SUCH KYA HAi

SUCH KYA HAi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUCH KYA HAi, Media, Chak No 255 E. B Burewala, Burewala.

08/06/2024
Azam Khan best finisher ❤
07/06/2024

Azam Khan best finisher ❤

امریکہ کا اپنے غلاموں کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ🤣
06/06/2024

امریکہ کا اپنے غلاموں کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ🤣

05/06/2024

Stay tuned for pakistani live matches and highlights for All the pakistani matches

15/10/2023

تحریر نمبر2
نمبر داری نظام اور میرا گاؤں

دو دن پہلے میں نے اپنے گاؤں کے چوکیداری نظام پر ایک تحریر لکھی تھی جس پر لوگوں نے میرا ساتھ دینے کا کہا مگر افسوس ہے کہ میری پوسٹ کو گاؤں کے واٹس ایپ گروپ میں شیئر نہیں کیا جارہا جب میں نے گروپ کے ایڈمن جناب احسن اقبال ولد پروفیسر اقبال کو تحریر گروپ میں شئیر کرنے کا کہا تو اُنہوں نے مجھ سے مل کر کچھ سوالات کرنے چاہے مگر پھر ملنے کا وقت بھی نہیں بتایا میرے دوبارہ وقت مانگنے پر بھی مجھے ٹائم نہیں دیا گیا-بعد ازیں جناب عرفان منیر کی جانب سے مجھے یقین دہانی کروائ گئ کہ آپکی پوسٹ واٹس گروپ میں شئیر کی جاۓ گی مگر وہ اب تک نہیں ہوسکی۔میں گاؤں کے لوگوں سے التماس کرتا ہوں کہ اِس مہم کو تیز کریں اور چوکیداروں کی اجرت کا بوجھ اپنے سر سے ختم کروائیں اور اُس چہرے کو بے نقاب کیا جاۓ جو چوکیداری کی زمین اپنی سپُرداری میں کیے ہوۓ ہے ۔
زیادہ سے زیادہ اسکو شئیر کریں تاکہ جلد اسکو واٹس ایپ پر شئیر کروایا جاسکے شکریہ♥️

14/10/2023

ُاو نگری وسےشالا جہتے میرے پیر زمان دا ڈیرہ♥️

12/10/2023

مرشد کی محبت میں صوفیانہ دھمال

12/10/2023

محبت دولت پیسہ رنگ اور نسل نہیں دیکھ کر نہیں ہوتی♥️

♥️

ایشیا کپ 2023 کے میچز کا شیڈول  جاری کر دیا گیا ٹورنامنٹ کا آغاز 30 اگست کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ نیپال...
28/08/2023

ایشیا کپ 2023 کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ٹورنامنٹ کا آغاز 30 اگست کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ نیپال کے میچ سے ہوگا

Asia Cup 2023 in 🇵🇰 , 🇱🇰 Matches Schedule Opening Match will be played at Multan Pakistan vs Nepal

30 August - 17 September

Pakistan's official Star Nation Jersey for ICC  2023 🌟Describe our kit with an emoji 👇Pre-order at https://t.co/TWU32Ta9...
28/08/2023

Pakistan's official Star Nation Jersey for ICC 2023 🌟

Describe our kit with an emoji 👇

Pre-order at https://t.co/TWU32Ta9wL

We have a new No.1 in the  ICC Men's ODI Team Rankings 🤩
26/08/2023

We have a new No.1 in the ICC Men's ODI Team Rankings 🤩

Pakistani Men’s Blind cricket team Win Gold Against india🥇 at the IBSA games
26/08/2023

Pakistani Men’s Blind cricket team Win Gold Against india🥇 at the IBSA games

21/08/2023

IG with PainDA>>>>>🤣🤣

14/08/2023

Heritage of #255
#255 ka Virsa
Please share it.

Doctor Samar mubarak was a great Man who says it But system of this country 😡
11/07/2023

Doctor Samar mubarak was a great Man who says it But system of this country 😡

Han bai😂
04/06/2023

Han bai😂

29/05/2023
26/04/2023

IUBiANS 😂😂😂

08/04/2023

کنواروں کی زندگی😂😂😂

04/04/2023


04/04/2023

Lo ji Hazir hai

03/04/2023

روٹی کا نقشہ دیکھیں🤣🤣🤣

02/04/2023

کون کون ایسے کرتے ہیں ہوسٹل میں؟؟😂😂

01/04/2023

ہوسٹل میں کھانا بناتے ہوۓ 😝

29/03/2023

تحریر:محمد عثمان ارشد
Nawab Usman Arshad
وہ پاکستان جو گندم کی پیداوار میں 7واں بڑا ملک ہے۔

یہ میری وہ کتابیں ہیں جو آج تک مجھ سے جدا نہیں ہوئی۔ کلاس نہم سے لیکر ماسٹر تک سارا نصاب ابھی تک موجود ہے۔ لیکن زندگی نے جو سبق دیا وہ ان میں سےکسی کتاب میں نہیں۔ جو ان کتابوں میں پڑھا ایسا کچھ بھی میری زندگی میں نہیں۔ نہ قائد اعظم کے چودہ نکات۔ نہ اکبر بادشاہ۔ نہ الجبرا۔ نہ مسٹر چپس۔ نہ سطح مرتفع پوٹھوہار۔ نہ ہی وہ پاکستان جو گندم کی پیداوار میں ساتواں خود کفیل ملک ہے۔
مجھے پیسے کمانے کا طریقہ تو بتایا نہ گیا۔ بس فوٹو سنتھسیز کا عمل پڑھاتے رہے۔ سارا دن کمسٹری کے فارمولے کو رٹہ لگواتے رہے۔ حالانکہ ہر چیز بنی بنائی ملتی ہے وہ بھی پیسوں سے۔ تو پیسہ کمانا تو کسی ماسٹر نے نہیں
سکھایا۔
بیالوجی کی کتنی شاخی ہیں اگر یاد نہ ہوا تو فیل۔ لیکن میرے سے کتنے لوگوں کی امیدیں وابسطہ ہیں یہ کہیں نہیں لکھا۔
تمام helping verb یاد ہیں مجھے لیکن helping work کوئی بھی یاد نہیں۔
مجھے my father مضمون آج بھی یاد ہے۔ لیکن father خوش کیسے رہتا ہے یہ نہیں پتا۔
میں نے پڑھا ہے کہ پاکستان میں نمک کی اپنے بڑے بڑے پہاڑ ہیں۔ لیکن مجھے اپنے اس پہاڑ کا ایک چھوٹا سا پتھر 100 روپے میں ملتا ہے۔
سوچنے لگا کہ اپنے اساتذہ سے پوچھو کہ آپ نے جو پڑھایا وہ صحیح تھا۔ جب استاد کا دروازاہ کھٹکھٹایا تو آواز آئی کہ وہ مردم شماری کے لئے گئے ہیں۔ دوسرے استاد کا پتا کیا تو معلوم ہوا کہ وہ سکول کے بعد ڈینگی مہم کی میٹنگ میں ہیں۔ تیسرے استاد کا کی طرف گیا وہ پولیوں ۔ یعنی میرے استادوں کو اصل مقصد سے ہٹا کر دوسرے کاموں میں لگا دیا۔ پھر ایک استاد یاد آیا کہ وہ اس وقت گھر ہوں گے۔ انکے گھر پہنچا تومعلوم ہوا کہ 3 گھنٹے ہو گئے وہ آٹا لینے گئے واپس نہیں آئے۔
پھر مجھے سمجھ آگیا کہ کچھ بھی نہیں ان کتابوں میں جو مجھے 3 وقت عزت کی روٹی دے سکے۔ اتنی کتابیں پڑھنے کا کیا فائدہ ہوا اگر مزدوری ہی کرنی تھی۔
آخر میں تلخ بات یہ کہ کتابیں مجھے اتنا بھی نہ سکھا سکی کہ جو کتابیں پڑھ کے میں زمانے میں معتبر ٹھہرا۔ لوگ مجھے پڑھا لکھا کہتے ہیں ۔ انہیں کتابوں پہ تبصرا کرنے لگ گیا۔ بندہ زیرک تو کتنا پاگل ہے۔ایک ایک لیکچر کے ہزاروں روپے دئیے۔ فیسیں جمع کروائی۔ داخلے جمع کروائیں۔ راتوں کو جاگ جاگ کر مشقیں لکھیں ۔ ایک ایک کتاب سینکڑوں ہزاروں میں خرید کر پڑھی تھی۔ اج ردی میں اسکا صرف 900 روپے ریٹ لگا۔ بہت دکھ ہوا مجھے کہ اتنا مہنگا علم اتنے سستے میں کیسے بیچ سکتا ہوں۔ لیکن کیا کرتا روٹی کمانا تو سیکھایا ہی نہیں گیا۔
پھر یوں ہوا کہ وہ ساری کتابیں 900 میں بیچ کر اپنے پاس سے 250 روپے ڈال کر 10 کلو آٹے کا تھیلا لے کر گھر آگیا۔

ہزاروں ڈگریاں لے کر، علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے ، نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو۔

26/03/2023

Ye tu hai bohat enjoy ki life hai

Address

Chak No 255 E. B Burewala
Burewala

Telephone

+923036817216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH KYA HAi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in Burewala

Show All