Chakdara News Network

Chakdara News Network CNN works to protect the rights of a common citizen and Invite experts to discuss Social issues.

The Chakdara News Network is the voice of voiceless, works to protect the rights of a common citizen and Invite experts to discuss Social issues and affect change. Lectures, panel discussions, news making, appearances and other functions have covered such topics as threats to freedom of expression, the relationship between the media and others organizations, the role of community and media.

28/12/2024

انتظامیہ کی عجب کرپشن کی غضب کہانی کا افسوسناک انجام

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اگر آج زندہ ہوتی تو فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی کبھی حمایت نہ کرتی، اللّٰہ تعالیٰ انکی...
27/12/2024

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اگر آج زندہ ہوتی تو فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی کبھی حمایت نہ کرتی، اللّٰہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین

26/12/2024

فوجی عدالتوں نے مزید 60 عام شہریوں کو سزائیں سنا دی ، انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا یہ سیاہ فعل بھی قاضی فائز کے کارناموں میں یاد رکھا جاۓ گا

26/12/2024
محمد منصور ولد ذبیح اللہ سکنہ تیمرگرہ کل سے لاپتہ ہے اگر ان کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو 03409421085 پر رابطہ کریں
26/12/2024

محمد منصور ولد ذبیح اللہ سکنہ تیمرگرہ کل سے لاپتہ ہے اگر ان کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو 03409421085 پر رابطہ کریں

راستوں کی بندش کے خلاف پاڑہ چنار میں دھرنا جاری: ’لوگ محصور ہو چکے، کسی کو اس بات کا احساس نہیں کہ لاکھوں زندگیاں داؤ پر...
26/12/2024

راستوں کی بندش کے خلاف پاڑہ چنار میں دھرنا جاری: ’لوگ محصور ہو چکے، کسی کو اس بات کا احساس نہیں کہ لاکھوں زندگیاں داؤ پر لگی ہیں

26/12/2024

قاسم خان کا این بی پی ATM کارڈ ایک بھائی کو ملا ہے ، کارڈ کی واپسی کےلئے 03005703535 پر رابطہ کریں

25/12/2024

انتقال کی خبر
اوچ علی باغ کے افضل بابو صاحب کی اہلیہ وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے ادا کی جاۓ گی وہ محمد عمران اور محمد عرفان کی والدہ تھیں

یار یہ بندہ تو وینٹیلیٹر سرکار  کے پیچھے ہی پڑ گیا 😂
25/12/2024

یار یہ بندہ تو وینٹیلیٹر سرکار کے پیچھے ہی پڑ گیا 😂

25/12/2024

بنو قابل ٗٗ پروگرام کے حوالے سے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر عنایت اللہ خان کا میڈیا سے گفتگو

24/12/2024

آج کا لطیفہ ! ملک کا نظام عدل بنیادی حقوق اور آزادیوں کا احترام کرتا ہے ، دفتر خارجہ کا فوجی عدالتوں کے سزاؤں سے متعلق عالمی رد عمل پر مؤقف

24/12/2024

آئینی بینچ کا قیام اور اس کے فیصلے سپریم کورٹ کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہیں ، عمران خان

24/12/2024

ملاکنڈ بورڈ کے زیراہتمام جماعت نہم و دہم کے (سالانہ دوئم) امتحان کے نتائج کا اعلان کل 25 دسمبر کو صبح 10 بجے بورڈ کے ویب سائٹ پر کیا جاۓ گا

24/12/2024

سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے، لاشوں کو چھپایا جا رہا ہے، لاپتا افراد کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے ، عارف علوی

24/12/2024

پاکستان بدترین فضائی معیار والے 5 ملکوں میں شامل، ملک میں فضائی آلودگی سے سالانہ 2 لاکھ سے زائد افراد قبل از وقت موت کا شکار ہوتے ہیں

24/12/2024

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، امریکی پابندیوں پر وزیراعظم کا رد عمل

24/12/2024

یورپی یونین کے بعد برطانیہ اور آمریکہ کا بھی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے سزاؤں کے خلاف سخت ردعمل، ملزمان کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیاگیا

23/12/2024

سال 2024 بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار ، ملک کاروبار دوست نہیں رہا ، پاکستان بزنس فورم

Address

Chakdara Fort
18800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakdara News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakdara News Network:

Videos

Share

Our Story

The Chakdara News Network (CNN) is the voice of Dir and works to protect the rights of a common citizen and Invite experts to discuss Social issues and affect change. Lectures, panel discussions,news making, appearances and other functions have covered such topics as threats to freedom of expression, the relationship between the media and others organizations, the role of community and media.