پاکستان تحریک انصاف بھگوال

پاکستان تحریک انصاف بھگوال پاکستان تحریک انصاف بھگوال
(1)

عمران خان کا قوم کے نام پیغام
19/11/2024

عمران خان کا قوم کے نام پیغام

24 NOVEMBER FINAL CALL ISLAMABAD
19/11/2024

24 NOVEMBER FINAL CALL ISLAMABAD

بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
19/11/2024

بس یہی وقت انقلاب ہے!✊

14/08/2024
23/04/2024
*اس جان لیوا کھیل کو ختم کریں۔ کہیں آپ کی چھوٹی سی چند لمحوں کی خوشی، کسی دوسرے کے لیے ساری زندگی کا غم نہ بن جائے۔*
25/03/2024

*اس جان لیوا کھیل کو ختم کریں۔ کہیں آپ کی چھوٹی سی چند لمحوں کی خوشی، کسی دوسرے کے لیے ساری زندگی کا غم نہ بن جائے۔*

26/02/2024

جھپی لاون دا تینوں بڑا شوق اے بکواس نہ کر
پراں مر میرا سوٹ خراب نہ کر
بی بی کی سوٹ پروف شاعری

HAPPY SHAB-E-BARAT 🕌☪️The night Of Forgiveness😊
25/02/2024

HAPPY SHAB-E-BARAT 🕌☪️
The night Of Forgiveness😊

21/02/2024

شہباز شریف زرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں سے گھسیٹتے ہوئے ایوانِ صدر تک لے آیا!
😐

21/02/2024

اُٹھ شاہ حسیناں ویکھ لے اسیں ماری بیٹھے کھچ،😩
ساڈے کُھل گئے سارے پول ،کمشنر بولی جاندے سچ😂

منقول

20/02/2024

نون لیگ کا پہلا بیانیہ
ساڈی گل ہوگئی اے
نون لیگ کا دوسرا بیانیہ
ساڈی بس ہوگئی اے۔

نومنتخب ایم این اے پاکستان تحریک انصاف جمشید دستی صاحب سے ملاقات.ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی.
20/02/2024

نومنتخب ایم این اے پاکستان تحریک انصاف جمشید دستی صاحب سے ملاقات.
ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی.

20/02/2024

صدارتی جمہوری نظام
انشاء اللّٰہ

*‏بیرسٹر گوہر علی خان نے سنی اتحاد کونسل میں پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کی شمولیت کا اعلان کر دیا۔**قومی اسمبلی کی مخصو...
19/02/2024

*‏بیرسٹر گوہر علی خان نے سنی اتحاد کونسل میں پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کی شمولیت کا اعلان کر دیا۔*

*قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے ہمارا معاہدہ ہوا ہے۔ بیرسٹر گوہر*

*‏ہم کسی صورت فرقہ واریت نہیں ہونے دیں گے ہم سنی اتحاد کونسل کے ساتھ ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس*

*‏ہم پاکستان بناتے وقت بھی اکٹھے تھے، پاکستان بچاتے وقت بھی اکٹھے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر*

*‏پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی، حامد رضا۔۔!!*✌️

19/02/2024

‏ہمارا تعاون غیر مشروط ہے، ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں،ہم مشکل میں پھنسے بھائی کے ساتھی بنتے ہیں،ہماری پالیسی عمران خان کی ہوگی،اتحاد آج کا نہیں سات سال سے ہے،صاحبزادہ حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل اور علامہ راجہ ناصر صاحب کا مشترکہ بیان

سلطنت عمرانیہ
19/02/2024

سلطنت عمرانیہ

19/02/2024

سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد غیر مشروط ہے، صاحبزادہ حامد رضا

Address

Bhagwal
Chakwal
48680

Telephone

03045149514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف بھگوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Chakwal

Show All