بورےوالہ . قتل یا خود کشی،نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل پولیس مصروف تفتیش تفصیل کے مطابق بورےوالہ کے نواحی گاوں 453 ای بی کے رہائشی عبدالغفار ولد محمد شریف کے خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالغفار کا اپنے گھر والوں کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا جس آج اس نے خود کو گولی مار لی جس کے نتیجہ میں اسے فوری طور پر یسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید تفتیش شروع کردی ہے
بورےوالا شادی کی تقریب میں آتش بازی کا گولہ سر پر لگنے سے نوجوان جانبحق۔
بورےوالا مدینہ کالونی کا نوجوان بوٹا 37 پھاٹک اپنے رشتہ داروں کی شادی کی تقریب میں گیا تھا وہاں سر میں بارود کا گولہ لگنے سے سر کا آدھا حصہ اڑ گیا اور جاں بحق ہو گیا۔پولیس
نوجوان کی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال بورےوالا منتقل کر دی گئی۔
بورےوالا ڈکیتی کی واردات مزاحمت کرنے پر ایک شخص جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق 291 ای بی کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکووں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والے شخص کے سینے میں فائر لگا۔اس کی شناخت اشتیاق احمد ولد اشرف موضع جودھیکا تحصیل و ضلع بہاولنگر کے نام سے ہوئی ہے ۔ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ڈاکو جاتے ہوئے اپنی موٹر سائیکل چھوڑ گئے ۔۔
بورے والا کی سب سے بڑی آبادی افسوس بورے والا کے سیاست دانوں نے نظر اندازہ کردی۔مجاھد کالونی کی گالیوں کے مناظر۔رپوٹ دیکھنا ناں بھولیے15 نیوز ایچ ڈی پر ۔مجاھد کالونی کی گالیوں کے چند مناظر