Mashar Asghar Khan

Mashar Asghar Khan Personal (Offical)Account of Mashar khan Asghar Khan Achakzai Managed by MUHAMMAD ZAKARYA ☜✔🆗🇵🇰
fb://profile/

ہزارہ ٹاؤن ( 4 جنوری 2025)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصـــــــــغرخان اچکــــــــزئیاُن کے ہمراہ بھرام خا...
04/01/2025

ہزارہ ٹاؤن ( 4 جنوری 2025)
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی
اُن کے ہمراہ بھرام خان خروٹی اور دیگر کا سابق صوبائی وزیر ایچ ڈی پی کے چیرمین عبد الخالق ہزارہ کے گھر آمد ۔
گزشتہ شب ان کے گھر پر ڈکیتی کی واردات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جان لیوا حملے میں زخمی عبدالخالق ہزارہ کی عیادت کی
اس موقع پر ایچ ڈی پی کے کہزاد ہزارہ بوستان علی ہزارہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے

゚viralシfypシ゚viralシalシ

اظہار تعزیت | خانوزئی•عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکـــزئی خانوزئی میں حبیب ماما کے وفات پر ان کے ایصال ثو...
03/01/2025

اظہار تعزیت | خانوزئی
•عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکـــزئی خانوزئی میں حبیب ماما کے وفات پر ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں اور لواحقین سے اظہار تعزیت کررہے ہیں.
•عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے رکن مرکزی کونسل حبیب ماما (خانوزئی) کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم قومی تحریک کے ایک سرگرم رکن اور باچا خان کے سچے پیروکار تھے، مرحوم ہر طرح کے حالات میں پارٹی کے ساتھ ثابت قدمی اور عزم کے ساتھ کھڑے رہے.
• انکی وفات انکے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ عوامی نیشنل پارٹی کیلئے بھی ایک بڑا صدمہ ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی انکے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدمن مشر اصغر خان اچکزئی کا باچا خان چوک پر جاری کاسی قبیلے کے جانب سے جاری احتجاجی کیمپ...
01/01/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدمن مشر اصغر خان اچکزئی کا باچا خان چوک پر جاری کاسی قبیلے کے جانب سے جاری احتجاجی کیمپ میں موجود شرکا سے اظہار یکجہتی کرنے کیمپ امد،
•اس موقع پر عبداللہ خان ترین، ضلعی صدر ثنااللہ کاکڑ،عصمت داوی اور دیگر رہنماہ موجود تھے.

゚viralシfypシ゚viralシalシ

*گرینڈ ہیلتھ الائنیس کانفرنس میں اہم رہنماؤں کی شرکت**کوئٹہ:**عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان ...
01/01/2025

*گرینڈ ہیلتھ الائنیس کانفرنس میں اہم رہنماؤں کی شرکت*

*کوئٹہ:*
*عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی*، *ایڈوکیٹ علی احمد کرد*، *مولانا ہدایت اللہ ایم پی اے*، *مولانا سرور موسی خیل* اور *مولانا قادر لونی* سمیت بہت سے اہم رہنما *گرینڈ ہیلتھ الائنیس* کی کانفرنس میں شرکت کے لیے ہال پہنچ گئے۔ ان رہنماؤں کی موجودگی نے اس کانفرنس کو مزید اہمیت دے دی ہے اور صحت کے شعبے میں *اصلاحات* اور *ملازمین کے حقوق* کے حوالے سے ایک مضبوط پیغام دیا ہے

゚viralシfypシ゚viralシalシ

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصــــــغر خان اچکــــزئی مرحوم حاجی اعظم جان اکا کے بیٹے صمد خان، ولی ...
01/01/2025

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصــــــغر خان اچکــــزئی
مرحوم حاجی اعظم جان اکا کے بیٹے صمد خان، ولی خان اور محمود خان کے بھائی محمد اکرم خان کے شادی کی تقریب میں شرکت کی. اس تقریب میں پارٹی کے مرکزی یوتھ سیکرٹری جنرل سردار رشید خان ناصر ضلعی صدر کوئٹہ ثناء اللہ کاکڑ صوبائی آفس سیکرٹری عصمت اللہ داوی صوبائی کونسل ممبر مشر رزاق ملک حکیم غمگین کاکڑ حاجی شادی خان عطاءاللہ خان شمکزئی ڈاکٹر مصورخان ناصر خان احسان اللہ حاجی عبدالرشید مجیدخان منان اچکزئی عنایت اللہ خان ایڈوکیٹ نے شرکت کی۔

چمن: عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدرقدرمن مشراصــــغرخان اچکـــزئی ولی خان وطن یار حاجی زرین خان اچکزئی
01/01/2025

چمن: عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدرقدرمن مشراصــــغرخان اچکـــزئی
ولی خان وطن یار حاجی زرین خان اچکزئی

چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــغرخان اچکـــــزئی سے حاجی نصیر احمد حاجی آمین اللہ متین خان اچکزئی ود...
31/12/2024

چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــغرخان اچکـــــزئی سے حاجی نصیر احمد حاجی آمین اللہ متین خان اچکزئی ودیگر ملاقات کی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصــــــغرخان اچکـــزئی سے سلیمان خان ثناءاللہ خان اسرار خان گروپ فوٹو۔
31/12/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصــــــغرخان اچکـــزئی
سے سلیمان خان ثناءاللہ خان اسرار خان گروپ فوٹو۔

چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــغرخان اچکــزئی علی محمد عرائض نویس کے وفات پر غمزداہ خاندان سے اظہار ...
31/12/2024

چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــغرخان اچکــزئی
علی محمد عرائض نویس کے وفات پر غمزداہ خاندان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

چمن:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــغرخان اچکــــزئی حاجی محمد اعظم اکا کے وفات پر غمزداہ خاندان سے اظہار ...
31/12/2024

چمن:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــغرخان اچکــــزئی
حاجی محمد اعظم اکا کے وفات پر غمزداہ خاندان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

خان ہاؤس کوئٹہ؛عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصغر خان اچکزئی سے حاجی عطاءاللہ خان حاجی محمد نسیم خان ملاقات ک...
31/12/2024

خان ہاؤس کوئٹہ؛
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصغر خان اچکزئی سے حاجی عطاءاللہ خان حاجی محمد نسیم خان ملاقات کررہےہیں۔

خان ہاؤس کوئٹہ؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی  سے جمیعت علماءِ اسلام کے رہنما...
30/12/2024

خان ہاؤس کوئٹہ؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی سے جمیعت علماءِ اسلام کے رہنما سینیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی اور ہلال احمر (بلوچستان ) کے چیرمین عبدالولی خان اچکزئی کی ملاقات،
•ملاقات میں مختلف اُمور پر تفصیلی گفت شنید.
•اس موقع حاجی احمد شاہ خان غبیزئی حاجی مختیار خان محمد زئی اور دیگر قبائلی عمائدین بھی موجود تھے.
| |

چمن:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــغرخان اچکــــزئی سے شھیدانوکور کورمردہ کاریز چمن میں مختلف مکتبہ فکر...
29/12/2024

چمن:
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــغرخان اچکــــزئی
سے شھیدانوکور کورمردہ کاریز چمن میں مختلف مکتبہ فکرکےلوگ ملاقات کررہے ہیں.
|
゚viralシ2024fyp ゚viralシfypシ゚viralシalシ

“اطلاع برائے اجلاس اے این پی ضلع چمن“عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام  30 دسمبر کل بروز سموار صبح 10 بجے عوامی نیشنل پارٹ...
29/12/2024

“اطلاع برائے اجلاس اے این پی ضلع چمن“
عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 30 دسمبر کل بروز سموار صبح 10 بجے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی کابینہ3 تحصیلوں(صدر-سٹی-ژڑہ بند)کے تحصیل کابینوں صوبائی کونسل مرکزی کونسل کے اراکین ضلع چمن کے تمام یونین کونسل کے چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین منتخب اراکین مخصوص نشستوں میونسپل کارپوریشن کے تمام کونسلروں کا مشترکہ اجلاس ٹرنچ روڈ چمن باچاخان مرکز میں بلایا گیا ہے-اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی خصوصی شرکت کرینگے
تمام ذمہ داران اجلاس میں شرکت اور وقت کی پابندی کریے


゚viralシ2024fyp

ضلع چمن !!!آج 28-12-2024 عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی نے ضلع چمن میں مختلف ...
28/12/2024

ضلع چمن !!!
آج 28-12-2024 عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی نے ضلع چمن میں مختلف مقامات پر جاکر مختلف لوگوں کی فاتحہ خوانی کی جن میں
1- حاجی عبداللہ ملیزٸ کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی
2- حاجی گل کے بھتیجے اور حاجی حیات خان اکا کے بیٹے لطیف خان فاتحہ خوانی
3- حاجی روزی خان اکا کے بیٹے شہید نعمت اللہ کی فاتحہ خوانی
4- مرحوم حاجی محمد انور اکا کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی کی
اور تمام غمزدہ خاندانوں سے اُن کے غم میں شرکت کرکے ان سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی گٸ۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ2024fyp

چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصــغرخان اچکــــــزئی مرحوم حاجی محمد انور اکا کی اہلیہ کی وفات پر غمزداہ...
28/12/2024

چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصــغرخان اچکــــــزئی مرحوم حاجی محمد انور اکا کی اہلیہ کی وفات پر غمزداہ خاندان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ2024fyp

ڈاکٹر محمد ارسلان کاسی  ولد پروفیسر محمد قاسم کاسی کے شادی دعوت ولیمہ میں شرکت
26/12/2024

ڈاکٹر محمد ارسلان کاسی ولد پروفیسر محمد قاسم کاسی کے شادی دعوت ولیمہ میں شرکت

25:12:2024نن پہ ضلع پشین کی دعوامی نیشنل پارٹی ضلع پشین ڈپٹی ایڈشنل سیکرٹری کمال خان لمڑ دہ خوا دہ عوامی نیشنل پارٹی صوب...
26/12/2024

25:12:2024نن پہ ضلع پشین کی دعوامی نیشنل پارٹی ضلع پشین ڈپٹی ایڈشنل سیکرٹری کمال خان لمڑ دہ خوا دہ عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی صوبائی جنرل سیکریٹری مابت کاکا مرکزی سیکرٹری عبیداللہ عابد ضلع صدر حاجی اصغر علی ترین کوئٹہ ضلعی جنرل سیکرٹری حمزہ کاکڑ صادق خان کاکڑ. پروفیسر میر آدم بابر بہرام خان خروٹی سینیئر رھنما عزت اللہ عابد نصیب اللہ لمڑ حزب اللہ آغا تہ دہ چاے پارٹی دعوت...

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ2024fyp ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Shaheed Asadkhan Chowk
Chaman
3456

Telephone

+923468100077

Website

http://instagram.com/m700zakarya

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashar Asghar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashar Asghar Khan:

Videos

Share