Paramedical Association Buner

Paramedical Association Buner Health Department Buner

خیبر پختونخواہ حکومت نے تنخواہوں میں 25٪ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔
23/07/2024

خیبر پختونخواہ حکومت نے تنخواہوں میں 25٪ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔

  2024 Admission Notice:Khyber Medical University is accepting applications for the KMU-CAT 2024. This test is for admis...
19/07/2024

2024 Admission Notice:

Khyber Medical University is accepting applications for the KMU-CAT 2024. This test is for admissions into undergraduate programs at KMU's constituent and affiliated institutes for the 2024-25 academic year.

18/07/2024
وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یکم جولائی 2024 سے گریڈ 1 تا 16 ملازمین کی...
10/07/2024

وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یکم جولائی 2024 سے گریڈ 1 تا 16 ملازمین کی تنخواہوں میں رننگ بیسک پے کی بنیاد پر 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 تا 22 کی تنخواہوں میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2024 کا اضافہ شامل ہوگا۔ پینشنرز کے نیٹ پینشن میں 15 فیصد اضافہ ہوگا۔ اعلامیہ جاری

جناب عادل شاہ صاحب سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ تعینات
03/07/2024

جناب عادل شاہ صاحب سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ تعینات

صوبہ خیبرپختونخواہ بھر کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر لگی پابندی ختم کردی گئی
27/06/2024

صوبہ خیبرپختونخواہ بھر کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر لگی پابندی ختم کردی گئی

A fruitful meeting with Honorable Acting- DHO along with President Zafar Ali General Secretary Masher Khan. Discussed va...
26/06/2024

A fruitful meeting with Honorable Acting- DHO along with President Zafar Ali General Secretary Masher Khan.
Discussed various issues regarding paramedics.

05/06/2024

احتجاج احتجاج احتجاج
ہم میڈیکل فیکلٹی میں پیرا میڈیکس کے متعین کردہ پوسٹ پر ڈاکٹر کی تعیناتی کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ پوسٹ پر جلد ازجلد پیرامیڈیکس کو تعینات کیا جائے ۔
پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع بونیر

2030 کے بعد میڈیکل کٹیگریز میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ  پروگرامز ختم کردئیے جائینگے تاہم سپیشل ڈپلوماز جاری رہینگے ۔ ایف ایس...
11/05/2024

2030 کے بعد میڈیکل کٹیگریز میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ پروگرامز ختم کردئیے جائینگے تاہم سپیشل ڈپلوماز جاری رہینگے ۔ ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی ، گریجوایٹ ڈگری اور اس سے آگے کے ہائیر ڈگری پروگرامز جاری رہینگے ۔
الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز کونسل آف پاکستان

PMA Buner & PMA DHQ H Buner
11/05/2024

PMA Buner & PMA DHQ H Buner

سید بہار علی شاہ  کو صدر ، اختیار علی خان کو جنرل سیکٹری  اور انکے کابینہ کو بلامقابلہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بونیر منتخب ہون...
11/05/2024

سید بہار علی شاہ کو صدر ، اختیار علی خان کو جنرل سیکٹری اور انکے کابینہ کو بلامقابلہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بونیر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے۔

ظفر علی صدر اور محمد وہاب عرف (مشیر) جنرل سیکٹری  اورانکے کابینہ کو بلا مقابلہ منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کرتےہے۔
11/05/2024

ظفر علی صدر اور محمد وہاب عرف (مشیر) جنرل سیکٹری اورانکے کابینہ کو بلا مقابلہ منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کرتےہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر کے موقع پر ہفتہ میں پانچ دن خدمات سر انجام دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے 10 اپریل تا 1...
06/04/2024

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر کے موقع پر ہفتہ میں پانچ دن خدمات سر انجام دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے 10 اپریل تا 12 اپریل تک اور چھ دن خدمات سر انجام دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے 10 اپریل سے 13 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔

ہم سید قاسم علی شاہ کو وزیر صحت خیبرپختونخواہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
07/03/2024

ہم سید قاسم علی شاہ کو وزیر صحت خیبرپختونخواہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Online Admissions is open for Two Years Paramedical Diploma (Spring 2024-26).Last date: 7 March 2024.
22/02/2024

Online Admissions is open for Two Years Paramedical Diploma (Spring 2024-26).

Last date: 7 March 2024.

Address

Bunerwal
10500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paramedical Association Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paramedical Association Buner:

Videos

Share