syed fiaz mehdi shah official

syed fiaz mehdi shah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from syed fiaz mehdi shah official, Social Media Agency, Chakwal.

یا علی علیہ السلام مدد
27/10/2022

یا علی علیہ السلام مدد

26/10/2022
السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد  🌹🌹🌹🌹صلوات🌹🌹🌹🌹لغوی اور اصطلاحی معانیصلوات جمع "صلاۃ" ہے، جو مادہ "ص ل و" سے مشتق ہے ...
25/10/2022

السلام علیکم
یا علی علیہ السلام مدد
🌹🌹🌹🌹صلوات🌹🌹🌹🌹
لغوی اور اصطلاحی معانی
صلوات جمع "صلاۃ" ہے، جو مادہ "ص ل و" سے مشتق ہے اور اس کے معنی دعا، درود، تحیت اور رحمت کے ہیں۔ "صلوات"، جمعِ "صلاۃ" بمعنی "نماز" بھی ہے اور کہا گیا ہے کہ چونکہ نماز مختلف دعاؤں پر بھی مشتمل ہے، اسی لئے اس کو "صلاۃ" بھی کہا جاتا ہے، چنانچہ عربی میں "صلوات" کو جمع کی صورت میں بروئے کار لایا جاتا ہے اور اس کے معنی "نمازوں، دعاؤں اور درودوں کے ہیں۔[1] فارسی [اور اردو وغیرہ] میں لفظ {صلوات" سے مراد، صلاۃ کی جمع نہیں بلکہ اس لفظ سے، اصطلاحی معنی میں رسول اللہؐ پر درود خاص کے طور پر مراد لئے جاتے ہیں۔

دینی اصطلاح میں، صلوات، پیغمبرؐ پر درود خاص نامی عبادی عمل کا نام ہے جس کو شیعیان اہل بیتؑ عبارت "اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد" سے، بجا لاتے ہیں۔

دعا
فقیر آل محمد
۔سید ذادہ سید فیاض مہدی شاہ

Address

Chakwal

Telephone

+923325481183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syed fiaz mehdi shah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Social Media Agencies in Chakwal

Show All