𝙁𝙖𝙞𝙨𝙖𝙡ツ

𝙁𝙖𝙞𝙨𝙖𝙡ツ only For Fun And Sad Gyz
enjoy Our Group With Lots Of Fun
if you have any issue So Plz Contact us

28/06/2024

Me to myself 🍂🖤

26/06/2024

"He probably forgot me & moved on"
Boys"after 50 year's🍂

26/02/2024

ميں_انسان_تھا_اُجاڑ_گيا_،💔

30/01/2024

دنیا میں موجود تمام بھکاریوں سے زیادہ دُکھی وہ بھکاری ہے جس نے محبت کی بھیک مانگی اور اسے دُھتکار دیا گیا۔

30/01/2024

کہنے لگی !مجھے معاف کر دو میں شرمندہ ہوں میں نے کہا ! جاؤ معاف کیا کہنے لگی ! کیا ہم دوبارہ دوست بن سکتے ہیں ؟ میں نے کہا علی ابن طالب نے فرمایا تھا !آزمائے ہوئے کو آزمانہ بیوقوفی ہے 💔

30/01/2024

ہزار شکوے ہزار رنجیش وہ شخص پھر بھی دل کے قریب ہے"!🥀

26/01/2024

"مجھے اپنی ایک عادت انتہائی بری لگتی ہے کہ میں چہرے پڑھ لیتا ہوں ، میں رویے بھانپ لیتا ہوں ، مجھے لہجے سمجھ میں آ جاتے ہیں ، میں لوگوں کی باتیں انکی جسمانی چال سے ہی سمجھ لیتا ہوں🖤

اجنبیت یہ ہے کہ آپکو اس دروازے پر دستک دینا پڑے جس کی کنجی کبھی آپکی ملکیت رہی ہو۔۔۔🖤
25/01/2024

اجنبیت یہ ہے کہ آپکو اس دروازے پر دستک دینا پڑے جس کی کنجی کبھی آپکی ملکیت رہی ہو۔۔۔🖤

25/01/2024

آپ شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔

فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔

لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔

لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔

تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔

سائنسدانوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔

اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔

کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔

ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔

ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے!

جیسی عینک پہنیں گے ویسا ہی نظر آئے گا۔

22/01/2024

کچھ درد بس سہے جاتے ہیں بیان نہیں ہوتے !🖤

20/01/2024

اب کہیں جا کے ڈھنگ آیا ہے پہلے دو چار سے محبت کی !🖤

19/01/2024

‏انسان کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ زیادہ دیر تک ایک ہی چیز نہیں رکھ سکتا، جلد اُکتا جاتا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی انسان ہر وقت ایک ہی ٹاپک اور ایک ہی پہلو پر بات کرے یا ایک ہی رٹ لگائے رکھے تو سامنے والا جلد اُکتا جاتا ہے۔ یہ انسان کے بس کی بات نہیں ہے، بلکہ ایک فطری عمل ہے۔

19/01/2024

قرار ملتا ہی نہیں تیرے بغیر !
ہم سج سنور کے بھی اُداس رہتے ہیں 🖤

19/01/2024

میرے اماں تو کہتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا…🖤💸

19/01/2024

کچھ غلطیاں ہیں، کچھ سبق ہیں، اور کچھ خوبصورت یادیں ہیں جو ختم ہو چکی ہیں…🖤

16/01/2024

" اور پھر تُم اُس شخص کی مُحبت کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے کہ ؛
جِس نے اِس ڈر سے آنکھوں کو پتھر کر لِیا کہ ؛ کہیں اْس کے آنسو تمہارے لِیے آہ نہ بن جائیں! ۔ " 💔🙂
چاہے وہ پتھر آنکھیں اسے پاگل کر دیں..!!

26/11/2023

خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لیے بدصورت ہوتا ہے ❤️

18/06/2023

I still miss you 💔🥺

Address

Charsadda Tahsil Nisatta
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙁𝙖𝙞𝙨𝙖𝙡ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category