Apna Chaman خپل چمن

Apna Chaman خپل چمن مصائب کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرو۔
پاکستان زندہ آباد

ٹریفک حادثہ کربلا لوئی چر کے قریب ٹریفک حادثہ جس میںایک نوجوان اور ایک خاتون شدید زخمی حالت میں پشین سول ہسپتال  منتقل ک...
28/01/2025

ٹریفک حادثہ
کربلا لوئی چر کے قریب ٹریفک حادثہ جس میں
ایک نوجوان اور ایک خاتون شدید زخمی حالت میں پشین سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

28/01/2025

بریکنگ نیوز
شہبازحکومت کی امداد بند،ترقیاتی پروگرام معطل، ٹرمپ نے آتے ہی پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،

چمن - مشہور تاجر بزرگ مخیر قبائلی شخصیت حاجی محمد عظیم اکا ملیزئی شادیزئی  بقضاء الٰہی سے انتقال کر گئے ہے مرحوم تاجرحاج...
28/01/2025

چمن - مشہور تاجر بزرگ مخیر قبائلی شخصیت حاجی محمد عظیم اکا ملیزئی شادیزئی بقضاء الٰہی سے انتقال کر گئے ہے
مرحوم تاجرحاجی عبدالباری، نعمان الحق اظھار الحق عرفان اللہ اور ھدایت اللہ کے والد
حاجی عبدالکریم احسان الحق عدنان الحق نواز شریف نوید الحق کے چچا۔
اور حاجی محمد سلیم کے بھائ انعام الحق رضوان الحق احتشام الحق مظہر الحق صفوان الحق ابرار الحق کے دادا حاجی علاوہ دین قصاب عبدالرحمن اور محمد اسحاق کے مامو تھے

نماز جنازہ آج صبح 11:00بجے بروز منگل 28/01/2025 بمقام قدیمی قبرستان چمن میں ادا کر دی جائیگی اور فاتحہ خوانی انکے اپنے رہائشگاہ واقع ٹرنچ روڈ چمن میں ہوگی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین

27/01/2025

گلستان کی زوردار دھماکے آواز او فائرنگ اوازونہ

کیپٹن خالق یی کور ودان دہ غریبانوں مرستہ یی وکل برمہ یی ورکل دا مساکین تہ نور بہ ھم انشاءاللہ دہ داسی مساکین مدد وکینو د...
27/01/2025

کیپٹن خالق یی کور ودان دہ غریبانوں مرستہ یی وکل برمہ یی ورکل دا مساکین تہ
نور بہ ھم انشاءاللہ دہ داسی مساکین مدد وکی
نو دہ کمی پارٹی جھنڈی بہ پر لگوو

27/01/2025

ڈی سی قلعہ عبداللہ
کا اعلان
سات دن کے اندر تاریاق کی فصل ختم کیا جائے ورنہ سخت ترین کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ؟

27/01/2025

امریکہ
کیلیفورنیا آگ اب تک بے قابو 🔥🔥🚒
کیلیفورنیا ؤؤر دروسہ دوام لری پہ جریان کی دی

ژوب : مسلح کار سواروں کی بائی پاس پر فائرنگ ، ژوب : فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد داود حریفال عرف سائل حریفا...
25/01/2025

ژوب : مسلح کار سواروں کی بائی پاس پر فائرنگ ،

ژوب : فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد داود حریفال عرف سائل حریفال اور صالح محمد خروٹی جاں بحق ،

‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X _ twitter اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھت...
22/01/2025

‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X _ twitter اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
‏ایلن مسک..

﴿وقال رسول اللہ ﷺ﴾٭خیرالناس من ینفع الناس٭☀️استاد العلماء بقیّۃُ السلف حضرت حاجی قاری ولی محمدؒفاؤنڈیشن☀️ کیجانب سے انشا...
22/01/2025

﴿وقال رسول اللہ ﷺ﴾
٭خیرالناس من ینفع الناس٭
☀️استاد العلماء بقیّۃُ السلف حضرت حاجی قاری ولی محمدؒفاؤنڈیشن☀️

کیجانب سے انشاءاللہ العزیز اگلے ہفتے29جنوری بروز بدھ سے تقسیم کاعمل شروع کیاجائیگا➖

200غریب گھرانوں میں سلائی مشین🔹
100غریب گھرانوں کو واٹر سپلائی ٹینکی🔹
30دیہات میں 100شمسی سولرسٹریٹ لائٹس🔹

22/01/2025

مولوی نور الدین آغا صاحب

حاجی عبدالکریم پانیزئیدہ دوبئ دہ  زندانہ سہ 6 کالہ بعد رایلہ سو پہ خیر خیرت سرہ درکراچی را ورسیدی    ٹولی کورنی تہ موبار...
22/01/2025

حاجی عبدالکریم پانیزئی
دہ دوبئ دہ زندانہ سہ 6 کالہ بعد رایلہ سو پہ خیر خیرت سرہ درکراچی را ورسیدی
ٹولی کورنی تہ موبارکی وایم

21/01/2025

جنت الفردوس
اللّٰہ تعالیٰ دی تولوں مسلم امہ تہ ورنصیب کی

بریکنگ نیوز‘القادر ٹرسٹ کرپشن کیس ‘ عمران خان کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئیبشریٰ بی بی کو ‘ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں 7...
17/01/2025

بریکنگ نیوز‘

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس ‘ عمران خان کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
بشریٰ بی بی کو ‘ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی. جج نے کہا 14 سال قید کی سزا ہے عمران خان مسکرا کر اٹھا اور کہنے لگا شکر الحمد اللہ!!!

17/01/2025

بریکنگ نیوز
تیز ہوائیں چلنے سے 60 لاکھ امریکیوں کی جان کو خطرہ،وارننگ جاری،

انتہائ افسوس ناک خبر فیڈریشن آف پاکستان چمبرز اینڈ کامرس کے سابق نائب صدر اور چمن چمبر آف کامرس کے سابق صدر مشہور تاجر ح...
16/01/2025

انتہائ افسوس ناک خبر
فیڈریشن آف پاکستان چمبرز اینڈ کامرس کے سابق نائب صدر اور چمن چمبر آف کامرس کے سابق صدر مشہور تاجر حاجی جمال الدین اچکزئ اس دنیا فانی سے رحلت فرماگئے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حاجی جمال الدین اچکزئ شہید تین دن قبل کویٹہ چمن شاہراہ پر روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جو تین دن آریا ہسپتال کویٹہ میں زندگی اور موت کے کشمکش میں انتہائ سریس حالت میں زیر علاج تھے جبکہ انکے ساتھی حاجی لالا خان اچکزئ مرحوم اس وقت شہید ہوگئے تھے
شہید حاجی جمال الدین اچکزئ میروایس خان اچکزئ ادریس خان اچکزئ وارث خان اچکزئ ایڈوکیٹ ہمایوں خان اور یوسف خان کے والد جبکہ ڈاکٹر کماالدین اچکزئ حاجی صلاح الدین اچکزئ چمن چمبر آف کامرس کے سابق صدرحاجی علاوالدین اچکزئ اورسراج الدین اچکزئ عرف گل کے بھائ تھے
نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر ایک بجے چمن مقامی قبرستان جیلی مدرسہ کے نزدیک جہاز میدانی میں آبائ قبرستان میں ہوگی جبکہ فاتحہ خوانی انکے رہائش گاہ کالج روڈ حاجی احمد مرحوم کلاں سے متصل جامع مسجد حاجی احمدمرحوم چمن میں ہوگی
بعد میں کویٹہ میں فاتحہ خوانی کا اعلان کیا جائے گا
اللہ پاک حاجی جمال دین اچکزی مرحوم کو اپنے جوارحمت جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین 🤲😓

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی بنگلہ دیش آرمی کی سینیئر قیادت سے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات.پاکستان اور بنگلہ ...
15/01/2025

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی بنگلہ دیش آرمی کی سینیئر قیادت سے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات.

پاکستان اور بنگلہ دیش ہر محاذ پر ساتھ کام کرنے کی طرف گامزن

14/01/2025

7500 فائر فائٹرز میرے اللّٰہ کے قہر کے سامنے کچھ نہیں 50 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان امریکہ کے ظلم اللّٰہ نہیں دیکھے رہا تھا کیا

Address

Mal Road Chaman
Chaman
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923337925375

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Chaman خپل چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Chaman خپل چمن:

Videos

Share