Ahmed faraz,jon elia, Faiz ahmed, habib jalib poetry.

Ahmed faraz,jon elia, Faiz ahmed, habib jalib poetry. Video Creator. Vloger From the city of Diamond hearted people with a taste of soul satisfying poetry

26/08/2022
15/07/2022

میں بھی آگے بڑھوں اور بھیڑ کا حصہ ہو جاؤں
اس سے اچھا تو یہی ہے کہ میں تنہا ہو جاؤں

پیاس کو میری جو اک جام نہ دے پایا کبھی
تشنگی اس کی یہ کہتی ہے میں دریا ہو جاؤں

مجھ کو جکڑے ہوئے رشتوں کی حقیقت مت پوچھ
بس چلے میرا اگر تو میں اکیلا ہو جاؤں

لے کے جاؤں کہاں احساس وفاداری کو
دل تو کہتا ہے کہ میں بھی ترے جیسا ہو جاؤں

ہو کسی طور تو دنیا کی توجہ مجھ پر
ایک دو پل کے لیے میں بھی تماشا ہو جاؤں

دل کی مجبوری عجب چیز ہے ورنہ جاویدؔ
کون چاہے گا بھلا خود کہ میں رسوا ہو جاؤں

(جاوید نسیمی)

21/01/2022

تیرا وسدا رہوے کعبہ
تے وسے میرا لاہور شہر

21/11/2021

زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا
ہماری بیکسی کو دیکھ کر سارا جہاں رویا
~وحشتؔ رضا علی کلکتوی

روشنی لالٹین سے مقدّم ہےنظم ڈائری سے زیادہ اہم ہےاور بوسہ لبوں سے زیادہ قیمتی ہےتمہارے نام میرے خطہم دونوں سے زیادہ عظیم...
06/08/2021

روشنی لالٹین سے مقدّم ہے
نظم ڈائری سے زیادہ اہم ہے
اور بوسہ لبوں سے زیادہ قیمتی ہے
تمہارے نام میرے خط
ہم دونوں سے زیادہ عظیم بھی ہیں اور مقدم بھی
صرف یہی وہ دستاویز ہیں
جہاں لوگ تلاش کرسکیں گے
تمہارا حسن
اور میرا پاگل پن۔

06/08/2021

قدموں میں تیرے جیون گزرے
اور موت آے تیری بانہوں میں
کب پوری ہو دل کی بات سجن
کہیں بیت نہ جاے رات سجن
آ تھام لے میرا ہاتھ سجن
مت کر دنیا کی بات سجن
کہیں بیت نہ جاے رات سجن❤️

💕💕
16/09/2019

💕💕

20/08/2019

Poetry 🤙🏻🤙🏻💕💕

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed faraz,jon elia, Faiz ahmed, habib jalib poetry. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like