Pak tv

Pak tv news chanel

د غم خبر و اعلان جنازہ غازی خانے میں حاجی محمد جمیل کے فرزند جبکہ خالدخان طارق  خان ولید خان اور انعام اللہ ایڈوکیٹ کے ب...
29/01/2025

د غم خبر و اعلان جنازہ

غازی خانے میں حاجی محمد جمیل کے فرزند جبکہ خالدخان طارق خان ولید خان اور انعام اللہ ایڈوکیٹ کے بھائی کبیر خان بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔ نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات بتاریخ 30 جنوری بوقت 11:00 بجے غازی خانے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔۔

د غم خبر و اعلان جنازہ غازی خانے میں حاجی محمد جمیل کے فرزند جبکہ خالدخان طارق  خان ولید خان اور انعام اللہ ایڈوکیٹ کے ب...
29/01/2025

د غم خبر و اعلان جنازہ
غازی خانے میں حاجی محمد جمیل کے فرزند جبکہ خالدخان طارق خان ولید خان اور انعام اللہ ایڈوکیٹ کے بھائی کبیر خان بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔ نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات بتاریخ 30 جنوری بوقت 11:00 بجے غازی خانے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔۔

26/01/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کا کراچی میں اے این پی ورکرز کنونشن آمد ۔۔
عوام کے بڑی تعداد کی شرکت ،،
دیکھیں ورکرز کنونشن لائو پاک ٹی وی کے سکرین پر۔۔
Pak tv Aimal Wali Khan

اعلان جنازہپاچا کلے... پیربابا.. بونیر پاچا کلی برہ حجرہ میں محمد خان کا بھتیجا روح الامین بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے....
26/01/2025

اعلان جنازہ

پاچا کلے... پیربابا.. بونیر

پاچا کلی برہ حجرہ میں محمد خان کا بھتیجا روح الامین بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے..
مرحوم کی نماز جنازہ اج 26 جنوری 2025 بروز اتوار بوقت 8:00 بجے ملا ہارون بابا میں ادا کی جائے گی..اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

‏خیبر پختونخوا حکومت کا سماجی تحفظ کے لیے بڑا انقلابی اقدام!‏صحت کارڈ کے ذریعے علاج کرنے والا خاندان کا سربراہ اگر دوران...
24/01/2025

‏خیبر پختونخوا حکومت کا سماجی تحفظ کے لیے بڑا انقلابی اقدام!
‏صحت کارڈ کے ذریعے علاج کرنے والا خاندان کا سربراہ اگر دوران علاج فوت ہو جائے تو ورثا کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
‏60 سال تک عمر کے خاندان سربراہ کی وفات پر 10 لاکھ روپے اور 60 سال سے زائد عمر کے خاندان سربراہ کی وفات پر 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
‏اس اسکیم سے 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو فائدہ ہوگا۔
‏صوبائی حکومت لائف انشورنس اسکیم پر سالانہ 4.5 ارب روپے خرچ کرے گی، جو مکمل طور پر حکومت برداشت کرے گی۔

‏خیبر پختونخوا حکومت ملک کی پہلی حکومت ہے جو یہ منفرد لائف انشورنس اسکیم متعارف کروا رہی ہے۔
Pak tv

18/01/2025

تلاش گمشدگی۔۔
ہم سے کلاخیلہ اور گاٹکلہ روڈ کے رمیان کالا بیگ گرچکا ہے جس کسی کو بھی ملے ہم سے رابطہ کریں شکریہ۔

انعام اللہ ایڈوکیٹ موبائل نمبر:03439600713

د غم خبر / اعلان جنازہ جوخیلہ... پاچا کلے.. پیربابا.. بونیر جؤخیلہ میں شیر علی اور اکبر علی کی بھابھی اور فقیر محمد استا...
17/01/2025

د غم خبر / اعلان جنازہ

جوخیلہ... پاچا کلے.. پیربابا.. بونیر

جؤخیلہ میں شیر علی اور اکبر علی کی بھابھی اور فقیر محمد استاد صاحب کی والدہ وفات پا چکی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ اج 17 جنوری 2025 بروز جمعہ عشاء کی نماز کے بعد 8:00 بجے جؤخیلہ الفاروق اسکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

‏خیبرپختونخوا حکومت کے مفت سولر پروگرام میں شامل ہونے کیلئے آن لائن آپلائی کرنے کے علاؤہ فارم پُر کرکے شہری اپنے ضلع کے ...
14/01/2025

‏خیبرپختونخوا حکومت کے مفت سولر پروگرام میں شامل ہونے کیلئے آن لائن آپلائی کرنے کے علاؤہ فارم پُر کرکے شہری اپنے ضلع کے ڈپٹی کمشنر آفس میں جمع کرا سکتے ہیں۔

‏Pak tv

‏خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام۔۔‏خیبر پختونخواہ میں ہر خاندان کا سربراہ جو ساٹھ سال کی عمر میں وفات پائے گا اسکے خاند...
12/01/2025

‏خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام۔۔
‏خیبر پختونخواہ میں ہر خاندان کا سربراہ جو ساٹھ سال کی عمر میں وفات پائے گا اسکے خاندان کو پانچ لاکھ جبکہ ساٹھ سال سے کم عمر سربراہ کے خاندان کو دس لاکھ روپیہ ملے گا

‏Pak tv

کپتان کا پختونخواہ۔۔۔‏حکومت خیبرپختونخوا کا سلو انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم کرنے کیلئے چین اور ایلون مسک سے رابطے کا فیصلہ!‏سست...
12/01/2025

کپتان کا پختونخواہ۔۔۔‏
حکومت خیبرپختونخوا کا سلو انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم کرنے کیلئے چین اور ایلون مسک سے رابطے کا فیصلہ!
‏سست انٹرنیٹ کی وجہ سے فی منٹ 10 ہزار ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، شفقت آیاز معاون خصوصی برائے آئی ٹی۔۔
Pak tv

امریکہ‏لاس اینجلس کی جنگلاتی آگ کا المناک واقعہ 🔥: جدید امریکی تاریخ کی خطرناک ترین تباہی! ‏● 29,000 ایکڑ زمین تباہ‏● 13...
11/01/2025

امریکہ‏
لاس اینجلس کی جنگلاتی آگ کا المناک واقعہ 🔥: جدید امریکی تاریخ کی خطرناک ترین تباہی!

‏● 29,000 ایکڑ زمین تباہ
‏● 135 ارب ڈالر سے زیادہ کا معاشی نقصان
‏● 1,80,000 افراد محفوظ مقامات پر منتقل۔

10/01/2025

ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم کی رائزنگ یوتھ ارگنائزیشن بونیر کی عوام کیلئے بہترین خدمات انجام دینے پر ان کے پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اپنے دفتر پر خصوصی طور پر مدعوں کیا،اور ان کو اعزازی سرٹیفیکیٹ سے بھی نوازا گیا۔۔
Pak tv

08/01/2025

ایم ڈی کیٹ میں اسلام آباد کے طلبہ کو 14 اضافی نمبر دینے سے کے پی کے 300 طلبہ میرٹ سے باہر ہوگئے، کیا ان طلبہ کی مستقبل کا کوئی پوچھنے والا ہے؟۔۔۔

08/01/2025

رائزنگ یوتھ ارگنائزیشن نے پیربابا میں بے سہارا دکانداروں کی دکانیں دوبارہ بنانے کی تعداد مزید بڑھایا پہلے سے زیر تعمیر تین کچھے دکانوں پر کام جاری ہے جبکہ مزید تین کیبن پر بھی کام کا آغاز کردیا۔ اس کے علاوہ جن غریب لوگوں نے ادھار پیسوں پر اپنے کیبن بنائے تھیں ان کو بھی 20 20 ہزار روپے کے نقد امدادی پیسے دیے۔۔۔
مرکزی رہنما رائزنگ یوتھ ارگنائزیشن شاہ فیصل خان باقاعدہ کام کی نگرانی کررہے ہیں ان کا ہنا تھا کہ ہمارا کوشش ہے کہ ان دکانداروں کے کاروبار جلد از جلد بحال ہوجائے تاکہ یہ غریب لوگ بے روزگاری سے بچیں اور ان کا چولہا چلتا رہے۔

بونیر میں اگر کوئی اپنا حیرات ، صدقات وغیرہ مستحق لوگوں کو پہنچانا چاہتا ہے تو وہ رائزنگ یوتھ ارگنائزیشن کو ضرور اپنے فنڈنگ کیلئے چنے۔۔

کینیڈا وزیراعظم نے عوامی مطالبے کے سامنے سرتسلیم  حم  کرتے ہوئے وزارت اعظمی سے استعفی دے دیا۔۔Pak tv
06/01/2025

کینیڈا وزیراعظم نے عوامی مطالبے کے سامنے سرتسلیم حم کرتے ہوئے وزارت اعظمی سے استعفی دے دیا۔۔
Pak tv

06/01/2025

یہ ممالک ایسے ہی ترقی نہیں کرتے اس کے پیچھے یہی راز ہے۔۔۔۔‏

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دیدیا

اپنے ملک سے پیار کرنے والے اور زاتی فائدے کے بجائے ملکی فائدے پر ترجیح دینے والے لیڈر، سیاستدان ایسے ہوتے ہیں ۔

‏کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دیدیا

‏“میں آئندہ الیکشن میں قوم کی بہترین چوائس نہیں ہوسکتا، اسلیے پارٹی اور وزارت عظمی کے عہدوں سے مستعفی ہوگیا ہوں”

جسٹن ٹروڈو اگر چاہتے تو زاتی مراعات و فائدے انجوائے کرسکتے تھیں جیسے ہمارے 17 سیٹوں والا وزیراعظم کررہا ہے چاہے ملک تباہ ہوجائے۔ مگر نہیں ان لوگوں کیلئے ملکی مفاد سب سے مقدم ہے۔۔۔
Pak tv

‏ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر نے سوشل میڈیا پر وائرل کم سن بچی شمائلہ کو اپنے دفتر میں مدعو کیا۔‏  یاد رہے کہ مذکورہ بچ...
06/01/2025

‏ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر نے سوشل میڈیا پر وائرل کم سن بچی شمائلہ کو اپنے دفتر میں مدعو کیا۔
‏ یاد رہے کہ مذکورہ بچی کو 6 زبانوں پر عبور حاصل ہے، ملاقات کے دوران ڈپٹی کمشنر دیر بالا نے بچی سے تعلیم کے بارے میں معلوم کیا شمائلہ اس سے پہلے پاکستان ائیر فورس اکیڈمی رسالپور میں میں واقع ایک سکول میں زیر تعلیم تھی اس کے والد پاکستان ائیر فورس سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔

‏انکا تعلق مستقل طور پر ضلع پشاور سے ہیں لیکن
‏ریٹائرمنٹ کے بعد اسکے والد نے دیر بالا میں مستقل طور پر رہائش اختیار کرلی.
‏ انکے والد کا کہنا ہے کہ دیر بالا میں بہترین معیاری تعلیمی مراکز نہ ہونے کی وجہ سے انکے والد گھر پر ہی انکے ساتھ پڑھائی کرتے ہیں اور انکے والد تین مختلف مضامین میں ماسٹر ڈگری ہولڈر ہیں ۔

‏ڈپٹی کمشنر دیر بالا نے بچی کے والد صاحب کو یقین دہائی کرائی کہ شمائلہ دیر بالا کے کسی بھی تعلیمی ادارے میں پڑھنے کی خواہشمند ہو تو ضلعی انتظامیہ اس بچی کی تعلیمی اخراجات پورا کرے گی اور اس کیلئے انتظام بھی کرے گی ۔

‏جس پر شمائلہ کے والد نے چھٹیوں کے بعد دوبارہ
‏ شمائلہ کی تعلیم برقرار رکھنے کا عزم کیا اور ڈپٹی کمشنر دیر بالا اور صوبائی حکومت کا شکریہ اداکیا۔
Pak tv

‏اسلامی نظریاتی کونسل رہنمائی فرما دیں کیا اسلام میں غیر محرم کا ہاتھ عورت اس طرح مضبوطی سے پکڑ سکتی ہے، کیا نامحرم کے س...
05/01/2025

‏اسلامی نظریاتی کونسل رہنمائی فرما دیں کیا اسلام میں غیر محرم کا ہاتھ عورت اس طرح مضبوطی سے پکڑ سکتی ہے،
کیا نامحرم کے ساتھ مصافحہ جائز اور حلال ہے یا صرف وی پی این استعمال کرنا ناجائز اور حرام ہے؟؟؟؟
Pak tv

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share