Chakwal TV

Chakwal TV An infotainment Channel

29/07/2020
21/07/2020

What is a Computer Network? In its simplest form, a network is nothing more than “ two connected Computers sharing resources with one another” It is composed...

20/07/2020

In this short video it is an attempt to explain that, it is cyber era. We are surrounded by IT Gadgets. So, it is very difficult to maintain Privacy. But.......

15/07/2020

Film Hacked in 40 Mins

A General Public Service Message!
14/07/2020

A General Public Service Message!

Just to explain about passive hacking or Sniffing. In this type of hacking a hacker can play with the Data of Victim with out interacting the device directly...

14/07/2020

It is an introduction about the Passive Hacking OR Sniffing. In this type of Hacking, a Hacker can Control the messages, communication of Victim machine without directly interacting his machine. Taking over the communication or interfering in the communication is also known as Session Hijacking.

Hacker's Thinking
14/07/2020

Hacker's Thinking

In this video, we try to explain that what a hacker can do with the victims. How a Black Hate Hacker ruin someone life. It is a Public Service message to dev...

02/07/2020

It is a first ever Channel which has founded at Attock. It belongs to a flagship of Attock TV including Attock Roshni, Attock Famillie, Attock NewZ, Attock Melodies, AttockClassic, Attock SportZ, Attock Tech, Attock KidZ & Attock VOD

30/06/2020

As our one of objective is to Promote Local Talent at National and International Level. We have started recording for our test Transmission to be launched fr...

Channel Show real. We are determine to provide you education, entertainment, information via using alternate means in th...
20/06/2020

Channel Show real. We are determine to provide you education, entertainment, information via using alternate means in these COVID - 19 situation. Stay home Stay Blessed.

An introduction of our Group of TV Channels.We intend to cover the religious matters along with the Religious Education. 1. Being Muslim, we'll highlight the...

20/06/2020

An introduction of our Group of TV Channels.We intend to cover the religious matters along with the Religious Education. 1. Being Muslim, we'll highlight the...

Just an idea -...
13/06/2020

Just an idea -...

Just to give an idea about the look and feel of Upcoming Film Maymar, which was started in 2016 but was compelled to stop due to some unavoidable reason. Ins...

Self - Explainatory
12/06/2020

Self - Explainatory

A short description about the blessings of Almighty Allah on Pakistan. Its attempt to answer the General image that Pakistan has nothing except Terrorism.

09/06/2020

A tribute to Parents who are not with US today. May Allah Almighty Bless their Souls! Ameen!!

08/06/2020
https://youtu.be/GfVGS04fYb0
07/06/2020

https://youtu.be/GfVGS04fYb0

Many of us does not know that Facebook App is recording our all activity even when we are offline. The method that how to safe yourself from this spying acti...

07/06/2020

A heart touching facts!

By the Grace of Almighty Allah, we have decided to resume our streaming. Now with the Blessings of Allah Almighty, We ar...
02/06/2020

By the Grace of Almighty Allah, we have decided to resume our streaming. Now with the Blessings of Allah Almighty, We are launching a Flagship of our Channels.

04/03/2020

It is about setting up a Lab for Ethical Hackers. Institute of Cyber Security and Ethical Hacking, Pakistan is sponsoring these video series to teach and dev...

04/03/2020

As Chakwal TV is an Infotainment Channel, so for the entertainment of Specially Children hosted a Magic Show, which was equally enjoyed by all ages.

15/02/2020

In today era, everything is operated by Computer chips, so the Cyber Security has gain a vital importance. It is 1st lectures on awareness.

27/01/2020

chakwal.tv

27/01/2020

چکوال ٹی وی تقریب اور مقا می میڈیا

شفیق ملک

shafiqmaikckl@yahoo;46;com

ہم نے پڑھ اور سن رکھا ہے اور یہ سچے نبیﷺ کی سچی اورکھری بات ہے جس میں کوئی دو رائے نہیں کیوں کہ ہمارا ایمان اور یقین ہے کہ سورج مغرب سے نکل سکتاہے دن اور رات کی ترتیب بدل سکتی ہے مگر اللہ کے رسول ﷺ کی کہی ہوئی بات کبھی بھی غلط ثابت نہیں ہو سکتی، آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر کہیں برائی ہوتے ہوئے دیکھو تو اول ہاتھ سے روکو اس کی استطاعت نہ رکھتے ہو تو زبان سے برے کو برا کہہ دو اور اگر یہ بھی مکن نہ ہوتو کم از کم دل میں ضرور برا جانو مگر یاد رکھنا یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے،حدیث یہاں تک مکمل ہو جاتی ہے ،سمجھ عقل اور شعور رکھنے والوں کے لیے اس بات میں معنی و مطالب کے جہان پوشیدہ ہیں اور یہ بات ہر ایک کو اس کی حیثیت کے مطابق عمل کے ردعمل کا مطلب سمجھا دیتی ہے ،ہم نے اس بات کو پڑھا غور یا عمل کس حد تک کیا یہ ہر شخص کا ذاتی فعل ہے اور یہ بھی ہمارا ایمان ہے کہ ہر شخص نے آگے پیش ہونا ہے کیوں کہ وہاں اس نے یہاں کے عملوں کا حساب دینا ہے ،ہم جہاں برائی دیکھتے ہیں ہاتھ سے روکیں یا نہ روکیں زبان سے برا کہیں نہ کہیں یا دل ہمارا اس کو کس طرح محسوس کرتا ہے اس سب کو چھوڑ کر ہم نے اس میں ایک چوتھی چیز بھی شامل کر لی ہے کہ جہاں کو ئی غلط یا برا کام ہو رہا ہے اس کو ہاتھ یا زبان سے روکنے اورد ل میں برا جاننے کی بجائے آگے بڑھ کر اس کی موبائل کیمرے وڈیو بنا سیو کر لی جائے اور بعد بوقت ضرورت کام میں لائی جائے اور اس سے من مرضی کا کام لیا جائے بھلے کسی کا ایمان مشکوک بنادیا جائے یا اسے دائرہ اسلام سے ہی خارج کر دیا جائے اپنے ہاں یہ کام سب سے آسان ہے پہلے فرقہ بندیو ں میں بٹ کے یہ کام ہوتا تھا اور ایک فرقہ دوسرے کو کافر اور قابل گردن زنی قرار دیتا تھا ،بھلا ہو مولانا طارق جمیل جیسے لوگوں کا جنہوں نے آکر بتایا کہ او بھائی کدھر جا رہے ہو اپنے جیسے لوگوں کے گلے کاٹنا ان پر کفر کے فتوے لگانا کون سا اسلام اور دین ہے ،جب عوامی شعور کی لہر بیدار ہو گئی اور بہت سے فرقہ پرستوں کی دکانیں بند ہو گئیں تو پھر یہ کام قادیانیوں کے توسط سے کیا جانے لگا جس پر ذرا سا بھی شک گذرا اسے قادیانی بنا دیا گیا اس سب پر ریاست کی بے حسی کا کمال دیکھیے کسی کو کافر کہنے پر ریاست حرکت میں آتی ہے مگر کسی کو بھی قادیانی یعنی کافروں سے بھی بڑا کافر کہہ دینے پر ریاست دھنیے کا سوپ پی کر محو استراحت رہتی ہے حالانکہ ریاستی قانون کے مطابق بھی قادیانی کافر اور غیر مسلم ہیں ،چکوال ٹی وی کے معاملے میں بھی یہی کچھ ہوا اس معاملے کے باقی کرداروں کا تو مجھے نہیں پتہ اور نہ میں کسی سے واقف ہوں مگرسمیع اللہ کوذاتی طور پر جانتا ہوں ایک ٹھیٹ قسم کا پکا اور سچا مسلمان نوجوان ہے میری ایک عرصے سے اس سے سلام دعا ہے میرے آفس میں بھی بہت آنا جانا رہا ہے مگر کبھی شائبہ تک نہیں ہوا کہ وہ قادیانی یا بہائی یا کسی اورمذہب سے تعلق رکھتا ہے ایک انتہائی مہذب پڑھے لکھے اور نفیس انسان پر اتنا بیہودہ اور سنگین الزام مجھے تو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے اور کیسے ہم کسی کو ایک دم مسلمان سے غیر مسلم بنا دیتے ہیں کیا اتنا آسان ہے کسی کے ایمان کا فیصلہ کر دینا ،کیا مذہب سے تعلق اتنا کچا اور ہلکا ہے کہ کوئی بھی کسی کو بھی جس وقت چاہے دین اسلام کے دائرے سے ہی خارج کر دے اس کے باوجود کہ اتنا سب کچھ ہو جانے کے باوجود ابھی تک کسی بھی عالم دین نے ان کے کفر کا فتویٰ نہیں دیا لیکن شورہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی یہ موضوع بڑا نازک ہے بڑے لکھاری اور صحافی اور انتظامیہ کے افسران تک ڈرتے ہوئے اس گلی میں پاءوں دھرنے کی جرات نہیں کرتے کیوں کہ ثنا خوان تقدیس مشرق کشتوں کے پشتے لگا دیتے ہیں ، اس لیے سب نے آن واحد میں ایک ہی حل نکالا کہ کافر کافر اور قادیانی قادیانی کا شور مچاءو ایف آئی آر کٹواو اور اپنے سر سے ملبہ اتارکے کسی اور کی گردن پر ڈال دو ہو سکتا ہے اس کالم کے بعد مجھ پر بھی فتووں کیا چاند ماری شروع ہو جاے مگر جہاں توہین مذہب ایک ناقابل معافی جرم ہے وہیں کسی مسلمان پر بغیر تحقیق غیر مسلم یا قادیانی کا الزام دھرنا بھی ایک انتہائی سنگین اور قبیح فعل ہے یہ ایسا معاملہ ہے جس کی تحقیق مجسٹریٹ لیول کے افسر کو کرنا ہوتی ہے اور ایف آئی آر باقاعدہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بعد درج کی جاتی ہے کیوں کہ اس کی سزا موت یا عمر قید ہے مگر اس کیس میں ایسا کچھ بھی نہیں کیا گیا،یہ تقریب اکتیس دسمبر کو منعقد ہوئی ، اس کا دعوت نامہ مجھے بھی وصول ہوا تھا مگر میں بچپن ہی سے ابا جی کے جوتے کے سائز اور تھانیداری طبیعت کی وجہ سے ہمیشہ ایسی محفلوں سے محفوظ ہی رہا حالانکہ مجھے اس محفل میں ایسا ویساکچھ نہ ہونے کا یقین دلایا گیا تھا،تقریب ہوئی وہاں کیا ہوا یہ وہ لوگ ہی بتا سکتے ہیں مگر اس تقریب کے سات آٹھ دن بعد ایک وڈیووائرل ہوئی جو ہماری بھی نظر سے گذری جس میں ایک اسٹیج پر دو لڑکیاں ڈانس کر رہی ہیں جن کے پیچھے خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ کی تصاویر بنی ہوئی ہیں ،جس کسی نے بھی یہ وڈیو بنائی آپ اس کا کمال دیکھیں کہ نہ اس نے اسے معاملے کو ہاتھ سے روکا نہ ہی وہاں زبان سے یہ کہنے کی ہمت کی پتہ نہیں دل میں برا جانا یا نہیں مگر وڈیوضرور بنا لی پوری تسلی اور دلجمعی سے ،اگر یہ صاحب اسی وقت اس غلطی کی نشاندہی کرتے تو کوئی وجہ نہیں کہ محفل میں موجود ہر شخص اس بات کو محسوس کرتا اور فورا ہی یہ بیک گراونڈ ہٹا دی جاتی ،مگر کیا ہی اچھا ہوتا کہ ہ میں بنت حوا کی یوں بے توقیری ور ڈانس پر بھی اعتراض ہوتا مگر پیروں سے لیکر مولویوں تک اور شہریوں سے لیکر صحافیوں تک سب کو اعتراض ناچتی تھرکتی لڑکیوں پر کوئی اعتراض نہیں حالانکہ یہ بھی ایک بری حرکت اور برا فعل ہے ،یہ وڈیوسات دن دبی رہی سات دن کیوں خاموشی اختیار کی گئی یہ اپنی جگہ بہت ہی اہم نوعیت کاسوال ہے،بلاشبہ مقدس مقامات کی تصاویر لگا کر آگے لڑکیوں کو ڈانس کروانا ایک بہت ہی بھیانک غلطی اور گناہ ہے مگر کیا یہ جان بوجھ کر کیا گیا اور کیا جن سے یہ سرزد ہوا وہ اس پر اب بھی قائم ہیں یا معافی کے طلب گار ہیں ، پینا فلیکس بنانے والے نے ٹی وی کے لیے اسکین تیار کی تو اس پر مختلف تصاویر بنا دیں جو یہ ظاہر کر رہی تھیں کہ اس چینل سے یہ سب کچھ دکھایا جائے گا سکین بنانے والا اور بنوانے والا شایدعلم و عقل میں یکتا تھے جو ایسی پینا فلیکس نہ صرف تیار کر دی بلکہ لگا بھی دی اور تلاوت سے شروع ہونویوالے پروگرام میں آگے چل کر لچر پن کا اضافہ ہو گیا اور کسی کو موج مستی میں یاد ہی نہیں رہا کہ پینا فلیکس کو ڈھانپ ہی دیں ، اس کوتاہی پر اول تو منتظمین کو اللہ رب العزت کے حضور معافی مانگنی چاہیے جس کے بعد عام پبلک سے بھی معافی مانگ لینے میں کوئی حرج نہیں ،اس غلطی کی سزا ضرور ہونی چاہیے مگر اس طرح کسی کو دین اسلام سے ہی خارج کر دینا اور کفر کے فتوے ٹھونک دینا کسی بھی طرح قرین انصاف نہیں ایسا ہی ایک واقعہ چند سال قبل تلہ گنگ میں بھی پیش آیا تھا ایک شخص کو توہین مذہب کا مرتکب قرار دے کر کافر ور ملحد اور نہ جانے کیا کیا قرار د ے دیا گیا چوک پر لٹکانے کے لیے جلسے اور جلوس منعقد کیے گئے،مقدمے کی حساسیت کا یہ عالم تھا کہ کئی ججز نے سماعت سے انکار کر دیا اور متعدد سماعتیں جیل میں ہوئیں لیکن آخر میں کیا ہوا ہائیکورٹ کے فل بنچ نے نہ صرف مقدمہ اڑا کر ر کھ دیا بلکہ صوفی اسحق نامی شخص کو باعز ت بر ی بھی کر دیا آج صوفی اسحق بھی تلہ گنگ میں ہے اور جلسے کرنے والے بھی سب امن و سکون سے رہ رہے ہیں ،یہاں بھی ہوشمندی اور دیانتداری سے کام لیا جائے اور جب ایک شخص چیخ چیخ کر دہائیاں دے رہا ہے کہ میں نہ صرف مسلمان ہوں بہائیت یا قادیانیت سے ہمارا کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے تو ان کی بات کا اعتبار کیا جانا چاہیے ہر معاملے میں مذہب کو لا کر کفر کے فتووں سے اجتناب برتنا چاہیے ، ،چکوال ٹی وی کے کرتا دھرتاوں کو اسلام آباد اور پنڈی کے پریس کلبوں میں خوار ہونے کی بجائے یہاں پر ہی میڈیا کےلوگوں کو اپنا موئقف دینا چاہیے تھا مگر پریشانی اور گھبراہٹ میں انہوں نے میڈیا کے کچھ نمائندوں پر الزامات کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جو کسی بھی طور صائب نہیں اگر ان کے الزامات میں کوئی حقیقت ہے تو انہیں کھل کرتمام ثبوت سامنے لانا چاہیءں اگر ثبوت نہیں تو الزام براے الزام کا رویہ قابل مذمت ہے دو غلط مل کر ایک صحیح نہیں ہو سکتے،یہ معاملہ بھی اب عدالت میں ہے بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا تاہم سمیع اللہ اور اس کے ساتھی ہر معاملے پر معافیاں مانگ رہے ہیں مانگتے رہیں اگر یہ مجرم ہوئے تو انہیں سزا ضرور ملے گی تاہم اگر عدالت نے صوفی اسحق کی طرح انہیں بھی بے گناہ قرار دے کر بری کر دیا تو کیا کوئی ان سے بھی معافی مانگے گا، یاد رہے صوفی اسحٰق سے کسی نے ابھی تک نہیں مانگی ۔

26/01/2020

31 December Dua Welcome 2020

20/01/2020

If any loss happen to Chakwal TV Team or their families, then the people mentioned would be responsible.

A very old document, when our chairman was selected as General Duty Pilot in 90th Course in 1986, when he started career...
19/01/2020

A very old document, when our chairman was selected as General Duty Pilot in 90th Course in 1986, when he started career.

اللہ پاک ہمیں سازش سے بچائے
18/01/2020

اللہ پاک ہمیں سازش سے بچائے

18/01/2020

Memories of PAF College, Sargodha 1986 - 1988

18/01/2020

Our Response on Video Scandal

چکوال کے چند مقامیوں نے پیسوں کی خاطر لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے ،سمیع اللہ خان سی ای او چکوال ٹی وی ہماری ...
15/01/2020

چکوال کے چند مقامیوں نے پیسوں کی خاطر لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے ،سمیع اللہ خان سی ای او چکوال ٹی وی
ہماری تقریب میں جو کچھ بھی ہواچکوال کے چند مقامی عناصرکی منصوبہ بندی سے ہوا ،سی ای او چکوال ٹی وی

اسلام آباد ( ) چکوال ٹی وی کے چیئرمین شرجیل اور سی ای او سمیع اللہ خان نے کہا کہ گزشتہ ماہ ان کے چینل چکوال ٹی وی کی افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت خوانی کا مقابلہ بھی ہوا ، تقریب کے اختتام پر انتظامیہ کے لوگ کھانا پروسنے اور دیگر کاموں میں مصروف تھے اسی دوران وہاں کے مقامی ملک وقاص نے کسی پرفارمنس کے لئے پوچھا اورخواتین کو سٹیج پر بھیج دیا جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہاں کوئی بھی انتظامیہ کابندہ موجود نہیں تھا ، ان خیالات کا اظہار سمیع اللہ خان سی ای او چکوال ٹی وی نے بدھ کے روز نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ملک وقاص نے صرف پرفارمنس کی اجازت مانگی لیکن اس کے متعلق کوئی تفصیل نہیں بتائی ، جیسے ہی ڈانس شروع ہوا تو ٹی وی کے انتظامیہ کو فون کال موصول ہوئی اور اسی وقت پرفارمنس کو روک دیا گیا جس کے بعد شرکاء، میڈیا اور دیگر سے موقع پر ہی انتظامیہ کی جانب سے معذرت کی گئی اور کفارہ ادا کرنے کے لئے علماءسے بھی روابط قائم کئے گئے ، انہوں نے کہا اس میں انتظامیہ کی غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کروایا گیا جبکہ وہاں کے مقامی ملک وقاص نے وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کر دی ، اور وائرل ویڈیو اور معاملہ کو بند کرنے کیلئے چند افراد نے بیس لاکھ روپے کا مطالبہ بھی کیا ،اس حوالے سے پولیس سے رجوع کیا تو ڈی پی اواور متعلقہ تھانے کا رویہ ہمارے ساتھ بالکل اچھا نہ تھا ، ڈی پی او کی جانب سے ضمانت منسوخ کروا کر گرفتاری کیلئے دباﺅ دیا جا رہا تھا ، واضح رہے انتظامیہ چکوال ٹی وی کی جانب سے ذمہ داران کیخلاف ایف آئی اے اور سپریم کورٹ کے علاوہ وزارت انسانی حقوق میں بھی روابط قائم کیے جا رہے ہیں ، جبکہ حکومت سے اس مسئلہ کی وجہ سے انتظامیہ اور ان کے اہل خانہ کو لاحق خطرات کے حوالے سے بھی آگاہ کر کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔

15/01/2020

Chakwal.tv

11/01/2020

Chakwal.tv

Address

Chakwal TV Building, Adjacent To Superior College, Main Pindi Road
Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category