پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن Naseeb Ghabizai

28/01/2023

مسلم لیگ ن کے مرکزی سنئیر نائب صدر چیف آرگنائزر مریم نواز شریف لاہور آئیرپورٹ پہنچ گیا کارکنوں کے بڑے تعداد میں آئیرپورٹ پہنچ گئی بڑے سطح پر استقبال کیا.

تلاش گمشدگی چمن / احسان الله ولد حکمت الله دادا کا نام حاجی سردار محمد: گم شدگی تاریخ  -18-10-2022عمر 15 کالہ دی کورنی س...
21/10/2022

تلاش گمشدگی
چمن / احسان الله ولد حکمت الله
دادا کا نام حاجی سردار محمد
: گم شدگی تاریخ -18-10-2022
عمر 15 کالہ دی کورنی سختہ پریشان دہ
پته ..رحمن کهول روڈ چمن د کریم اغا د کور سره پہ معلومات باندی پر دغہ نمبرو اڑیکی ونسی ۔ مننہ
03128220384
03138642154

Ajj Nawaz killi Quetta mey charischain colony mey shamuliyati program mi subai sadder Jamal shah kakar , subai naib sadd...
11/06/2022

Ajj Nawaz killi Quetta mey charischain colony mey shamuliyati program mi subai sadder Jamal shah kakar , subai naib sadder pml n haji waris Khan achackzai subai sunair naib sadder nawab suliman khilji , city sadder nasimullah Khan achackzai, akliyati gs Tariq gill aur city cabinet key membaran ney shirkat ki.

09/06/2022

میرے جسم کا ایک ایک خون کا قطرہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان

09/06/2022

یہودیان سکھان ہندوان دی لکہ سپی درپسی غاپی

تہ زمونگ نبی سلطان یے مُحَمَّد ﷺ

06/06/2022

Haji Abdul Waris Khan Achakzai!!!

Haji Abdul Waris Khan Achakzia
06/06/2022

Haji Abdul Waris Khan Achakzia

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"انہوں نے غور سے ...
26/05/2022

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"
انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟"
شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔"
استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟"
شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔
آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔"
استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔Teacher respect🤲
الله پاک میرے تمام اساتذہ کرام کو خوشیوں والی لمبی زندگی عطاء فرمائے 🙏

26/05/2022
بلدیاتی الیکشن 2022 مئی 29.
24/05/2022

بلدیاتی الیکشن 2022 مئی 29.

23/05/2022
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمنکے نامزد امیدوار برائے کونسلر.عبدالخالق آچکزئی.مونسپل کارپوریشن چمن وارڈ نمبر (2).اپنا قیمتی و...
23/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن
کے نامزد امیدوار برائے کونسلر.
عبدالخالق آچکزئی.
مونسپل کارپوریشن چمن وارڈ نمبر (2).
اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمنکے نامزد امیدوار برائے کونسلر.حافظ صدام خان.یونین کونسل (13) وارڈ نمبر (5)اپنا قیمتی ووٹ دیکر ...
23/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن
کے نامزد امیدوار برائے کونسلر.
حافظ صدام خان.
یونین کونسل (13) وارڈ نمبر (5)
اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے
اپ کے ووٹ کا صحح حقدار.
شیر کا نشان بولنا مت.

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمنکے نامزد امیدوار برائے کونسلر.ایڈوکیت عصمت اللہ درانی.مونسپل کارپوریشن چمن وارڈ نمبر (34).اپ ک...
23/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن
کے نامزد امیدوار برائے کونسلر.
ایڈوکیت عصمت اللہ درانی.
مونسپل کارپوریشن چمن وارڈ نمبر (34).
اپ کے ووٹ کا صحح حقدار.

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمنکے نامزد امیدوار برائے کونسلر.حمیدخانیونین کونسل (7) وارڈ (1).اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے...
23/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن
کے نامزد امیدوار برائے کونسلر.
حمیدخان
یونین کونسل (7) وارڈ (1).
اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے
اپ کے ووٹ کا صحح حقدار.

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمنکے نامزد امیدوار برائے کونسلر.شاہ محمد عرف گلاب.مونسپل کارپوریشن چمن وارڈ نمبر (8)اپنا قیمتی و...
22/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن
کے نامزد امیدوار برائے کونسلر.
شاہ محمد عرف گلاب.
مونسپل کارپوریشن چمن وارڈ نمبر (8)
اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے
اپ کے ووٹ کا صحح حقدار
انتخابی نشان شیر پر مہر لگاؤ.

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمنکے طرف سے نامزد امیدوار برائے کونسلر.عبدالرزاق آچگزئییونین کونسل نمبر (5) وارڈ نمبر (2)اپنا قی...
22/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن
کے طرف سے نامزد امیدوار برائے کونسلر.
عبدالرزاق آچگزئی
یونین کونسل نمبر (5) وارڈ نمبر (2)
اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے
انتخابی نشان شیر پر مہر لگاؤ.

21/05/2022
پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمننامزد امیدوار برائے کونسلرنوجوان علاودین ھیواد وال کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائےیونین ...
21/05/2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن
نامزد امیدوار برائے کونسلر
نوجوان علاودین ھیواد وال کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے
یونین کونسل نمبر (14)
وارڈ نمبر (1)
اپکے ووٹ کا صحح حقدار انشاءاللہ اپکا ووٹ ضایع نہیں ہونگے.
منجانب۔سپوٹر

اسلام علىکم ورحمته الله وبرکاته.پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن .نامزد امیدوار برائے کونسل.تحصیل صدر عبدالخالق کو اپنا قیمت...
21/05/2022

اسلام علىکم ورحمته الله وبرکاته.
پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن .
نامزد امیدوار برائے کونسل.
تحصیل صدر عبدالخالق کو اپنا قیمتی ووٹ دیں کر کامیاب بنائے.
یونین کونسل نمبر (17)
وارڈ نمبر (6).
اپ کے ووٹ کا صیحح حقدار.
منجانب۔سپوٹران

ہمارے لئے تمام رشتے اورتعلق محترم ہے مگر ووٹ صرف شیر کو دینگے اور یہ وعدہ اپنے رب کے ساتھ کیا ہے. بحثیت( پی ایم ایل ن) ک...
21/05/2022

ہمارے لئے تمام رشتے اورتعلق محترم ہے مگر ووٹ صرف شیر کو دینگے اور یہ وعدہ اپنے رب کے ساتھ کیا ہے. بحثیت( پی ایم ایل ن) کارکن ہرایک کی ذمہ داری ہے کہ وہ شیر پرمہرلگا کر اپنے نظریہ اور پارٹی کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیں.
منجانب۔سپوٹران.

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن.                 على شاهنامزد امیدوار برائے کونسلر.کلی حاجی محمدحسن ٹیکداریونین کونسل نمبر ...
21/05/2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن.
على شاه
نامزد امیدوار برائے کونسلر.
کلی حاجی محمدحسن ٹیکدار
یونین کونسل نمبر (11) وارڈ نمبر (7)
اپ کے قیمتی ووٹ کا صحح حقدار.
شیر پر مہر.
منجانب۔سپوٹران.

Ajj pml n main office chaman me haji waris Khan achackzai subai naib sadder wa central committee key member aur city sad...
21/05/2022

Ajj pml n main office chaman me haji waris Khan achackzai subai naib sadder wa central committee key member aur city sadder chaman Abdul samad,tehsil sadder chaman a khaliq karkono aur omidwaron key Sath Baluchistan national party chaman key sadder shumsullah achackzai wa membaran wakers aur omidwaron key buldiyati election key hawaley se mushawrat ki G*i .jis me dono partiyon key rehnamahon ne jis me aik ya dosrey key mobabiley me omidwaran na honey waley omidwaron key Sath berpor tahawon karaney ki taking dahani karai G*i .

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمنکے نامزد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر (7).عبدالمناف.اپ کے قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائےاپ کے...
21/05/2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن
کے نامزد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر (7).
عبدالمناف.
اپ کے قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے
اپ کے ووٹ کا صحح حقدار
انشاءااللہ ناامید نہیں ہونگے.
منجانب۔سپوٹران

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن.سٹی صدر عبدالصمد.نامزد امیدوار برائے کونسلر. وارڈ نمبر (35)اپ کے قیمتی ووٹ کا صحح حقدار.ہات...
21/05/2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چمن.
سٹی صدر عبدالصمد.
نامزد امیدوار برائے کونسلر. وارڈ نمبر (35)
اپ کے قیمتی ووٹ کا صحح حقدار.

ہاتھوں میں ہاتھ دو
عبدالصمد کا ساتھ دو!

منجانب۔سپوٹران.

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن.مرکزی ممبر محمد صدیق عرف وفانامزد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر (25)کلی حاجی روزدین صالحزئی....
21/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن.
مرکزی ممبر محمد صدیق عرف وفا
نامزد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر (25)
کلی حاجی روزدین صالحزئی.
اپ کے قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے.

ہاتھوں میں ہاتھ دو
محمد صدیق وفا کا ساتھ دو.

منجانب۔سپوٹران.

چمن پاکستان مسلم لیگ نواز کے صوبائی نائب صدر حاجی عبدالوارث خان اچکزئی سے مختلف لوگ نے عید مبارک کی اس موقع پر تصیل صرر ...
06/05/2022

چمن پاکستان مسلم لیگ نواز کے صوبائی نائب صدر حاجی عبدالوارث خان اچکزئی سے مختلف لوگ نے عید مبارک کی اس موقع پر تصیل صرر حاجی عبدالخالق علی شاہ نذیرا حمد روزی خان عنایت خان.

06/05/2022
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.محترمو مسلمانانو زما لطرفہ تاسو ٹولو او ستاسو ٹولی قدرمنی کورنی د اختر مبارکی وایم.
02/05/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
محترمو مسلمانانو زما لطرفہ تاسو ٹولو او ستاسو ٹولی قدرمنی کورنی د اختر مبارکی وایم.

02/05/2022

Plz Like And Follow

Address

Chaman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category