29/01/2023
چکوال کی تحصیل مارٹن یں کوئلے کی کان میں کرنے والے مزدوروں کے دبنے کا افسوسناک حادثہ ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرنے کا بھی حکم دے دیا ،،، واضح رہے یہ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے ساتھ پیش آنے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی مائن اونرز کی جانب سے مزدوروں کے لئے حفاظتی اقدامات نہ کئے جانے کے سبب ایسے حادثات کا رپورٹ ہونا معمول کی بات ہے ،،،،، تفصیلات بتا رہے ہیں نمائندہ اب تک محمد علی ۔
Reported By EMRA
Muhammad Ali Awan, Touqeer Anwar