Shumaila Ismail

Shumaila Ismail Central Executive Committee Member National Party Social Activist,

02/09/2024
آج مورخہ 29 اگست 2024 بروز  جمعرات شام  5 بجے قومی راہشون سردار عطاءاللہ خان مینکل کی برسی کے حوالے سے  موسی کالونی میں ...
02/09/2024

آج مورخہ 29 اگست 2024 بروز جمعرات شام 5 بجے قومی راہشون سردار عطاءاللہ خان مینکل کی برسی کے حوالے سے موسی کالونی میں حاجی عالمگیر مینگل کی رہائشگاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کی طرف سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
کارنر میٹنگ میں مرکزی خواتین سیکرٹری گودی شکیلہ نوید دھوار سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران جمیلہ بلوچ ۔ شمائلہ اسماعیل اور ڈاکٹر اسماء منظور اور ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی شریک ہوئیں اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت کلام پاک کی سعادت پروین نے حاصل کی۔
مقررین میں گودی شکیلہ نوید. جمیلہ بلوچ. شمائلہ اسماعیل اور ڈاکٹر اسماء منظورشامل تھیں۔
اسٹیج کے فرائض ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی نے ادا کیے۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ راہشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کا شمار صدی کےبڑے اور تاریخ ساز ناموں میں ہوتا ہیں .
انہوں نے اپنی پوری زندگی محکوم قوموں کو یکجا کرنا اور حقوق و قومی شناخت کے لیے قربان کی انہوں نے اپنے مختصر دور حکومت میں تعلیم اور معشیت میں بہترین پلان دیے۔
مقررین نے کیا کے 2 ستمبر کو 3 بجے میٹروپولیٹن کی سبزہ زار پر اور 3 ستمبرر کو پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ میں 11 بجے خواتین اپنی شرکت کو ہقینی بناکر ان کا حق ادا کریں.

کوئٹہ۔                      بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام قومی راہشون سردارعطاءاللہ خان مینگل کے تیسری برس...
02/09/2024

کوئٹہ۔
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام قومی راہشون سردارعطاءاللہ خان مینگل کے تیسری برسی کی جلسہ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج مورخہ یکم ستمبر 2024 دوپہر 2 بجے سی ای سی ممبر ایڈوکیٹ ثانیہ حسن کشانی کی رہائشگاہ پر قرآن خوانی اور کارنر میٹنگ ہوئی۔
مہمان خاص پارٹی کے مرکزی خواتین سیکرٹری شکیلہ نوید دہوار تھیں ۔ اعزازی مہمان ضلع قلات کی سینئر ممبر راشدہ ہارون تھیں۔ کارن میٹنگ میں CEC کی خواتین ممبران جمیلہ بلوچ ۔ ایڈوکیٹ ثانیہ حسن کشانی ۔ شمائلہ اسماعیل۔ پروین لانگو ۔ سابقہ سی سی ممبر اور ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی اور خضدار کی سینئر ممبر ادی مریم اور سعدیہ سفر حان شامل تھیں۔
اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بزرگ رہنما و قومی راہشون سردار عطاءاللہ مینگل کی تیسری برسی میں شمولیت کے حوالے سے آگاہفراہم کی۔

عظیم بزرگ بلوچ قوم و وطن دوست سیاسی رہنما اور قومی راہشون سردار عطاءاللہ مینگل کی تیسری برسی کےحوالے سے  کلی اسماعیل  می...
02/09/2024

عظیم بزرگ بلوچ قوم و وطن دوست سیاسی رہنما اور قومی راہشون سردار عطاءاللہ مینگل کی تیسری برسی کےحوالے سے کلی اسماعیل میں سی ای سی ممبر پروین لانگو کی رہائشگاہ پر آج مورخہ 30 اگست شام 4 بجے ایک کارنر میٹنگ ہوئی ۔ جس میں سی ای سی کی خواتین ممبران ایڈوکیٹ ثانیہ حسن کشانی۔ شمائلہ اسماعیل۔ پروین لانگو۔ ڈاکٹر اسماء منظور اور ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی شامل ہوئیں ۔ مقررین نے قومی راہشون کی تیسری برسی میں خواتین کی زیادہ تعداد میں آمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنےاپنے خیالات کا ا ظہار کیا۔

مورخہ 31اگست 2024 قومی راہشون سردار عطاءاللہ خان مینکل کی برسی کے حوالے سے  فیض آباد میں ماما حیدر چھلگری کی رہائشگاہ پر...
02/09/2024

مورخہ 31اگست 2024
قومی راہشون سردار عطاءاللہ خان مینکل کی برسی کے حوالے سے فیض آباد میں ماما حیدر چھلگری کی رہائشگاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کی طرف سے خواتین کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
کارنر میٹنگ میں مرکزی خواتین سیکرٹری گودی شکیلہ نوید سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران جمیلہ بلوچ ۔ ایڈوکیٹ ثانیہ شمائلہ اسماعیل اور ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی شریک ہوئیں اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت کلام پاک کی سعادت ہوا
مقررین میں گودی شکیلہ نوید. جمیلہ بلوچ.ایڈوکیٹ ثانیہ حسن اور شمائلہ اسماعیل شامل تھیں۔
اسٹیج کے فرائض ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی نے ادا کیے۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ راہشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کا شمار صدی کےبڑے اور تاریخ ساز ناموں میں ہوتا ہیں .
انہوں نے اپنی پوری زندگی محکوم قوموں کو یکجا کرنا اور حقوق و قومی شناخت کے لیے قربان کی انہوں نے اپنے مختصر دور حکومت میں تعلیم اور معشیت میں بہترین پلان دیے۔
مقررین نے کیا کے 2 ستمبر کو 3 بجے میٹروپولیٹن کی سبزہ زار پر اور 3 ستمبرر کو پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ میں 11 بجے خواتین اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

آج بروز منگل مورخہ 2۔ اپریل دن 12 بجے  بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری گودی شکیلہ نویددہوار  کی سربراہی میں...
02/04/2024

آج بروز منگل مورخہ 2۔ اپریل دن 12 بجے بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری گودی شکیلہ نویددہوار کی سربراہی میں ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی کی رہائشگاہ جی او آر کالونی میں درج ذیل خواتین یونٹس کی کارنر میٹنگ ہوئی۔ ھدہ یونٹ۔شہید بالاچ یونٹ۔جی او آر کالونی یونٹ.حسن جوگیزئی یونٹ۔سموبیلی یونٹ۔اور ہنہ اوڑک یونٹ۔
مرکزی خواتین سیکرٹری گودی شکیلہ نوید دہوار ۔ خواتین سی سی ممبران شمائلہ اسماعیل مینگل۔ پروین لانگو ضلعی خواتین سیکرٹری منورہ سلطانہ سمالانی اس کارنر میٹنگ میں شریک تھیں۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی خواتین سیکرٹری گودی شکیلہ نوید دہوار کی کوششوں سے ان خواتین یونٹس میں ہائی جین کٹس بھی تقسیم کی گئیں۔

30/08/2023

Senior Advocate Ali Ahmed Kurd paying tribute to Baloch leader Rahshoon Sardar Attaullah Mengal.

28/08/2023

‏قوم پرست شاعر و ادیب ڈاکٹر سلیم کرد قومی راہشون سردار عطاء اللہ مینگل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار اور دو ستمبر کو تمام مقطبہ فکر کے لوگوں کو جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔

28/08/2023

Senior journalist Shehzada Zulfiqar expressing his views and paying tribute to Rahshoon Sardar Attaullah Mengal.

26/08/2023

معروف ادیب شاعر دانشور عبدالحمید قاضی راجی راہشون سردارعطاءاللہ مینگل کی دوسری برسی ٢ ستمبر بمقام ہاکی گراؤنڈ کے موقع پر تمام بلوچستانیوں کو جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں

‏تاریخ تو اپنا راستہ بنالے گی، تاریخ کسی سے پوچھ کر نہیں لکھی جاتی۔(رہشون سردارعطااللہ مینگل)2 ستمبر جلسہ عامہاکی گراؤنڈ...
25/08/2023

‏تاریخ تو اپنا راستہ بنالے گی، تاریخ کسی سے پوچھ کر نہیں لکھی جاتی۔
(رہشون سردارعطااللہ مینگل)

2 ستمبر جلسہ عام
ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ

25/08/2023

Tribute to my loving father Sardar Attaullah Mengal. My painful words beautifully narrated by - a story of the strongest man I ever knew my dearest Baba Jaan. https://t.co/bYU7MuaYdG

25/08/2023

قومی راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کی قومی سیاسی جہدوجہد کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں
معروف دانشور کالم نگار ڈاکٹر شاہ محمد مری

07/07/2023

‏گوادر
کل سردار اختر مینگل سے اظہار یکجہتی اور ان کے حق میں ریلی کے لئے ایک بوڑھی بلوچ ماں بلوچستان نیشنل پارٹی کا پرچم تیار کر رہی ہیں۔ اس جزبے اور محبت کو شکست دینا ناممکن ہے۔

Address

Quetta Cantonment
Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shumaila Ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share