Pasban-E-Aza

Pasban-E-Aza مجلس و نوحے کے کیلے فالو ہمیں کریں!سلام یاحسین (ع)

04/05/2023

Zakir Waseem Abbas Baloch New Majlis 2023 😭😭😭

04/05/2023

Salam Ya Aba Abdullah ع 😭💔

20/04/2023
03/02/2023

Hazron Koshisen Karli Zamane Ne ❤️

18/01/2023

Beshak ❤️🥀

07/08/2022

اکبر ع کی نوجوانی اکبر کو رو رہی ہے 🥺😭
5 محرم الحرام اسلام آباد
نوحہ خواں پارٹی: دعا فاطمہ ع نئی آبادی چکوال ۔۔

07/08/2022

8 محرم الحرام برآمدگی 72 بے کفن جنازے کلمہ چوک راولپنڈی
کئے ویکھیاں اے مینڈا اکبر زین تو لھندا 😭😭😭

INSHALLAH ❤️
17/07/2022

INSHALLAH ❤️

11/07/2022

Haye 😭😭😭

08/07/2022

‏8 ذوالحج
کعبے کی حرمت بچانے اور نبیؐ کا وعدہ نبھانے
چلا پڑا ہے حسینؑ کا قافلہ مکہ سے جانبِ کربلا

08/07/2022

Shadat Muslim Bin Aqeel (A.S) 😭😭😞😞

08/07/2022

❤️

16/06/2022

ایک شخص حرم امام حسینؑ میں قبر مظلوم کی خاک شفا بیچا کرتا تھا مگر ظاہری طور پر بڑا متقی تھا اُسے حرم امام حسینؑ کا متولی بنادیا گیا، ایک دن حرم میں ایک خاتون کے پیسے چوری ہوگئے، اُس خاتون نے متولی سے کہا کہ تمھاری زمہ داری ہے، تم حرم کے متولی ہو، تمھاری غیر زمہ داری کی وجہ سے ایسا ہوا تم نے اپنی زمہ داری پوری نہیں کی ! وہ متولی پریشان ہوا، رات میں نماز پڑھی امام حسینؑ سے ملاقات کی درخواست کی اور سوگیا ۔۔
اب خواب شروع ہوا، دیکھا امام حسینؑ حرم میں تشریف لارہے ہیں ہاتھ میں کرسی ہے، کرسی اُٹھائے خود تشریف لارہے ہیں، امام عالی مقام نے کرسی حرم میں کے بیچ میں رکھ دی، اور خود کرسی پر کھڑے ہوگئے، آواز دی لوگوں کو کہ "میں بتاتا ہوں کون ہے چور" متولی امام حسینؑ کی طرف گیا اور کہا مولا حکم کریں، مولا نے فرمایا "تم ہو چور"، میں اس کربلا کا مالک ہوں، یہ میری خریدی ہوئی زمین ہے، تم میری زمین سے میری مٹی بیچ رہے ہو میری اجازت کے بغیر تم ہو چور"۔۔ وہ شخص بہت رویا، خوب گریہ کیا، معافی طلب کی، پھر مولا نے فرمایا (جو سب سے اہم بات ہے) " اُس خاتون کا پیسہ میرے ایک فقیر کے پاس ہے جو اس وقت میرے حرم کے دروازے کے باہر سورہا ہے اُس کے پاس جانا اُس کی چادر کے نیچے سے پیسے نکالنا، خبردار اُسے کچھ نہیں کہنا، سختی مت کرنا، بس اُس سے کہنا کہ امام حسین نے کہا کہ "تو میرا فقیر ہے جو چاہیے مجھ سے مانگ میں عطا کرونگا"
ایسا ہی ہوا صبح فقیر سے پیسے مل گئے خاتون کے حوالے ہوئے، اب متولی نے بھی وہی کام کیا، کرسی اُٹھائی حرم کے بیچ میں رکھی اور کہا میں بتاتا ہوں کون ہے چور؟ سب جمع ہوگئے، متولی نے کہا میں ہوں چور، اُس نے سب کے سامنے برملا حرم امام حسینؑ میں اپنی غلطی کا اقرار کیا، اپنا سب مال و دولت، گھر بار بیچ دیا۔۔۔

31/05/2022

Matami Sangat Narang Saidan Noha Zainab Veer Di Mout Dian Gharian 😞🥺😭

31/05/2022

Matami Sangat Narang Saidan 10 Muhram 2021 😞

31/05/2022

😐😞

04/02/2022

Aslam O Aliykum Ya ALi A.S Madad Kaisy Hain Sb?

07/01/2022







TERI ZEHRA SA KO ZAMANE NE SATAYA BABA || Chakwal Party Noha || AYAM E FATIMIAH SA ||

07/01/2022

Zakir Waseem Abbas Baloch New Majlis 2022

07/01/2022

Zakir Allam Hussain Bhati At Shah Said Bulho Chakwal 29 November 2021 😭

17/08/2021

72 Taboot Bramdgi Kalma Chok Rawalpindi 😢😭

• H E A V E N-ON-E A R T H ❤️
31/01/2021

• H E A V E N-ON-E A R T H ❤️

27/01/2021

Masayib e Bibi Ummul Baneen S.A | Maulana Syed Ali Raza Rizvi | Shahadat Bibi Ummul Baneen S.A



26/01/2021

Subscribe Us For More Majlis !

28/11/2020

Hussain A.S Teri Hakomat Hai Aur Musalsal Hai ❤️❤️

Address

شاہ سیدبلہو
Chakwal
84400

Telephone

+923315276512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban-E-Aza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pasban-E-Aza:

Videos

Share

Category


Other TV Networks in Chakwal

Show All