Habib Rajpoot

Habib Rajpoot Hello, friends welcome to my page here you can know more about islam through dr israr ahmad.i hope you feel cool here. thank you for visiting

Brothers ❤🥰
12/04/2024

Brothers ❤🥰

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے قید خانوں میں کبھی"یوسف" بھی لاۓ جاتے ہیںI love you khan
06/08/2023

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے
قید خانوں میں کبھی"یوسف" بھی لاۓ جاتے ہیں
I love you khan

❤
15/07/2023

Eid Mubarak❤
30/06/2023

Eid Mubarak❤

16/04/2023

اے وہ جس نے تمام انبیاء کی امامت کی
اے وہ جس کے دل میں تمام لوگوں کے لیے رحمت ہے
اے اسلام کے ذریعے دلوں کو جوڑنے والے
میرے محبوب میرے شفیع اے رسول اللہ ﷺ
میں آپ پر اپنے والدین قربان کروں میرے آقا ﷺ
آپ پر درود و سلام ہو اے نبی ﷺ
میرے محبوب اے محمدﷺ

یہ  غازی  یہ تیرے پُر اسرار  بندےجنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائیدو نیم اِن کی ٹھوکر سے صحرا و دریاسمٹ کر  پہاڑ  اِن کی ہ...
11/04/2023

یہ غازی یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی

دو نیم اِن کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ اِن کی ہیبت سے رائی

دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذتِ آشنائی

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کُشائی
[ علامہ محمد اقبال رح ]

Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 44 اِنَّاۤ  اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰىۃَ فِیۡہَا ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۚ یَحۡکُمُ بِہَا النَّ...
11/04/2023

Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 44

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰىۃَ فِیۡہَا ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۚ یَحۡکُمُ بِہَا النَّبِیُّوۡنَ الَّذِیۡنَ اَسۡلَمُوۡا لِلَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الرَّبّٰنِیُّوۡنَ وَ الۡاَحۡبَارُ بِمَا اسۡتُحۡفِظُوۡا مِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِ وَ کَانُوۡا عَلَیۡہِ شُہَدَآءَ ۚ فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَ اخۡشَوۡنِ وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰیٰتِیۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۴۴﴾

ہم نے تورات نازل فرمائی ہے جس میں ہدایت و نور ہے یہودیوں میں اسی تورات کے ساتھ اللہ تعالٰی کے ماننے والے ( انبیاء علیم السلام ) اور اہل اللہ اور علماء فیصلے کرتے تھے کیونکہ انہیں اللہ کی اس کتاب کی حفاظت کا حکم دیا گیا تھا اور وہ اس پر اقراری گواہ تھے اب تمہیں چاہیے کہ لوگوں سے نہ ڈرو اور صرف میرا ڈر رکھو ، میری آیتوں کو تھوڑے تھوڑے مول پر نہ بیچو اور جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے ساتھ فیصلے نہ کریں وہ ( پورے اور پختہ ) کافر ہیں ۔

www.theislam360.com

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
15/03/2023

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

This is our ISLAM✨This is a Belgian brother who embraced Islam and is now a thinker and lecturer. He commented on the co...
28/02/2023

This is our ISLAM
✨This is a Belgian brother who embraced Islam and is now a thinker and lecturer. He commented on the conversion of the Catholic priest and said: "Christian America is in disbelief. The Christian preacher Hillarion Heagy, who was a priest for 14 years and who regularly criticized Islam, is now a Muslim!"

✨Quran 28:56)”You surely cannot guide whoever you like ˹O Prophet˺, but it is Allah Who guides whoever He wills, and He knows best who are ˹fit to be˺ guided.”

————————————



29/09/2022
نظام درست نہیں تو توڑو اسے لیکن پہلا مرحلہ ہو درویشی کا جس میں دعوت ہے تبلیغ ہے خوشامد بھی ہے جھڑکیاں بھی کھا رہے ہیں لی...
28/09/2022

نظام درست نہیں تو توڑو اسے لیکن پہلا مرحلہ ہو درویشی کا جس میں دعوت ہے تبلیغ ہے خوشامد بھی ہے جھڑکیاں بھی کھا رہے ہیں لیکن پھر بھی بات پیش کر رہے ہیں تانے سن رہے ہیں پھر بھی اپنی بات پیش کر رہے ہیں لیکن جب تیار ہو جاو تگڑے ہو جاو مظبوط ہو جاو اب اپنے آپ کو اس بوسیدہ نظام(جمہوریت) کے نظام پر دے مارو ٹکراو تصادم میٹھے میٹھے واظ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے۔ اسلام کے علاوہ جو بھی نظام ہے بادشاہت ہے عوامی حاکمیت کا نظام سرمایدارانہ نظام جمہوریت کا نظام جو نظام بھی ہے اسلام کے سوا سب طاغوت ہے دے مارو اپنے آپ کو اس پر

24/09/2022
On arab news channel Al Jazeera
11/04/2022

On arab news channel Al Jazeera

Address

Busal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habib Rajpoot:

Videos

Share

Category


Other Busal media companies

Show All