Roshan Pakistan

Roshan Pakistan This page will provide loads of knowledge by producing quality content.

Permanently closed.
05/07/2022

عمران ریاض خان صاحب کو گرفتار کر لیا گیا۔وڈیو پیغام سن لیں ذرا۔

کل میں کزن کے گھر جا رہی  تھی  ..... راستے میں ایک سڑک زیرِ تعمیر ہے.....تقریباً دن 4 بجے کاوقت تھا ....دھوپ بہت تیز تھی...
28/06/2022

کل میں کزن کے گھر جا رہی تھی ..... راستے میں ایک سڑک زیرِ تعمیر ہے.....تقریباً دن 4 بجے کاوقت تھا ....دھوپ بہت تیز تھی اورگرمی بہت شدید تھی ... لہذا میں نے گاڑی میں AC بھی چلایا تھا .....بہر حال چونکہ سڑک ابھی زیرِ تعمیر ہے... اس لیے گاڑی بھی بہت آہستہ آہستہ چل رہی تھی،تب اچانک میری نظر ایک بچے پر پڑی جو تپتی ریت اورجھلسا دینے والی دھوپ میں اس سڑک پر گہری نیند میں سویا ہوا تھا۔
میں حیران ہوگئی کہ یہ بچہ کیسے اتنی گرمی اور تپتی دھوپ میں کھلے آسمان تلےسویا ھوا ھے ..... میں نے گاڑی ایک طرف روکی .... اور باھر آگئی.
پہلے کچھ سیکنڈ، میں اس بچے کو دیکھتی رھی، پھر پرس سے موبائل نکال کر روتی آنکھوں اور تڑپتے دل کے ساتھ اس کی کچھ تصویریں لیں۔
کچھ اور لوگ بھی وہاں پر کام کر رہے تھے ..... میں نے اُن سے اِس بچے کی بابت پوچھا تو لوگوں نے مجھے بتایا کہ یہ 7-8 سال کا بچہ یہاں سڑک کی تعمیر میں مزدوری کرتا ھے ۔۔۔۔۔ تھکا ھوا ھے میڈم !
اسی لیے نڈھال ہو کرسوگیاہے.
اللّه برباد کرے ملک کا سودا کرنے والوں کو غدار ہیں جرنیل بھی عدلیہ بھی اور حکومت بھی۔
Copied

02/06/2022

چکوال میں کی جانے والی خطرناک فائرنگ شادی کے موقع پر۔

31/05/2022

لو جی دیکھ لیں ہمارے کارنامے۔ پھر کہتے ہیں سیاست دان کرپٹ ہیں۔

29/04/2022

اسلام علیکم بطور مسلمان اور عاشق رسولﷺ اسکو زیادہ سے زیادہ شہیر کریں اور پیج کو بھی فالو کریں۔

GEERT WILDERS
حضور پاکﷺ کے کارٹون بناتا ہے۔ اسکا اکاونٹ ابھی تک بین نہیں ہوا۔ آپ اس ویڈیو کو دیکھیں اور ٹویٹر پر جا کر اسکو رپورٹ کریں۔ اگر آپکا اکاونٹ نہیں ہے تو اکاونٹ بناٸیں اپنا بھی اور سب گھر والوں کا بھی اور ای طریقے سے ہر اکاونٹ سے رپورٹ کریں۔ طریقہ کار یہ ہے۔
سب سے پہلے آپ نے ٹویٹر پر جا کر سرچ کرنا ہے اسکا نام جو میں نے اوپر لکھا ہوا ہے۔
اسکے بعد اسکی نٸی ٹیویٹ پر کلک کریں۔
ٹویٹ کے داٸیں طرف تین نقطے ہیں اسے کلک کریں پھر اسکے بعد جسطرح ویڈیو میں دکھایا گیا ہے اس عمل کو پورا کریں۔
اسکے علاوہ ایک اور بھی ملعون ہے جسکا نام ہے۔۔۔
Bosch Fawstin ۔۔۔
أسکو بھی رپورٹ کریں۔

25/04/2022

اس بندے کو اللہ تعالی نے 18 سال بعد اولاد نرینہ سے نوازا۔ ایسا منظر کےہر بندہ رو پڑے۔ پہاڑ جتنا صبر تھا اس جوڑے میں۔ اس ویڈیو کو زیاہ سے زیادہ سہیر کریں تاکہ لوگوں کو اولاد جیسی بیش بہا قیمتی نعمت کا شکر ادا کریں۔

Address

Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category