Awami News

Awami News news media company

اج شارٹ ٹور لگایا سر ملنگ بونیر کا جو بہت خوبصورت جگہ ہے بہت جلد ویڈیو اپلوڈ کریں گے
12/04/2024

اج شارٹ ٹور لگایا سر ملنگ بونیر کا جو بہت خوبصورت جگہ ہے بہت جلد ویڈیو اپلوڈ کریں گے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان کے ساتھ ملاقات اس موقع پر جاویداقبال خان خانانوڈھیرئ۔۔محمداقبال ناوہ گی۔۔...
12/04/2024

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان کے ساتھ ملاقات اس موقع پر جاویداقبال خان خانانوڈھیرئ۔۔محمداقبال ناوہ گی۔۔۔جان محمد خان سپروائزر سی ڈی اے اسلام آباد۔۔اکبرعلی خان خانانوڈھیرئ شریک تھے۔۔

عید کے پہلے دن آج عوامی ایم پی اے حلقہ پی کے 27 و ڈیڈک چئیرمین بونیر جناب عبدالکبیر خان   9 مئی کے متاثرین ورکرز کے خاند...
10/04/2024

عید کے پہلے دن آج عوامی ایم پی اے حلقہ پی کے 27 و ڈیڈک چئیرمین بونیر جناب عبدالکبیر خان 9 مئی کے متاثرین ورکرز کے خاندان کے بچوں کے ساتھ گل مل گئے۔

اطلاعات کے مطابق آج ڈیڈک چئیرمین جناب عبدالکبیر خان صاحب نے 9 مئی کے واقعات میں متاثرہ محراب گل سکنہ چروڑئ کے خاندان کے ساتھ مصروف دن گزارا اور محراب گل کے بچوں کو عیدی اور دیگر تحائف دیے۔
اس موقع پر چیئرمین صاحب نے واضح کیا کہ پارٹی ورکرز ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم کسی بھی حالت میں ورکرز کو تنھا نہیں چھوڑیں گے۔

اس موقع پر ڈاکٹر مراد علی کوریا ، طارق عزیز چیئرمین ویلج کونسل چروڑئ ، آفتاب عالم، ڈاکٹر نوید احمد ، اعجاز خان، سعیداللہ اور قسمت امام بھی موجود تھے

بونیر انتقال پر ملالتحصیل مندنڑ کے گاؤں ناواگئی میں گوہر علی،افسر علی اور محبوب علی کی والدہ وفات پاچکی ہیں۔مرحومہ کا نم...
10/04/2024

بونیر انتقال پر ملال
تحصیل مندنڑ کے گاؤں ناواگئی میں گوہر علی،افسر علی اور محبوب علی کی والدہ وفات پاچکی ہیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے گراؤنڈ میں ادا کیا جائیگا۔

*میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام فیملی ممبرز کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک 🎉 ہو ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رمضانُ المب...
10/04/2024

*میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام فیملی ممبرز کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک 🎉 ہو ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رمضانُ المبارک کے تمام عبادات کو قبول فرمائے ۔ *آمین
ازطرف-انعام اللہ

08/04/2024
بونیر تلاش گمشدہناواگی بازار کے ایک دکاندار سے چمیاری چپل سے بھری بوری سواڑی بازار سے ناواگی بازار تک کہی گر گئی ہے۔اگر ...
08/04/2024

بونیر تلاش گمشدہ
ناواگی بازار کے ایک دکاندار سے چمیاری چپل سے بھری بوری سواڑی بازار سے ناواگی بازار تک کہی گر گئی ہے۔اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریں 03440166644

Model:2018CG:125Serial No:900074KPK: Mardan open chatCondition:10/10No work RequiredFinal Rate: 125000Location: NawagaiM...
06/04/2024

Model:2018
CG:125
Serial No:900074
KPK: Mardan open chat
Condition:10/10
No work Required
Final Rate: 125000
Location: Nawagai
Mob: 03439104784

بونیر عید کیلئےمردانہ شوز ،نئےچپل،سینڈل مناسب قیمت پر دستیاب ہے زاہد چپل میکر اینڈ شوز سنٹر مین بازار ناواگی 03440166644
06/04/2024

بونیر عید کیلئےمردانہ شوز ،نئےچپل،سینڈل مناسب قیمت پر دستیاب ہے زاہد چپل میکر اینڈ شوز سنٹر مین بازار ناواگی
03440166644

06/04/2024

سیل سیل سیل عید پیکج
قدرمند موبائل زون سورا نے اپ سب کے لیے لایا ہے بہت بڑا ڈسکاؤنٹ تو ابھی جائیے قدرمند موبائل زون سورا بونیر

05/04/2024

Pak computer Academy Start2024
پاک کمپیوٹر اکیڈمی ناوہ گئ بونیر میں سال 2024 کے ایڈمیشن شروع ہوئے ہے
1۔ ایڈوانس کمپیوٹر لیب 3 عدد (2 میل اور 1 فی میل کیلئے)
2۔ کوالیفائیڈ سٹاپ
3۔ پیشاور ٹیکنیکل بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ
4۔ امتحانی حال رجسٹرڈ سورا برائٹ فیوچر اکیڈمی میں۔
5۔ مورنینگ اور ایوننگ کلاسسز ۔
WhatsApp # 03439104784

05/04/2024

چملہ نیوز میں کچھ مسئلہ ہونے کی وجہ سے اب عوامی نیوز اپ سب لوگوں کو باخبر رکھی گئی
عوامی نیوز کو فالو کیجئے شکریہ

24/09/2023

آپیل برائے مالی تعاون 🙏 🙏 🤲 🤲 ..
اس بابا کو ویلچیر کی ضرورت ہے اپ لوگوں سے درخواست ہے کی بابا کی ساتھ مالی تعاون کریں شکریہ ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03488066359
مدد فاونڈیشن بونیر 03439104784

Address

Bunerwal

Telephone

+923439104784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami News:

Videos

Share