Malik Nazim Official

Malik Nazim Official Nazim Hussain
(1)

16/01/2024

🇦🇪🇦🇪

07/07/2023

Everything You Need --------------------------------
👇
❣️

01/06/2023

The Way Of Allah ❣️

01/06/2023

جنگ سے پہلے اور بعد کا منظر
😥

Send a message to learn more

31/05/2023
22/05/2023

مسکراؤ کہ رونے کے لیے کوئی دن نہیں بنا،
اُڑو کہ اُڑنے کا حق صرف پَر والوں کو نہیں،
اور ایسے کِھل کر مہکو کہ…
گلستاں میں تم سے بہتر کوئی گُل نہیں....!🫰🏻☺️🫀

18/05/2023

*A Befitted Reply To Hijab Haters*
Malik Nazim Official

18/05/2023

The Way Of Allah

09/05/2023

Slick making process

09/05/2023

Please Follow The Page 📃
Malik Nazim Official

09/05/2023

Part 2

08/05/2023

چائنہ میں ایک جھیل ہے جو عام طور پر خشک رہتی ہے لیکن جب اس کے پاس قرآن پاک کی تلاوت کی جاۓ تو پانی زارو قطار بہنا شروع ھو جاتا ھے اللہ اکبر سبحان اللہ

08/05/2023

اس کائنات کا نظام کتنی خوبصورتی سے چل رہا ہے انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے -
غزال اور ہرنوں کو سردیوں میں ٹھنڈ سے بچاؤ کیلئے لمبے بالوں کی ضرورت ہوتی ہے -
سردیوں میں ان کے لمبے بال ہوتے ہیں -
لیکن جوں ہی سردیاں رخصت ہوتی ہیں انہیں لمبے بالوں سے نجات حاصل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے اس لیے کہ یہی شکاریوں کا سیزن بھی ہوتا ہے، ہرنوں کو اس سیزن میں ہلکا پھکا اور چست ہونا پڑتا ہے -
اب بال کٹوانے کیلئے شہر کے نائی کے پاس جانے سے رہے-
خدا کی قدرت ادھر یہی سیزن پرندوں کے گھونسلے بنانے کا ہوتا ہے اور پرندے ہرنوں کے بالوں سے گھونسلہ بناتے ہیں ہرن اور غزال آرام سے اپنی کٹنگ کرواتے ہیں -
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ اکبر

08/05/2023

محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی
کھلے انڈے میں چوزہ بنتا دیکھیں،روز اک سے اک اسرار کھل رہا ہے
اللہ کی تخلیق پر غور کریں تو
االلہ خود ہی ہمیں سمجھ آجائے گا۔

08/05/2023

نیوزی لینڈ میں خاتون نے شیر کے دو بچے پالے، جب بچے بڑے ہوئے تو نیوزی لینڈ کی حکومت نے ان شیروں کو چڑیا گھر میں رکھنے کا حکم دے دیا، ایک دن وہ چڑیا گھر میں خاتون ملنے گئی تو دیکھیں کیا منظر تھا .. سوچیں کہ ہم اپنے والدین کے ساتھ انسان ہونے کے باوجود کیسے پیش آتے ہیں!

08/05/2023

Sahih al-Bukhari 3318
ہم سے نصر بن علی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو عبدالاعلیٰ نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہم سے عبیداللہ بن عمر نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا ، ایک عورت ایک بلی کے سبب سے دوزخ میں گئی ، اس نے بلی کو باندھ کر رکھا نہ تو اسے کھانا دیا اور نہ ہی چھوڑا کہ وہ کیڑے مکوڑے کھا کر اپنی جان بچا لیتی

03/05/2023

Need followers
Malik Nazim Official

03/05/2023

Important ❣️

02/05/2023

ایک مشاہدہ کی جھلک 👇

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے  کے منظر کی تصویر سوشل میڈ...
01/05/2023

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔ تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں"۔❣️👇

ملکہ سبا ”بلقیس”کا تختِ شاہی جو کہ اَسّی گز لمبا اور چالیس گز چوڑا تھا، سونے چاندی اور طرح طرح کے جواہرات اور موتیوں سے ...
01/05/2023

ملکہ سبا ”بلقیس”کا تختِ شاہی جو کہ اَسّی گز لمبا اور چالیس گز چوڑا تھا، سونے چاندی اور طرح طرح کے جواہرات اور موتیوں سے آراستہ تھا، یمن سے ملک شام میں سلیمان علیہ السلام کے ایک اُمتی آصف بن برخیا نے اسم اللہ ذات کی برکت سے پلک جھپکنے سے بھی کم وقت میں حاضر کر دیا
قرآن مجید میں مذکور یہ واقعہ اولیاء اللہ کی شان پر روشن دلیل ہے
نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت کے ولیوں کی شان اور مرتبہ و مقام کا ادراک ہر کس و ناکس کے بس میں کہاں؟

مولانا رومی علیہ الرحمۃ نے مثنوی شریف میں اولیاء اللہ کے مقام و مرتبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے بڑی وضاحت کے ساتھ تحریر فرمایا ہے کہ

جملہ عالم زیں سبب گمراہ شد
کم کسے ز ابدال حق آگاہ شد

تمام دنیا اس وجہ سے گمراہ ہو گئی
کہ خدا کے اولیاء سے بہت کم لوگ آگاہ ہوئے

اولیاء را ہمچوخود پنداشتند
ہمسری با انبیاء برداشتند

لوگوں نے اولیاء کو اپنے جیسا سمجھ لیا
اور انبیاء کے ساتھ برابری کر بیٹھے

ایں ندانستند ایشاں از عمیٰ
ہست فرقے درمیاں بے انتہا

ان لوگوں نے اپنے اندھے پن کے سبب یہ نہیں جانا کہ عوام اور اولیاء کے درمیان بے انتہا فرق ہے..

𝐁𝐨𝐭𝐡(𝐠𝐢𝐫𝐥 & 𝐛𝐨𝐲)💜🕯️🤲🏻 “𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐒𝐚𝐛𝐫”“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐒𝐭𝐫𝐞𝐧𝐠𝐭𝐡”“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐏𝐚𝐭𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞”“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐏𝐞𝐚...
01/05/2023

𝐁𝐨𝐭𝐡(𝐠𝐢𝐫𝐥 & 𝐛𝐨𝐲)💜🕯️🤲🏻

“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐒𝐚𝐛𝐫”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐒𝐭𝐫𝐞𝐧𝐠𝐭𝐡”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐏𝐚𝐭𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐏𝐞𝐚𝐜𝐞”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐏𝐞𝐚𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐌𝐢𝐧𝐝”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐔𝐬 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐉𝐚𝐧𝐧𝐚𝐡”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐑𝐢𝐳𝐪”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐀 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐛𝐚𝐧𝐝”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐀 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐖𝐢𝐟𝐞”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐞 𝐀 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐔𝐬 𝐀 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐄𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠”
“𝐲𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐔𝐬 𝐇𝐢𝐝𝐚𝐲𝐚𝐭”

𝐀𝐦𝐞𝐞𝐧!💜💜💜

01/05/2023

Message ❣️
Malik Nazim Official

Address

Burewala
Burewala

Telephone

+923088641193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Nazim Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Nazim Official:

Videos

Share


Other Digital creator in Burewala

Show All