Chak Jhumra UnOfficial

Chak Jhumra UnOfficial خبریں،کالم،جھمرہ کی تاریخ، وسائل اور مسائل

18/11/2024

چک جھمرہ،امیدوار این اے 95 ملک تحسین اعوان کے ڈیرہ پر دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد،گرُوپورب کے موقع پر ملک تحسین اعوان کے مہمان بننے والے سکھ یاتریوں کو ویلکم کرنے والوں میں رانا شہر یار خاں،بلال ملہی،رانا طارق منج،ظفر علی گورسی،کاشف اعوان،مسز رانا ثناءاللہ خاں،ہما بتول اعوان،طاہرہ احمد کچھی و دیگر معروف سیاسی و سماجی شخصیات شامل تھی

18/11/2024

امیدوار این اے 95 ملک تحسین اعوان کی ڈیرہ پر آنے والے سکھ یاتریوں کی میڈیا کوریج

18/11/2024
جھمرہ میں اپنی چھت آپنا گھر کے تحت امدادی چیک کی فراہمی مسلم لیگ ن حقیقی ترقی کی ضامن ہے آزاد علی تبسم تقریب اسٹنٹ کمشنر...
05/11/2024

جھمرہ میں اپنی چھت آپنا گھر کے تحت امدادی چیک کی فراہمی
مسلم لیگ ن حقیقی ترقی کی ضامن ہے آزاد علی تبسم

تقریب اسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ شاہد بشیر کے دفتر میں منعقد

رپورٹ،افضال تتلہ نمائندہ ڈیلی بزنس رپورٹ چک جھمرہ

چوہدری جنید افضل ساہی حلقہ کے عوام کے ساتھ
10/10/2024

چوہدری جنید افضل ساہی حلقہ کے عوام کے ساتھ

08/10/2024

ہوائی جہاز کا ٹکٹ نہ ملنے پر اپنی ہی ائیر لائن بنانے بہادر خاتون

براعظم ایشیا کی بااثر خواتین میں شمار ہونے والی خاتون محترمہ سیدہ ہما بتول کا خصوصی انٹرویو

ملک تحسین اعوان اور رانا فراز انیس امان اللہ باجوہ کے گھر میں اظہار تعزیت کے لیے پہنچ گئے چک جھمرہ(نامہ نگار)ٹکٹ ہولڈر پ...
08/10/2024

ملک تحسین اعوان اور رانا فراز انیس امان اللہ باجوہ کے گھر میں اظہار تعزیت کے لیے پہنچ گئے

چک جھمرہ(نامہ نگار)ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلزپارٹی پی پی 98 رانا فراز انیس اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ملک تحسین اعوان نے جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران امان اللہ باجوہ کی رہائش گاہ پر ان کی بھتجی کی فاتحہ خوانی کی دونوں رہنماؤں نے امان اللہ باجوہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی اس موقع ملک تحسین اعوان نے کہا کہ وہ حلقہ کے عوام کی خوشی غمی میں ان کے ہمراہ ہیں عوام کی خدمت ہی ان کا منشور ہے دوسری جانب رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رانا فراز انیس نے سنئیر جرنلسٹ مرزا یسین منیر کی مرحومہ والدہ کے ختم شریف میں شرکت کی اور پاکستان پیپلزپارٹی کہ دیرینہ ساتھی شعیب چوہان کی طبعیت ناساز تھی اُنکی تیمانداری کہ لیے انکے گھر گے اور صحت بحالی کہ لیے دعا کی۔

بطور چیئرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کی کارکردگی فیسکو کا بڑھتا ہوا گراف ، تحسین اعوان کی قابل تحسین کارکردگی
04/10/2024

بطور چیئرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کی کارکردگی فیسکو کا بڑھتا ہوا گراف ، تحسین اعوان کی قابل تحسین کارکردگی

22/09/2024

رہنما پاکستان مسلم لیگ ن این اے 95 ملک تحسین اعوان کی سابق ایم اے طارق محمود سے باجوہ ہاؤس میں ملاقات

20/09/2024
17/09/2024

رہنما پاکستان مسلم لیگ ن این اے 95 ملک تحسین اعوان جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر حلقہ کے عوام سے ملتے ہوئے

16/09/2024

سابق چئیرمن فیسکو ملک تحسین اعوان کی آج 130ر۔ب رتیاں میں آمد کے موقع پر عوام کا اظہار خیال

16/09/2024

سابق چیرمین فیسکو واپڈا ملک تحسین اعوان کا گزشتہ شب حلقہ این اے 95 میں پر تکلف استقبال
این اے 95 کے گاؤں 77رب۔لوہکے کے عوام نے گزشتہ شب رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ملک تحسین اعوان کو اپنے گاؤں میں دعوت دی اور ان والہانہ استقبال کیا اہل دیہہ نے گل پاشی کے ساتھ ساتھ ڈھول کی تھاپ پر ان استقبال کیا اس موقع پر ظفر گورسی المعروف پپو گجر میاں سجاد وسیم، نبی احمد باجوہ اور دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ تھے

Address

Chak Jhumra

Telephone

+923457943126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Jhumra UnOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak Jhumra UnOfficial:

Videos

Share

Category


Other Chak Jhumra media companies

Show All