Team sar e aam burewala

Team sar e aam burewala SARE E AAM

https://youtu.be/AY5b_ojNqVc  موٹیوشنل وی لاگ / عوامی آگاہی پیغام ۔آج کے وی لاگ میں کیا ھے کچھ تو  خاص ؟دوستوں کے ساتھ ا...
31/08/2022

https://youtu.be/AY5b_ojNqVc


موٹیوشنل وی لاگ / عوامی آگاہی پیغام ۔

آج کے وی لاگ میں کیا ھے کچھ تو خاص ؟

دوستوں کے ساتھ ایک منفرد شام ۔۔۔
کیسے شام کا کھانا سیلاب زدگان کی مدد میں بدل گیا ۔
Donate your pocket money to the flood victims

31/08/2022
‏پاکستان میں گرمی کی شدت بڑھ چکی ہے,جس کے باعث انسان تو انسان چرند پرند بھی نڈھال ہیں گرمی کے موسم میں اپنی پیاس بجھانے ...
23/05/2022

‏پاکستان میں گرمی کی شدت بڑھ چکی ہے,جس کے باعث انسان تو انسان چرند پرند بھی نڈھال ہیں گرمی کے موسم میں اپنی پیاس بجھانے کے ساتھ پرندوں کی بھی پیاس کا خاص خیال رکھیں.برائےکرم اپنے گھرکی چھتوں اورگیلریوں میں پانی اور دانے کا اہتمام کریں۔۔

‏ٹیم سرعام 23 مارچ یوم پاکستان کو یوم پیمان کے طور پہ منانے جا رہی ہے۔ 23 مارچ کو ایوان اقبال لاہور سے ٹیم سرِعام کی جدو...
18/03/2022

‏ٹیم سرعام 23 مارچ یوم پاکستان کو یوم پیمان کے طور پہ منانے جا رہی ہے۔ 23 مارچ کو ایوان اقبال لاہور سے ٹیم سرِعام کی جدوجہد ایک نئے عزم اور جوش جذبے کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرے گی۔جانبازان پاکستان تیار ہیں؟

ٹیم سرعام بوریوالا کل مؤرخہ 17 فروری بروز جمعرات بوقت دوپہر 2 بجے بمقام پریس کلب کالج روڈ پر ٹیم سرعام کے بانی سید اقرار...
16/02/2022

ٹیم سرعام بوریوالا کل مؤرخہ 17 فروری بروز جمعرات بوقت دوپہر 2 بجے بمقام پریس کلب کالج روڈ پر ٹیم سرعام کے بانی سید اقرار الحسن اور ٹیم ممبران پر کراچی آئی بی اہلکاروں کی جانب سے کیے گئے وحشیانہ تشدد اور انسانیت سوز مظالم کیخلاف بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔۔

02/02/2022

کھاد ذخیرہ کرنے اور مہنگے داموں بیچنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
ٹیم سرِعام نے کھاد کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والا مافیا دھر لیا
گندم اُگانے کے لئے کسان کو سخت مشکلات، ملک بھر میں کسان سراپا احتجاج
دیکھئے اس جمعہ کی شب 07:03 صرف ARY News پر

31/10/2021

بانی ٹیم سرعام سید اقرار الحسن کی وہاڑی میں ٹیم سرعام کے جانبازوں سے گفتگو ۔۔۔۔۔

20/10/2021

ٹیم سرعام کے بانی سید اقرار الحسن بوریوالا میں منعقدہ تقریب سے براہ راست۔۔

آج ٹیم سرعام بوریوالا کے جانبازوں نے میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اور ٹیم سرعام کے چار سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا۔اور عظیم پا...
07/10/2021

آج ٹیم سرعام بوریوالا کے جانبازوں نے میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اور ٹیم سرعام کے چار سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا۔
اور عظیم پاکستان قابلِ تعظیم پاکستان کے مشن کو جاری رکھنے کا اعادہ کیا
پاکستان زندہ آباد
ٹیم سرعام زندہ آباد

ٹیم سرعام نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کرپشن بے نقاب کر دی ڈاریکٹرسے لیکرنائب قاصد تک سب اس گنھونے کام میں برابر کے ش...
17/09/2021

ٹیم سرعام نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کرپشن بے نقاب کر دی ڈاریکٹرسے لیکرنائب قاصد تک سب اس گنھونے کام میں برابر کے شریک سب کی کرپشن کے ثبوت ریکارڈ
دیکھئیے مکمل پروگرام آج شام 7:03PM پر
صرف ARY NEWS پر

‏اس بدبخت کو گرفتار کروانا پوری قوم کے لئے ایک چیلنج ہونا چاہئیے۔۔۔ آئیے عہد کریں کہ اس درندے اور اس جیسے باقی بھیڑیوں ک...
27/08/2021

‏اس بدبخت کو گرفتار کروانا پوری قوم کے لئے ایک چیلنج ہونا چاہئیے۔۔۔ آئیے عہد کریں کہ اس درندے اور اس جیسے باقی بھیڑیوں کو اُن کے قانونی انجام تک پہنچائے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آئیے اس خاکے کو اتنا پھیلائیں کہ اس مجرم کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔ بسم اللہ پاکستان !!

22/05/2021
انڈس اسپتال میں کرونا ویکیسین ٹرائلز کے تیسرے مرحلے میں رضاکارانہ طور پر ویکسین لگوا کر کرونا کے خلاف انسانیت کی جنگ میں...
06/01/2021

انڈس اسپتال میں کرونا ویکیسین ٹرائلز کے تیسرے مرحلے میں رضاکارانہ طور پر ویکسین لگوا کر کرونا کے خلاف انسانیت کی جنگ میں رتی برابر ہی سہی، لیکن اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے۔انڈس اسپتال میں ہفتے تک یہ ٹرائلز جاری ہیں جبکہ آغا خان اسپتال میں بھی ٹرائلز کا تیسرا مرحلہ جاری ہے
Iqrar Ul Hassan

16 دسمبر 😥آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان پھولوں کو جنت میں ایک مقام دیں-آمین۔۔۔۔۔😥
16/12/2020

16 دسمبر 😥
آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان
پھولوں کو جنت میں ایک مقام دیں-آمین۔۔۔۔۔😥

12/12/2020

جانبازوں کے لئے پیغام

ہم ٹیم سرعام کے بانی اینکر پرسن سید اقرار الحسن پر لاہور ڈی ایچ اے پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے ہونے والے حملہ کی پر زور ...
12/12/2020

ہم ٹیم سرعام کے بانی اینکر پرسن سید اقرار الحسن پر لاہور ڈی ایچ اے پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے ہونے والے حملہ کی پر زور مزمت کرتے ہیں

11/12/2020

ٹیم سرعام کا ن لیگ کی گڑھ سمجھے جانے والے علاقوں کا سروے۔۔
مسلم لیگ ن کا لاہور جلسہ ___جانیئے لاہور کے شہری کیا کہتے ہیں؟ مریم نواز کے اندازِ سیاست سے لاہورئے کتنے مطمئین ہیں؟
جاننے کے لیے دیکھیے مکمل پروگرام آج شام 7:03pm صرف ARYNEWS پر

26/11/2020
29/10/2020

‏تمام عاشقانِ رسُول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کا چاند مبارک ❤️منجانب ۔۔۔*ٹیم سرعام بوریوالا*
18/10/2020

‏تمام عاشقانِ رسُول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کا چاند مبارک ❤️

منجانب ۔۔۔

*ٹیم سرعام بوریوالا*

‏: اسلام وعلیکم ۔کل 6 اکتوبر ٹیم سرعام کا تیسرا یوم تاسیس ہے ۔کل ٹیم سرعام کو پاکستان بھر میں فلاحی سرگرمیاں شروع کیے ہو...
05/10/2020

‏: اسلام وعلیکم ۔
کل 6 اکتوبر ٹیم سرعام کا تیسرا یوم تاسیس ہے ۔
کل ٹیم سرعام کو پاکستان بھر میں فلاحی سرگرمیاں شروع کیے ہوئے تین سال مکمل ہو جائیں گے۔۔




میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤  Iqrar Ul Hassan
30/09/2020

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤

جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤


Iqrar Ul Hassan

لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گروہ ٹیم سرِعام نے پکڑ لیا
10/09/2020

لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گروہ ٹیم سرِعام نے پکڑ لیا





Cutest Picture of the Day on Twitter 💙 A Cancer Affected Child with Fakhre Pakistan Iqrar Ul Hassan 🇵🇰It shows Love Betw...
04/09/2020

Cutest Picture of the Day on Twitter 💙 A Cancer Affected Child with Fakhre Pakistan Iqrar Ul Hassan 🇵🇰
It shows Love Between Human and Humanist 💚🇵🇰 This Picture shows the love and positivity for them!! LOADS OF PRAYERS 💞💞

02/09/2020

Address

Chaudhry Communication Al Aziz Market Burewala
Burewala

Telephone

+923157216880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team sar e aam burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team sar e aam burewala:

Share

Category