Rao Amjad Ali zaildar

Rao Amjad Ali zaildar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rao Amjad Ali zaildar, Media/News Company, Ahluwaal Road, Changa Manga.

30/12/2024

i love changa manga jungle🇵🇰

29/12/2024

تیتر درختوں کا دوست دیمک کا دشمن

24/12/2024
24/12/2024

👇

23/12/2024

چھانگا مانگا ڈیرا بڑے بھائی رانا عبدالشکور خاں ایڈوکیٹ سپریم کورٹ

21/12/2024

فام 47 سے بنے حکمرانوں اگر کوئی نیکی کر سکتے ہو تو اس بندے کے ساتھ ضرور کر دینا

21/12/2024

پٹواری؛پٹواری ہوتا ہے
عقل سے عاری ہوتا ہے
سمجھے ہو کہ نہیں؟؟

21/12/2024

کسان دوستوں کے لیے بہت ہی فائدہ مند ویڈیو مکمل دیکھیے

21/12/2024

قاری شعیب صاحب میر محمدی💞

20/12/2024

گوجرانولہ کے معروف کبڈی پلئیر عبدالروف عرف روفی میتلا انسانی اسمگلروں کے ہتھے چڑھ گئے، انسانی اسمگلروں نے مغویوں سے 90 90 لاکھ روپیہ مانگ لیا، انسانی اسمگلروں نے نوجوانوں کے جسم کے اعضاء کاٹنا شروع کر دئیے

20/12/2024

خبر دار ہوشیار ،، تھانہ آلہ آباد کی حدود میں ملک بشارت کے ساتھ انوکھی واردات دو خواتین کرائے کے مکان کے بہانے گھر میں داخل ہوئیں اور آکر کپڑے اتار کر ڈرانا دھمکانا شروع کردیا ہمیں پیسے دو یا پھر جیل کی تیاری کرو، بس پھر تین لاکھ تیس ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئیں بندہ اب اپنے گھر بھی محفوظ نہیں

19/12/2024

بیرون ملک جانے والے دوست پہلے اس ویڈیو کو دیکھ سن لیں فائدہ مند ہوگی

18/12/2024

😜👇😜

‏ایک جج کی رشتہ دار اور احمد ٹیکسٹائل والوں کی بہو نشے میں دُھت گاڑی چلاتے ہوئے کراچی کی کارساز روڈ پر پانچ افراد کو کچل...
21/08/2024

‏ایک جج کی رشتہ دار اور احمد ٹیکسٹائل والوں کی بہو نشے میں دُھت گاڑی چلاتے ہوئے کراچی کی کارساز روڈ پر پانچ افراد کو کچل ڈالتی ہے۔عوام پکڑ لیتی ہے۔پولیس کو بلایا گیا تاکہ اس رئیس زادی کو گرفتار کیا جاے لیکن بجائے گرفتار کر کے حوالات بند کرنے کے اس نشئی عورت کو ذہنی مریضہ کا نام دے کر ہاسپٹل داخل کروا دیا جاتا ہے۔جبکہ صرف پانچ مہینے پہلے یہ نشئی عورت بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں صحیح سلامت بیٹھی ہوئی تھی؛وطن عزیز میں انسانیت سسک رہی ہے یا اللہ پاک ہم بے بس ہیں ہماری مدد فرما 😓👇😓

20/08/2024

چالیس ارب کی فائر وال خریدی 5 سو ملین ڈالر کا نقصان ہو گیا اسے کہتے تجربہ کار ٹیم؛لنڈے کے ارسطو

چوہے پکڑنے کے لئے 12 لاکھ۔۔۔😜
19/08/2024

چوہے پکڑنے کے لئے 12 لاکھ۔۔۔😜

Address

Ahluwaal Road
Changa Manga
55200

Telephone

+923004861947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Amjad Ali zaildar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rao Amjad Ali zaildar:

Videos

Share