15/01/2025
انتقال پر ملال
بونیر گاؤں شلبانڈی بخشاہ خجرہ میں امجد ڈاکٹر صاحب،اسد استاد، اقرار علی کے والد ابرار علی۔ عمران محکمہ والڈ لائف والا کی چچا اور حسن علی۔سجاد علی۔آصف علی کا دادا #تاجون ڈاکٹر صاحب بقضائے الہی وفات پاچکا ھے نماز جنازہ اج بروز بدھ بعد نماز عصر بوقت 4:30 بجے ادا کیا جائے گا اللہ پاک مغفرت جنت میں اعلی مقام عطا فرما امین