YASIR

YASIR BUREWALA PANJAB PAKISTAN🇵🇰

For sale Contact ☎️📞 03060200793/03131734431
04/05/2024

For sale
Contact ☎️📞 03060200793/03131734431

17/04/2024

پٹرول پمپ پر کام کرنے کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے بھائی گجرانوالہ میں 20 ہزار روپے سیلری ہے کھانا پینا رہائش ہر چیز کمپنی کی
Any brother who needs it can contact this number. 03131734431 . . . . . . .03060200793

16/04/2024

رات کے اندھیرے میں ‏ پٹرول 4 روپے 53 پیسے
ڈیزل 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر مہنگا
اب چند روز بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی بھی مزید مہنگی ہوگی اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی الگ مہنگی ہوگی۔
روٹی 16 روپے

14/04/2024

بزدل اور منافق کی کوئی عزت نہیں ہوتی چاہیے پوری زندگی چاپلوسی کرتا رہے، خودار اور غیرت مند کو دشمن بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

Very information
12/04/2024

Very information

30/03/2024
24/03/2024

یہ طے اگرچہ نہیں ہے، کسے قبول کرے
مگر میں چاہتی ہوں وہ مجھے قبول کرے
مرا تو کام ہے سانسیں میں اس کی نذر کروں
یہ اس پہ چھوڑ دوں وہ رد کرے، قبول کرے
یہاں پہ منصب و رتبے کا جھگڑا کیا معنی
ہے سر بلند وہی، وہ جسے قبول کرے
وہ خوش جمال مکمل نہیں ملا کرتا
سو جس کو بھی مِلے، جتنا مِلے قبول کرے
بھلے سے حل نہ کرے وہ مرے مسائل کو
مگر کبھی تو مرے مسئلے قبول کرے

سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے موٹر سائیکل پر ایسی تار وائر لگائیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے
24/03/2024

سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے موٹر سائیکل پر ایسی تار وائر لگائیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے

23/03/2024

300 یونٹ فری کی امید رکھنے والے پاکستانیو
لکڑیاں اکٹھی کرنی شروع کر دیں
گیس کی قیمت میں 147 فیصد اضافے کی تجویز
اے پاکستانیو تم پر لکڑیاں فرض کر دی گئی ہیں جس طرح تمہارے باپ دادا پر لازم تھیں

09/03/2024

کل رات عشاء کے بعد ابلیس پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے
اور رمضان المبارک میں اپنی غیر موجودگی میں تاجروں کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے
اور آ رہے رمضان کیلئے خصوصی ہدایات جاری فرمائیں گے
ابلیس سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ پاکستانی تاجر حضرات خصوصاً الحاج ٹائپ تاجر حضرات کبھی میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے
میں ایک ماہ قید رہتا ہوں تو میرا سارا کام یہ سنبھالتے ہیں
ذخیزہ اندوزی ، ناجائز منافع خوری ، ملاوٹ ، بے ایمانی کے جو طریقے ان تاجروں نے ایجاد کئے ہیں میں تو خود ان سے بہت متاثر ہوتا ہوں، مگر مجھے ایک بات کبھی سمجھ نہیں آتی، رمضان میں میری تعلیم و تبلیغ پر چل کر یہ تاجر اپنے مسلمان بھائیوں کا خون چوس کر کروڑوں روپے اکٹھے کرتےہیں
پھر انہی پیسوں سے حج پہ جاتے ہیں
اور وہاں آ کر مجھے کنکریاں مارتے ہیں
یہ بڑی عظیم منافقت ہے
حالانکہ کنکریاں تو ان کو پڑنی چاہیے
Copy

لـوگ_دیــوانــے_ہیــں_بنــاوٹ_کــے یاسر ہنجرا
04/03/2024

لـوگ_دیــوانــے_ہیــں_بنــاوٹ_کــے

یاسر ہنجرا

03/03/2024

‏نکاح کے سلسلے میں آپ نصیب کے محتاج ہیں
آپ کی امیری ذہانت چالاکیاں اور حسن وغیرہ سب بےبس ہیں

24/02/2024

22/02/2024

اب ان کا پلان ہے
ایک مخصوص مرتد کافر فرقے کو مکمل حقوق دے کر
اور اسر ائیل کو تسلیم کر کے بیرونی طاقتوں سے امداد لے کر ملک چلایا جائے

22/02/2024

اتنے برے حالات میں بھی اگر عوام کو سیاست دانوں کے مفادات نظر نہ آئے تو سمجھو
یہ لوگ صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوئے ہیں

کیا نتیجہ نکلا حق خطیب سے لڑنے کا؟ ٹاپک بننا چاہتے تھے ؟ وہ تجربہ بھی کسی حد تک ناکام رہا الٹا حق خطیب کو چمیاں دیں اور ...
19/02/2024

کیا نتیجہ نکلا حق خطیب سے لڑنے کا؟ ٹاپک بننا چاہتے تھے ؟ وہ تجربہ بھی کسی حد تک ناکام رہا الٹا حق خطیب کو چمیاں دیں اور دم والا پانی بھی پیا اور پوری کاروائی کے دوران چہرے کا رنگ بھی اُڑا رہا ، کسی تگڑی پارٹی کو ہاتھ ڈالنا تو دور نام تک نہیں لے سکتے ورنہ ملک ریاض کے تجاوزاتی اقدام اور جہانگیر ترین کے شوگر مافیا پر بھی کوئی پروگرام کرتے یا اپنے صحافی دوست ارشد شریف کی حمایت میں کھڑے ہوتے لیکن نہیں آپ فقط اچار والی فیکٹری یا گلی محلوں کے دوکانداروں اور موٹر سائیکل مکینک پر پروگرام کر کے اس عوام کو پاگل بنا رہے ہیں جسکی آنکھیں پہلے ہی غیر معمولی منظر اور کان انوکھی آواز کو ہمیشہ سے اہمیت دیتے آئے ہیں جنکا حاصل کچھ نہیں ہوتا
لگے رہو بھائی

14/02/2024

پٹواری پہلے عاصم منیر کا انتظار کرتے رہے، پھر فائز عیسی کا پھر میاں کا اور اب پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کا
مقبولیت کا لیول چیک کریں ان کا

10/02/2024

خواجہ وینٹیلیٹر تیار ہو جاؤ
یااللہ تیرا شکر
ریحانہ ڈار جیت گئی
الحمداللہ
اتھے رکھ😎

یاسر ہنجرا
10/02/2024

یاسر ہنجرا

04/02/2024

یا اللہ پاک تیرا شکر ہے

16/12/2023

❤️

28/11/2023

استغفراللہ

Address

Burewala
142047

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YASIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YASIR:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Burewala

Show All