Jobs Bank

Jobs Bank Information of All kind of Government JOBS, NGOs JOBs, Private Sector JOBs, Admissions, Apply etc

پاکستان ائیرفورس میں مندرجہ ذیل خالی آساامیوں کیلئے آنلائن اپلائی جاری ہے آخری تاریخ 29 دسمبر 2024 ہے
18/12/2024

پاکستان ائیرفورس میں مندرجہ ذیل خالی آساامیوں کیلئے آنلائن اپلائی جاری ہے آخری تاریخ 29 دسمبر 2024 ہے

15/12/2024
رائل کالج آف نرسنگ سوات میں نرسنگ لیکچرر کی خالی آسامیوں کیلئے اپنی سی وی اسی ای میل پر سینڈ کری rcnswat@gmail.com
13/12/2024

رائل کالج آف نرسنگ سوات میں نرسنگ لیکچرر کی خالی آسامیوں کیلئے اپنی سی وی اسی ای میل پر سینڈ کری [email protected]

معروف انٹرنیشنل ہسپتال اسلام اباد میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے کیلئے مطلوبہ قابلیت کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں...
13/12/2024

معروف انٹرنیشنل ہسپتال اسلام اباد میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے کیلئے مطلوبہ قابلیت کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے

I got 9 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you....
09/12/2024

I got 9 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

ضلعی عدالت ہائے بونیر میں کمپیوٹر اپریٹر، سٹینو گرافر اور ڈرائیور کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مورخہ 15-11-2024 تک مطلوب ہیں جو زیر دستخطی کے دفتر میں دفتری اوقات میں جمع کی جاسکتی ہے ۔

خیبر پختونخوا میں خالی پوسٹوں کی تفصیلات
02/12/2024

خیبر پختونخوا میں خالی پوسٹوں کی تفصیلات

16/11/2024

چمن پاک آفغان بارڈر پر سفر کے لیے 17 نومبر 2024 سے پاسپورٹ کی شرط مکمل طور پر لاگو ھوگا شناختی کارڈ پر داخل ہونے والے مسافر کو واپس افغانستان بھیجنا ہوگا سرکاری حکام

ضلعی عدالت ہائے بونیر میں درج ذیل خالی آسامیوں کیلئے ضلع بونیر کے مستقل سکونت پذیر ڈومیسائل رکھنے والے مرد و خواتین سے د...
05/11/2024

ضلعی عدالت ہائے بونیر میں درج ذیل خالی آسامیوں کیلئے ضلع بونیر کے مستقل سکونت پذیر ڈومیسائل رکھنے والے مرد و خواتین سے درخواستیں مطلوب ہیں آخری تاریخ 2024-11-15 ہے جوکہ زیر دسختطی کے دفتری اوقات کار میں جمع کئے جاسکتے ہیں

میں درجہ ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں درخواست فارم ۔ www.wahbrass.com موجود ہے ۔
28/10/2024

میں درجہ ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں درخواست فارم ۔ www.wahbrass.com موجود ہے ۔

پاکستان کوسٹ گارڈ (ساحلوں کی نگرانی کرنے والے ) کو پورے پاکستان سے مندرجہ ذیل آسامیوں کیلئے رجسٹریشن درکار ہے ۔ جوکہ 11 ...
27/10/2024

پاکستان کوسٹ گارڈ (ساحلوں کی نگرانی کرنے والے ) کو پورے پاکستان سے مندرجہ ذیل آسامیوں کیلئے رجسٹریشن درکار ہے ۔ جوکہ 11 نومبر سے 13 نومبر 2024 تک بمقام پوسٹ گارڈ سنٹر کورنگی کراچی نمبر 31 میں ہوگی ۔ حافظ قران اور ڈرائیورز حضرات کو جوکہ میٹرک پاس ہو کو ترجیح دی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے اشتہار ملاحظہ کیجئے

ضلعی عدالت ہائے بونیر میں کمپیوٹر اپریٹر، سٹینو گرافر اور ڈرائیور کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مورخہ 15-11-2024  تک ...
14/10/2024

ضلعی عدالت ہائے بونیر میں کمپیوٹر اپریٹر، سٹینو گرافر اور ڈرائیور کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مورخہ 15-11-2024 تک مطلوب ہیں جو زیر دستخطی کے دفتر میں دفتری اوقات میں جمع کی جاسکتی ہے ۔

11/10/2024

101 میں صرف پانچ (IPP) کے معاہدے ختم کرنے سے بجلی کی قیمت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔سب کے معاہدے ختم کرنے ہونگے ۔

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) واپڈا میں مختلف خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواستیں 25 اکتوبر 2024 تک...
08/10/2024

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) واپڈا میں مختلف خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواستیں 25 اکتوبر 2024 تک پیسکو آفس بجھوائی جاسکتی ہے ۔ تعلیمی قابلیت اور آسامیوں کی تفصیلات کیلئے اشتہار ملاحظہ کیجئے ۔

With Discover Pakistan – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
27/09/2024

With Discover Pakistan – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

خیبر پختونخواہ واٹر اینڈ سینیٹیشن سروس  میں خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے ۔www. ete...
21/09/2024

خیبر پختونخواہ واٹر اینڈ سینیٹیشن سروس میں خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے ۔www. etea.edu.pk

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zafar Ikhtiar, Raies Pala
31/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zafar Ikhtiar, Raies Pala

25/08/2024

My best

خیبر پختونخواہ پولیس میں بطور ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی 20 اگست 2024 سے شروع ہوگی جو 08 ستمبر تک ایٹا ویب سائٹ www.etea.edu...
20/08/2024

خیبر پختونخواہ پولیس میں بطور ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی 20 اگست 2024 سے شروع ہوگی جو 08 ستمبر تک ایٹا ویب سائٹ www.etea.edu.pk پر جاری رہے گی ۔ بائیومیٹرک ویری فیکیشن ، آن لائن اپلائی اور فیس جمع کرنے کیلئے تشریف لائیں ۔۔ مدینہ بک سنٹر مردان روڈ مدینہ پلازہ فرسٹ فلور سواڑی بونیر ۔ 0332 9696789

Address

Mardan Road Madina Plaza 1st Floor
Bunerwal
17290

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923329696789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jobs Bank:

Videos

Share