WAHID ALI TANHA

WAHID ALI TANHA qedi no 804 .only support Imran khan. PTI lover support.plese all pti brother follow my page

25/11/2024
25/11/2024

Ali Amin gandapoor

Thanks 👍👍 Justice Mansoor Ali shah
14/09/2024

Thanks 👍👍 Justice Mansoor Ali shah

09/06/2024

MASHIR CM. SAYED FAKHAR JEHAN.

27/01/2024

I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

For all Muslim brother کل... 2023 کا آخری جمعہ تھا... بہت سی یادیں جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہیں.. رونا، ہن...
30/12/2023

For all Muslim brother

کل... 2023 کا آخری جمعہ تھا... بہت سی یادیں جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہیں.. رونا، ہنسنا، خوشی اور غم.. سب ایک امتحان میں متحد ہو گئے..
مجھے معاف کر دینا اگر اس سارے عرصے میں کسی نے میرے دل کو ٹھیس پہنچائی ہو وغیرہ وغیرہ.. وہ غلطیاں اور غلطیاں جو انسانوں سے الگ نہیں ہو سکتیں، خواہ جان بوجھ کر ہو یا نہ ہو۔ ہر چیز کا کوئی ارادہ نہیں ہوتا، اچھائی اللہ کی طرف سے آتی ہے اور برائی میری طرف سے ہوتی ہے۔ یہ معمول کی بات ہے.. کبھی کبھی میں اس کا احساس کیے بغیر بات کرنا چھوڑ دیتا ہوں..

*دل شیشے جیسا*
پھٹے مت...
*پانی کی طرح احساس*
خشک نہ کرو...
*ایمان خاک جیسا*
اسے کھونے نہ دو.. *بھائی چارہ رسی کی طرح*
ہمت نہ ہاریں... *2024 سال کی امید* *اسے مزید خوبصورت بنائیں۔ ہم سب کے لیے*

آمین یا رب العالمین۔
🇲🇾
✌️

हिन्दी में टाइप करें - Use our Online Hindi Transliteration Tool to type in Hindi and then post it on Facebook and other social media platform for FREE.

29/12/2023

Salam. All PTI BROTHER please follow my page support

27/12/2023

Assalamualaikum to all

28/10/2023

*‏ورلڈکپ جیتنے کا اب صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے*
*ایمپائر کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیے جائے😎*

14/10/2023

تو کیا میچ جاری رہا نہیں نہیں میچ تو وڑ گیا

14/10/2023

‏انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا

جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل

اور یہ طاغوتی غلام آگے بھی بہت کچھ کریں گے لیکن اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔۔

Please follow me on tiktok thank you all friends
05/10/2023

Please follow me on tiktok thank you all friends

2 Followers, 5 Following, 4 Likes - Watch awesome short videos created by FULL SUPPORT PTI .IMRANKHAN

95% aank band Karo our deko Kiya hy🤣🤣🤣🤣
27/09/2023

95% aank band Karo our deko Kiya hy🤣🤣🤣🤣

27/09/2023

ہماری زوال کی وجہ یہ بھی ھے۔ کہ اوپر سے لیکر نیچے تک تقریبا" ہر بندہ اپنے خصے کی بے ایمانی پوری ایمانداری سے کر رہا ہیں۔

Address

Bunerwal

Telephone

+60183922625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAHID ALI TANHA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share