لوند خوڑ امرسہ ھاؤس چکدرہ
لوند خوڑ امرسہ ھاؤس اینڈ بیکرز ،تحصیل روڈ نزد ٹیلی نار ٹاور چکدرہ رابطہ نمبر 03413090085 ،03469258790
پاڑہ چنار میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کے خلاف ، مساجد ، قرآن مجید اور بازاروں کو نذر آتش کرنے کے خلاف ، اور صحابہ کرام کی بدترین گستاخیوں کے خلاف سنى علماء كونسل دیر کے زیر اہتماماحتجاجی مظاہرہ
چکدرہ ڈھیرئی ،رحمان ڈینٹل ھسپتال چکدرہ کے ڈاکٹر اعجاز خان کے بیٹے بریال خان کا عقیقہ
چکدرہ ڈھیرئی ،رحمان ڈینٹل ھسپتال چکدرہ کے ڈاکٹر اعجاز خان کے بیٹے بریال خان کا عقیقہ
دیر لوئر میں یہ کونسی جگہ ہے؟ #highlight #followersreels #DirLowe #ExploreDir
Opening ceremony
#Opening_ceremony
جنت پولٹری ڈیلر چکدرہ (برانچ 2) ھول سیل ڈیلر
#DirLowe #highlight #follower
Chakdara
نشے سے انکار زندگی سے پیار
ویسے اب کی باربھی اگرہم تماش بین بننے سے بازنہ آئے توپھرہمارے مستقبل کوتباہی اوربربادی سے کوئی نہیں بچاسکے گاکیونکہ وقت بڑی تیزی کے ساتھ ہمارے ہاتھوں سے نکلتاجارہاہے۔منشیات محض ایک نام اورکوئی عام شے نہیں۔یہ قوموں کی تباہی بھی ہے اوربربادی بھی ۔اس سے انکارہی اصل میں زندگی سے پیارہے۔اللہ ہمارے بچوں سمیت ہم سب کومنشیات سے انکاراورزندگی سے پیار کرنے والے بنائے۔آمین یارب العالمین
دا زمونږه ادیرے دی
دا زمونږه ادیرے دی
University of malakand book fair
ملاکنڈ یونیورسٹی میں کتاب میلہ
#DirLowe #ExploreDir #malakanduniversity #UniversityofMalakand
چکدرہ
لڑم ٹاپ ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے چکدرہ دیرلوئر لڑم ٹاپ کے خوبصورت نظارے۔۔۔
#Malakand #fypシviralシ2024 #follower #DirLowe #highlight #ExploreDir
Chakdara
(چکدرہ) گورنمنٹ پرائمری سکولز سائنس ، کلچر اینڈبزنس ایکسپو ۔۔۔
(چکدرہ )ٹریفک قوانین کے مطابق فٹ پاتھ پر سڑک پر پیدل چلنے والوں کا حق ہے اور اگر آپ اپنی موٹر سائیکل یا گاڑی کھڑی کر کے ان کی حق تلفی کریں گے تو آپ کا چالان ہو سکتا ہے اور آپ کو بطور جرمانہ 1000 روپے بھرنا پڑ سکتا ہے۔
Chakdara
امتیاز خان صوبائی چیئرمین زکوة و عشر کا صدائے چکدرہ کےساتھ خصوصی نشست۔۔۔