Atti daar

CNN news
13/02/2023

CNN news

13/02/2023
12/02/2023

چکوال تم کار طاھر نامی منشیات فروشوں کی دوڑ میں آگے آج ادارہ کی پڑتال سے ثبوت مل گئے تھانہ ڈھڈیال نے چپ سادھ رکھی ھے ،،😉😉

10/02/2023

60 seconds · Clipped by Atif Daar · Original video "15 Rajab Allama Ali Nasir Talhara Majlis Aza Shahadat Hazrat Bibi Zainab a, s." by Jaffari Azadari

راشی بندے کا انجام اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔
10/02/2023

راشی بندے کا انجام اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔

08/02/2023

At least 13 Palestinians have been injured after Israeli forces raided the Aqbat Jabr refugee camp in Jericho city in the occupied West Bank https://aje.io/77xu3u

یہ وِی لاگر شاندار ویڈیوز بناتا ہے! آئیں دیکھیں!  زلفی ڈار/وقاص ڈار/ارباب سکندر بوبی  و ھم دوستوں کی جانب سے دل ۔صدیق اک...
08/02/2023

یہ وِی لاگر شاندار ویڈیوز بناتا ہے! آئیں دیکھیں! زلفی ڈار/وقاص ڈار/ارباب سکندر بوبی و ھم دوستوں کی جانب سے دل ۔صدیق اکبر بٹ مرحوم کی دعاء مغفرت معہ عآمر چوھدری مرحوم و دیگر آباؤ اجداد و دوسرے کے بارے میں سورہ فاتحہ اول و آخر درود شریف پں گے کہڑھیں اور یقین کامل پختہ ایمان ھے کہ ابہیاء فاطمہ مجھے ملے ایکبار سارے مولا کائنات کی ولادت باسعادت کی نسبت کے ساتھ جو جیسا مانگو گے علیہ السلام کے نزول کے بعد آپ کے نہیہال و دادا ابو کے تمام خاندان جو چاھیں عطا فرمائے گے آمین
ریاض حسین ڈار و دادی ثودیگر تمام دادیہال و ماموں تینوں وتمام مومن مومنات کو اس دن کے صدقے وسیلے سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما دے اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس پل کا واجر عظیم کے ساتھ نوازنا یقیناً میرےاللہ رحمان الرحیم حنان و منان رب العالمین کی توحید کا فضل کی رحمت فرما دے گا انشااللہ الحمدوللہ
https://sck.io/u//fp2BPdRD
چکوال رپورٹرز نیوز پیپر چکوال ۔🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤️یاعلی مدد جشن مولود کعبہ کی مبارکباد مومنین کو ۔

یہ وِی لاگر شاندار ویڈیوز بناتا ہے! آئیں دیکھیں!
08/02/2023

یہ وِی لاگر شاندار ویڈیوز بناتا ہے! آئیں دیکھیں!

08/02/2023
08/02/2023

ا ب تک کی اطلاعات کے مطابق ترکیہ، شام زلزلے : اموات 7000 سے متجاوز، لاکھوں مہاجرین بے یار و مددگار،سیکڑوں عمارتیں زمین بوس

اس خبر کی مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں: https://bit.ly/3x0BrrQ

08/02/2023
Ctv news channel chakwal raportar newspaper networkshorting ka shart ,,,saima and Neelam muneer Piyaar dewana hota hi.ar...
07/02/2023

Ctv news channel chakwal raportar newspaper network
shorting ka shart ,,,
saima and Neelam muneer
Piyaar dewana hota hi.ary digital video recordering his movie clips.
Awaam ka samndar akhta ho gia thaa. 🙏🙏🙏🙏🙏Behayai k silsley mn hm ne b recaď

Watch first Vlog : https://youtu.be/klwqQw1vHqU

شام: دمشق میں زلزلے کے دوران سیدہ زینبؓ کے مزار کے اندرونی مناظر*ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آی...
07/02/2023

شام: دمشق میں زلزلے کے دوران سیدہ زینبؓ کے مزار کے اندرونی مناظر*

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 514 ہو گئیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

شام کے شہر دمشق میں بھی شدید زلزلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں اور بہت سے لوگ خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔

اس دوران پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کی پیاری نواسی سیدہ زینبؓ کے مزار کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہت خوبصورتی اور محبت سے تعمیر کیا گیا بی بی زینبؓ کا مزار بالکل سلامت ہے اور وہاں موجود لوگ جوکہ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کرنے کے بعد خوفزدہ ہیں، اللّٰہ تعالیٰ سے دعائیں مانگ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شام میں اب تک زلزلے سے اموات 230 سے زائد جبکہ زخمیوں کی تعداد 600 ہو گئی اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق ترکیہ میں آنے والے اس زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ترکیہ سے جنوب میں Nurdadi/Gaziantep کا علاقہ تھا، اس زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔

زلزلے کے جھٹکے لبنان اور شام میں بھی محسوس کیے گئے اور یونان، اردن، عراق اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک بھی متاثر ہوئے

Ali abbas.fatima aur abiha fatma ke  janb se tmam mumneen ko 13t015 rajab ke khsusiyat man hisa dalne ka ajur frmaey.ame...
07/02/2023

Ali abbas.fatima aur abiha fatma ke janb se tmam mumneen ko 13t015 rajab ke khsusiyat man hisa dalne ka ajur frmaey.ameen

کرائم الرٹ میں ھر شہر ھر ضلع وتحصیل کے ساتھ ساتھ گاؤں کے لوگ کوئی کرائم کر رھے ھیں بےنقاب ھوں گے منہ سے رام رام دل رحمان...
07/02/2023

کرائم الرٹ میں ھر شہر ھر ضلع وتحصیل کے ساتھ ساتھ گاؤں کے لوگ کوئی کرائم کر رھے ھیں بےنقاب ھوں گے منہ سے رام رام دل رحمان سینہ ڈھوک کے کہنے والے ھیں ۔

بیورو چیف چکوال، عاطف  ڈار
07/02/2023

بیورو چیف چکوال، عاطف ڈار

07/02/2023

اللہﷺ نے معجزہ دکھا دیا

07/02/2023

سنو مسلمانوں اور جو کافر ھیں مسلمان کہتا ھے ساری دنیا کو ایک بار قوت کون تھی جس نے شام کے در و دیوار ھلا دئیے گئے ہیں یقین اگر اب بھی نہیں آتا تو دیکھ لو موجودہ یہ شام کا بی بی کا مزار بچ گیا کس نے بچایا آور تمام مومنین زائرین بھی بچ گئے باقی شام کا زرہ زرہ زمین بوس ہوگیا( نعرہ حیدری یا علی مدد) باقی ہر چیز زمین بوس ھوکئی

06/02/2023

اہلبیت علیہ السلام کی راہ ومودت اہلبیت کی مستی میں مست ملنگ بن جاونگا،صبح وشام یاعلی مدد

30/07/2021

من کنت مولا
فھذا علی مولا،،

30/07/2021
01/06/2021

رشوت لیتے گرفتار اسسٹنٹ کمشنر کی برآمدگی۔

Address

Kashmir House Mohallah Shah Multani Sargohda Road Chawal
Chakwal
0543

Telephone

+923361012959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atti daar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atti daar:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Chakwal

Show All