آج انصاف یوتھ ونگ کی صوبائی قیادت صدر سہیل آفریدی اور جنرل سیکرٹری شفقت ایاز کی ہدایات پر انصاف یوتھ ونگ بونیر صدر سمیع اللہ اور جنرل سیکرٹری نواز شیر کی سربراہی میں ایک گرینڈ میٹنگ ڈیڈک چئیرمین کی افس میں منعقد ہوا جسمیں دوباتوں پر تفصیل سے بات چیت ہوئی ایک یہ کہ اگر اج عمران خان کہ ساتھ اس کی وکلاء اور اس کے خاندان کا ملاقات نہیں کرنے دیا تو کل سارے یوتھ اسلام اباد ڈی چوک میں بھرپور اور پرامان احتجاج کریگا ۔۔٢: صدر صاحب نے اور جنرل سیکرٹری اپنے یوتھ کو ہدایات جاری کیا کہ کل کے احتجاج کے لیے اج رات بھر پور تیاری کریں کہ کل اگر پارٹی کی طرف سے احتجاج کی جو کال ہے وہ ایا تو بونیر انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانان صف اول میں کھڑے ہونگے۔
امن پسند یو پختنہ یو خو زلیمان مو خپلی لار تہ نہ پریدی نہ #ImranKhanPTI
صوبائی وزیر مینا خان افریدی کی سنگ
انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر سمیع اللہ جنرل سیکرٹری نواز شیر اور انفرمشن سیکرٹری انعام اللہ
ہم لے کے رہیں گے ازادی
ہم لے کے رہیں گے ازادی
انصاف یوتھ ونگ تحصیل مندنڑ
شدید شیلنگ کے باوجودہمارے ارادے مضبوط ہیں۔ ہم کھڑے ہے کھڑے تھے اور کھڑے رہنگے انشااللہ✊
IYW Tehsil Mandanr 🇧🇫
IYW Tehsil Mandanr 🇧🇫
فرمان ہومیوپیتھک کلینک خانانو ڈیرہ
دلتہ ھر قسمہ مرضونو علاج پہ جرمنی او فرانسوی طریقے ترسرا کیگی
بونیر۔قربانی کے جانور اور نگری مال مویشی میلہ میں قیمتیں
بونیر۔قربانی کے جانور اور نگری مال مویشی میلہ میں قیمتیں