Amar Ali Xeek 0fficial

Amar Ali Xeek 0fficial Digital Creator...

10/12/2024

BUNER || MALAKAND || SAWAT پلی کے مشہور مالٹے اور راستے میں پہاروں کے درمیان خسین نظارے

Palai is an administrative unit, known as Union council, of Malakand District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It is renowned for its blood-red oranges due to the rich and well-drained soil found there.

02/12/2024

سوات سلام پور میوزیم جس میں والی سوات کے دور کا سامان موجود ہیں....




18/11/2024

ایلی بونیر سے سلام پور سوات تک...
Salampur is an administrative unit, known as Union council or Ward in Tehsil Babuzai, of Swat District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan.
The Islampur Swat Shawl is one of the most ancient shawls in Islampur, Swat. It's gracefulness and unique plaid texture makes it quite unique.




09/11/2024

صرف پانچ مرلے میں گھر کا خوبصورت ماڈل...🏘
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرا پیج فالو کریں شکریہ...


06/11/2024

شبیر بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے مجھے وقت دیا اور اپریشیٹ کیا...❤❤❤

05/11/2024

Elum Mountain Buner......

بونیر ابشاروں کا گھر...بونیر میں بہت سے چھوٹے بڑے ابشار ہیںجن میں چند ابشاروں کے نام اور مندرج زیل ہےپٹی بس ابشارچڑ چڑے ...
03/11/2024

بونیر ابشاروں کا گھر...
بونیر میں بہت سے چھوٹے بڑے ابشار ہیں
جن میں چند ابشاروں کے نام اور مندرج زیل ہے
پٹی بس ابشار
چڑ چڑے ابشار
تاغان ابشار
امبیلہ ابشار
شین ڈنڈ ابشار

16/10/2024

دہ بونیرکي کم زاۓ دے....؟؟؟


15/10/2024

مہابن دہ غرہ سر مازگرے ٹائم او گف شپ...

07/10/2024

شھیدہ سر چغرزی بونیر ایک ایسا سیاحتی مقام جس کے ٹاپ پر تقریبا 2 کلومیٹر پلین روڈ ہے...


02/10/2024

چند دن پہلے بونیر میں ہونے والی بارش کا پانی جو بونیر میڈیکل سنٹر تک اگیا تھا...


29/09/2024

اج ہم خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر میں واقع سطح سمندر سے 9200 فٹ بلند سب سے خوبصورت وادی ایلم جوگیا نوسر کو ایکسپلور کرنے جا رہے ہیں...
یہ پہاڑ 1947 تک ہندوؤں کے لیے ایک اہم زیارت گاہ تھا، اور خیال کیا جاتا ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں بدھ کے ایک سابقہ ​​اوتار نے اپنی جان دی تھی۔
ویڈیو میں اپ کو راستے اور موسم کے بارے میں تفصیل کے ساتھ بتائیں گے...

25/09/2024

بونیر میڈیکل سنٹر بونیر کا ڈرون سے لیاگیا شارٹ...

25/09/2024
24/09/2024

بونیر کی جنت نظیر وادی مہابن...
ڈگرسے مہابن تک کا سفر راستے میں خوبصورت نظارے...
مہابن ٹاپ سے تربیلہ ڈیم صاف دیکھا جاسکتاہے...
🥰

22/09/2024

ایلی بونیر...

Address

Street N0 3
Bunerwal
17290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amar Ali Xeek 0fficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amar Ali Xeek 0fficial:

Videos

Share