S News PK

S News PK snews.com
(1)

21/02/2022

ضلع بونیر۔۔
توجوووووو توجووووو۔۔
مفتی سردار علی حقانی صاحب کا کلپانی بارو حجرہ بلال مسجد میں خطاب

17/12/2021
24/10/2021

ضلع بونیر۔۔۔۔
مہنگائی۔۔۔نامنظور۔نامنظور۔۔۔
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گاگرہ کا کل بمورخہ 25 تاریخ بروز منگل دیوانابابا بازار چوک میں کمرتوڑ منہگائی کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔تمام طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔منجانب۔بونیر عوامی نیشنل پارٹی سابقہ ناظم اعلی یوسف علی خان۔۔

10/10/2021
30/09/2021
29/09/2021
19/09/2021

بونیر۔ #گاؤں شلبانڈی کیلۓ ایک اور اعزاز #
گاؤں شلبانڈی سےتعلق رکھنے والا یاسین خان ( فرزند نور زمین شاہ) نے میٹرک کےامتحان میں ( غزالی سکول اینڈ کالج سواڑی ) سے 1100 میں 1064 مارکس لیکر سوات بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کیا۔ہم ان کو مبارک باد کہتے ہے۔

16/09/2021

‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ، دو نہیں پورے پانچ روپے اضافہ محض پٹرول کی قیمتوں میں نہیں بلکہ ہر چیز کی قیمت بڑھ جائے گی۔ خدارا غریبوں پر رحم کریں ، عوام کی جیب پر ڈاکہ مار کر کس کی جیب میں میں جا رہا ہے ؟ ‎
بونیر میڈیا ایڈمین:فضل حق بونیرئ۔۔۔

04/09/2021
03/09/2021

Address

Bunerwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 08:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923462298008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S News PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Networks in Bunerwal

Show All