے سے پہلے مجھے اپنی کعبہ اور سبز گنبد کی زیارت کرا دے اور قیامت کے دن مجھے اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اٹھا دیں امین۔

Peshawar Airport Landing of #Boeing777 By #emiratesairline have Beautiful Landing 🛬 At Peshawar Airport.
#pakarmydefenders #airport #Peshawar

M Abbas Khan کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے آرمی کے جوان لیفٹیننٹ ارحم چنگیزی نے خودکشی کر لی ۔۔ ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر ظہیر احمد صاحب نے انھیں چند روز پہلے جنسی حوس کا # نشانہ بنایا جس کی بار بار اوپر رپورٹ کرنے پر بھی شنوائی نہیں ہورہی تھی جس سے دل برداشتہ ہوکر جوان لیفٹیننٹ نے زندگی کو خیر باد کہ دیا۔۔
میڈیاں ڈھول سپائیاں تینوں گھِٹ جیڈا رکھاں۔
اس سے پہلے میجر دانش کو بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی ۔
#justicfor