Quran

Quran AlHumdulliha

15/10/2023
28/09/2023

Allah O Akabr Kisi ko koi Fiqar nahi

زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں بلکہ ربّ العالمیــــــن پر یقین کرتے ہوئے گزاریں....!!!یقیناً آپ کو زندگی آسان، خوش...
21/11/2021

زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں بلکہ ربّ العالمیــــــن پر یقین کرتے ہوئے گزاریں....!!!یقیناً آپ کو زندگی آسان، خوشگوار اور مطمئن لگنے لگے گی....!!!

*جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے ـ جگانے والے پر غصہ آتا ہے* •
19/11/2021

*جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے ـ جگانے والے پر غصہ آتا ہے* •

10/11/2021

Chachu Arif ki shaadi k mokay par imran chachu ki awaz main ak khoobsurat kalam

لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہےگا لہذا خود کو جانیں، خ...
29/09/2021

لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہےگا لہذا خود کو جانیں، خود کو پہچانیں اور خود کی قدر کریں

01/09/2021

ہلالی سنے تو دل ٹھنڈا ہو جاتا ہے. ہرامی سنیں تو دل جل کر راکھ ہو جاتا ہے علامہ شہید ناصر عباس✊🏻😘 #یاعلیؑ_مدد ُسینؑ
#الشیعۃ
#کربلا ُسینؑ
ُسینؑ
#نجف
#شام
#خراسان
#مشہد
#رہبر
#ایران

#عاشورہ
#اربعین
#محرم #صفرالمظفر











مدحت سرا ہے سارا زمانہ حسین کادونوں جہاں میں ہوتا ہے چرچا حسین کاقائم رہیں ہیں جس سے نمازیں خدا گواہاسلام کی بقا ہے وہ س...
26/08/2021

مدحت سرا ہے سارا زمانہ حسین کا
دونوں جہاں میں ہوتا ہے چرچا حسین کا

قائم رہیں ہیں جس سے نمازیں خدا گواہ
اسلام کی بقا ہے وہ سجدہ حسین کا

میرا حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے
قولِ نبی کی مثل ہے وعدہ حسین کا

ہیبت سے کفر لرزاں ہے، ساکت ہے فوجِ شام
دریا کی سمت جاتا ہے سقّہ حسین کا

دینِ نبی کو دے کے تبسم کی کی کائنات
ہاتھوں پہ منقلب ہوا بچہ حسین کا

خنجر بکف وہ شمر، وہ ہنگام عصر کا
شکرِ خدا وہ سجدے میں کہنا حسین کا

ٹانکے ہیں کربلا میں بہتر ستارے چاند
"تا حشر جگمگائےگا روضہ حسین کا"

ہر سمت پہرےدار ہیں حق کی عنایتیں
مومن کے دل میں نصب ہے خیمہ حسین کا

ہوتی ہیں پنجتن کے کرم کی نوازشیں
جس دم سلام پڑھتی ہے "مینا" حسین کا

‏وزیراعظم نے رمیض راجہ کو کرکٹ بورڈ کا نیا چئیرمین مقرر کر دیا ہےسب سے پہلے خبر ۔ 🇵🇰🏏Islamabad United
23/08/2021

‏وزیراعظم نے رمیض راجہ کو کرکٹ بورڈ کا نیا چئیرمین مقرر کر دیا ہے
سب سے پہلے خبر ۔ 🇵🇰🏏
Islamabad United

عبــــــاس۴ تیــــرا نام بھی کــیا نادِ علئ ہےجب نام لـــــیا تیـــــــرا بلاّ میــــــری ٹلی ہےعبــــــاس۴ کٹے ہاتـھوں ...
16/08/2021

عبــــــاس۴ تیــــرا نام بھی کــیا نادِ علئ ہے
جب نام لـــــیا تیـــــــرا بلاّ میــــــری ٹلی ہے
عبــــــاس۴ کٹے ہاتـھوں سے دیتے ہیں اتنا
حیرت سے سخاوت یہ کھڑی دیکھ رہی ہے

Multan Sultans
Islamabad United
Nader Saab

سر دے کر دو جہاں کی حکو مت خرید لیمہنگا پڑا یزیدکو سودا حُسین ؑ کا۔❤
13/08/2021

سر دے کر دو جہاں کی حکو مت خرید لی

مہنگا پڑا یزیدکو سودا حُسین ؑ کا۔❤

 #تیری ابھی  #عمر نہیں ،،،🔞             #ہمارے  #مقام تک آنے کی،، ✌️🔥💪
10/08/2021

#تیری ابھی #عمر نہیں ،،،🔞

#ہمارے #مقام تک آنے کی،، ✌️🔥💪

 ,😢 🖤P___c 📸
05/08/2021

,😢
🖤

P___c 📸

‏بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔!!💜
04/08/2021

‏بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔

تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔!!💜

28/07/2021

اگر بادتمیزی کا جواب تمیز سے دیا جا سکتا ہے تو وائے ناٹ میری جان
سب ان فرینڈس کو منشن کرو جن کی حرکتیں ایسی ہیں

28/07/2021

وادی چھپروٹ سے تعلق رکھنے والے صفدر کی روایتی ڈانس کو کبھی نہیں بھولا جا سکتا۔ انھوں نے تمام انصافیون کو اینڈوانس جیت کی مبارک باد دیتے ہوئے جشن کی تیاری کا اعلان کیا ہے
بلّے پر مہر لگائیں
نگر کی تقدیر بدلیں

25 جولای کا جشن کشمیر میں منایا
انشااللہ
8اگست کو نگرمیں جش مناینگے
۔


۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔

۔
۔
۔
۔

۔

24/07/2021

Tna Records presents 3 Melodious voices together in 1 kalam featuring Amjad Baltistani Official Muazzam Ali Mirza Sibtain Haider Official


Eid ul Adha mubarak to Everyone All Around the wOrld _May Allah Almighty bring more moments of such blessings & happines...
21/07/2021

Eid ul Adha mubarak to Everyone All Around the wOrld _May Allah Almighty bring more moments of such blessings & happiness events for you❤❤❤

20/07/2021

*“SHE SAID YES! 💍*

*Congratulations to the happy couple!*

*⭕ V PAK ⭕*

19/07/2021

_*کیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ان بالرز کو ہونا چاہیے 🌶️🌶️🤺🤺🤺🎾🏏🔥🔥🔥

18/07/2021

chaln hai sir uthaa kar
jeena hai insaaf k sath
inshallah GBA Halqa 4 zimni elections mein jeet HaQ aur insaaf ki Hogi


کاجل آنکھیں،ہونٹ گلابی،زلف اسیری،گال پہ تِل 😊دل نہ دیتے،جان سے جاتے،سامنے تھے ہتھیار بہت 😘zohaib__hassan110
10/07/2021

کاجل آنکھیں،ہونٹ گلابی،زلف اسیری،گال پہ تِل 😊

دل نہ دیتے،جان سے جاتے،سامنے تھے ہتھیار بہت 😘
zohaib__hassan110

*اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی...**ہے اک لڑکی میٹھی دھن سی وہ صوفیانہ کلام جیسی.*.🔥
09/07/2021

*اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی...*
*ہے اک لڑکی میٹھی دھن سی وہ صوفیانہ کلام جیسی.*.🔥

گلگت سٹی سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پہ اور قراقرم ہائی وے سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پہ جنت نظیر وادی گپہ trekk کا سیر ضرور کرے۔ ...
08/07/2021

گلگت سٹی سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پہ اور قراقرم ہائی وے سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پہ جنت نظیر وادی گپہ trekk کا سیر ضرور کرے۔ جہاں سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پہ شنیے گلیشیئر اور ایک کلومیٹر کے فاصلے پہ ڈروول گلیشیئر واقع ہیں جسے چھپروٹ کو لینڈ اف گلیشیئر کہا جاتا ہے۔
چھپروٹ سے بائیں سائیڈ پہ 2 کلومیٹر کے فاصلے پہ کچیری گلیشیئر اور بوی گلیشیئر واقع ہیں ، نیز چھپروٹ میں 4 بڑے گلیشیئر ہیں ، اور نیلے سر سبز جگے بھی بہت زیادہ ہیں جیسے نیلے بریے اور بونر وغیرہ بھی گپہ سے جوڑے ہوئے خوبصورت مقامات ہیں جہاں سیر و تفریح کے لیے بہترین ٹورسٹ پوائنٹس ہیں ،،
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک بار اس خوبصورت علاقے کا چکر ضرور کرے۔
شکریہ
گپا ویلی ڈسٹرکٹ نگر گلگت پاکستان


ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے😍کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں😊
06/07/2021

ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے😍

کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں😊

Address

Chaprot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quran:

Videos

Share

Category