Ehsaas Welfare Organization Osakai

Ehsaas Welfare Organization Osakai welfare NGO

06/12/2022

ایک غریب خاندان کے لیے کھانے کی 2 چیزیں باقی ہیں۔براہ کرم اس اہم فوڈ پیکج میں ہماری مدد کریں۔
Easypasa number 03171637711

26/08/2022

سیلاب زدگان کی بھرپور مدد کریں۔ اکاؤنٹ نمبر۔ jazz cash AC no. 03449127338
Easy paisa AC no. 03129003094

26/08/2022

For Donations
jazz cash AC no. 03449127338
Easy paisa AC no.03129003094

25/08/2021
25/08/2021

باقاعدہ آغاز
انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد

19/06/2021
Life, mercy and humanity
29/04/2021

Life, mercy and humanity

*اپنی اولاد کی بہترین تعلیم اور تربیت کی فکر کرو سہولتوں کی نہیں**پرندے اپنے بچوں کو پرواز کا فن سکھاتے ہیں گھونسلے بناک...
24/04/2021

*اپنی اولاد کی بہترین تعلیم اور تربیت کی فکر کرو سہولتوں کی نہیں*

*پرندے اپنے بچوں کو پرواز کا فن سکھاتے ہیں گھونسلے بناکر نہیں دیتے*

10/04/2021
Money is not everything when you have right person by your side.❤️
03/04/2021

Money is not everything when you have right person by your side.❤️

Good nightKindness is the best form of humanity.
01/04/2021

Good night
Kindness is the best form of humanity.

Fact.
22/03/2021

Fact.

الوداع الوداع 2020
31/12/2020

الوداع الوداع 2020

10/03/2020
10/03/2020
26/04/2019

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے.
جواب۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے۔ ۔
۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہش پورا نہ ہونے کو بولتے ہیں۔۔
ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (سواگہ) لگایا کرتے تھے۔۔
(سلیٹ) پر سیاہی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (سیل کا سکہ) استمعال کرتے تھے۔
اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہ صرف عید پر لیتے تھے۔
اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔۔
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔
جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔
اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔
گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے۔۔
آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ھے۔۔
مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ھے۔ ۔
آج تو اسکول کے بچوں کے ہفتے کے سات دنوں کے سات جوڑے استری کر کے گھر رکھے ہوتے ہیں۔ ۔
روزانہ نیا جوڑا پہن کر جاتے ہیں۔
آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں۔۔
ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی۔۔
آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ھے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل،کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا،گلے میں سونے کی زنجیر ہاتھ پہ گھڑی۔۔
غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے...
آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ھے..
اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ھے میں غریب ہوں۔
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے.....

Beautiful village Osakai
23/04/2019

Beautiful village Osakai

Save 🌲
23/04/2019

Save 🌲

Address

Village Osakai
Chakdara Fort
18000

Telephone

+923129003094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas Welfare Organization Osakai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Chakdara Fort

Show All