Buner's Affairs

Buner's Affairs Trying to deliver current authantic news & updates to you as soon as posible

02/02/2025

گاگرہ میں ختم بخاری کے موقع پر مولانا صاحب کا طلباء و طالبات کے والدین کو مبارک باد اور میڈیا سے اہم بات چیت----

02/02/2025

ختم بخاری ۔۔۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Shamsher Ali, Shehzad Khan Khan, Zahid Khan, Rizwan Khan, ...
01/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Shamsher Ali, Shehzad Khan Khan, Zahid Khan, Rizwan Khan, Nawab Ahmad, Moin Zaman, Zara Zara, Subtain Anwar, Saim Khan

بونیر۔ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کے ممبرزنے آج 31جنوری کو بطور یوم سیاہ مناتے ہوےپیکاایکٹ قانون میں حالیہ ترمیم کے حلاف احتجا...
31/01/2025

بونیر۔ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کے ممبرزنے آج 31جنوری کو بطور یوم سیاہ مناتے ہوےپیکاایکٹ قانون میں حالیہ ترمیم کے حلاف احتجاج ریکارڈ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کے صدر محتارعالم خان اور جنرل سیکرٹری سعیدالرشیدخان کےقیادت میں پریس کلب بونیر کے جملہ صحافیوں کا پیکاایکٹ قانون میں ترمیم کے حلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر میں ایک احتجاج ریکارڈ کیا۔اس موقع پر صدرمحتیارعالم اور جنرل سیکرٹری سعیدالرشیدخان نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ملک کی سطح پر صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں کواعتمادمیں لیے بعیرعجلت میں قانون کومنظورکیاھے۔جسکی وجہ سے اس قانون کے نفاذسےصحافی برادری براہ راست متاثر ہونگیں ۔اذادی صحافت پر اسکے اثرات اچھے نہیں ہوں گے۔بونیرپریس کلب اپنے صحافتی زمہ داریاں پوری کرتے ہوے اپنے دیگر تنظیموں کے شانہ بشانہ کھڑی ھے۔اورصحافیوں کے اجتماعی تحفظ کو یقینی بنانے کیلے صف اول کے کرداراداکرتے رہیں گے۔اس موقع پر انہوں نے پلے کارڈز اٹھاے ہوے تھے جس پراس قانون کے نفاذ کے حلاف نعرے درج تھے۔

31/01/2025

امیر جماعت اسلامی ناصر علی خان کا احتجاجی ریلی سے خطاب۔۔۔۔

Abdul Ghaffar Khan
Engineer Nasir Ali

31/01/2025

چیرمین پیر بابا عباس شاھین کا واپڈا پر اظہار برہمی۔۔۔!

28/01/2025

عنایت اللہ خان امیر خیبر پختونخواہ شمالی کا پریس کانفرنس

اسد علی ، عصمت علی اور فرمان کی شادی کے موقع پر لی گئی کچھ جھلکیاں۔!
27/01/2025

اسد علی ، عصمت علی اور فرمان کی شادی کے موقع پر لی گئی کچھ جھلکیاں۔!

25/01/2025
24/01/2025

MASHALLAH ♥️

24/01/2025

ایلم پہاڑی سے براہراست

ٹی ایم او ڈگر ظہور خان ،صداقت خان ،رؤف خان اور موسیٰ خان کا پریس کلب آمدمختار خان صدر اور نئی منتخب کابینہ کو مبارکباد د...
24/01/2025

ٹی ایم او ڈگر ظہور خان ،صداقت خان ،رؤف خان اور موسیٰ خان کا پریس کلب آمد
مختار خان صدر اور نئی منتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
اس موقع پر ڈاکٹر عمران خان بھی موجود تھے۔

میں دل کی اتھاہ گہرایوں سے کاکاخیل فیملی اور خاص طور پر اپنے بھائیوں ، مفتی افتخار کاکاخیل ، مفتی نعیم اللہ کاکاخیل ، مف...
23/01/2025

میں دل کی اتھاہ گہرایوں سے کاکاخیل فیملی اور خاص طور پر اپنے بھائیوں ، مفتی افتخار کاکاخیل ، مفتی نعیم اللہ کاکاخیل ، مفتی رشید اللہ کاکا خیل ،مفتی وحید اللہ اور مفتی وسیع اللہ کو مفتی کورس مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ، یقیناً یہ استاد ِ محترم مفتی ولی اللہ کاکاخیل اور مفتی عبد اللہ کاکا خیل کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ اتنے کم عمر میں گاوں سلطانوس میں آج پانچ مفتیاں کرام نے یہ کورس مکمل کر لیا۔

آپ سب کو بہت بہت مبارک ہوں ۔۰

شکر الحمداللہ د شلبانڈئ ماشومہ پیدا شوہ
21/01/2025

شکر الحمداللہ
د شلبانڈئ ماشومہ پیدا شوہ

پریس ریلیز : بونیر پولیس انٹی کار لفٹنگ سیل کی کامیاب کارروائیاںبونیر پولیس کے انٹی کار لفٹنگ سیل نے شاندار کارکردگی کا ...
21/01/2025

پریس ریلیز

: بونیر پولیس انٹی کار لفٹنگ سیل کی کامیاب کارروائیاں

بونیر پولیس کے انٹی کار لفٹنگ سیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی نمبر پلیٹ اور چیسس پر رجسٹرڈ چار XLI گاڑیاں مختلف کارروائیوں کے دوران قبضہ پولیس کیں۔ یہ کامیابی جدید ٹیکنالوجی اور انٹیلی جنس معلومات کے مؤثر استعمال کا نتیجہ ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر نے اس کارکردگی کو سراہتے ہوئے انٹی کار لفٹنگ سیل کے عملے کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر کے مطابق سزاء و جزاء کا عمل جاری رہے گا تاکہ محکمانہ نظم و ضبط برقرار رکھی جاسکیں ۔

ترجمان بونیر پولیس

صدر بونیر قومی جرگہ میاں سید لائق باچہ ،ڈی ار سی ممبران محیب اللہ ،سید بحتاج باچہ ،جمیل الرحمان اور اشتمند خان آمیر زمان...
21/01/2025

صدر بونیر قومی جرگہ میاں سید لائق باچہ ،ڈی ار سی ممبران محیب اللہ ،سید بحتاج باچہ ،جمیل الرحمان اور اشتمند خان آمیر زمان خان کا ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر آمد

صدر مختار خان اور نئی کابینہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

21/01/2025

صوبائی وزیر برائے کھیل اور یوتھ "سید فخر جہان " کا دسٹرکٹ پریس کلب بونیر میں صحافیوں سے گفتگو۔
Syed Fakhar Jehan
fans
PTI Khyber Pakhtunkhwa
Amir Hamza Chagharzi PTi
Pti Tigers
President PTI District Buner

صوبائی وزیر کھیل و نوجوانان انور سید فخر جہان باچہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کے نئی کا بینہ کے خلف برداری میں بطور مہمان ...
21/01/2025

صوبائی وزیر کھیل و نوجوانان انور سید فخر جہان باچہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کے نئی کا بینہ کے خلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت

نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر مختار خان اور جملہ کا بینہ سے خلف لیا اور پریس کلب کا دورہ کیا اور پریس کلب کے فلاح و بہبود کا عزم کیا ۔

Address

Bunerwal

Telephone

+923477511519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner's Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category