What's going on, in Buner.

What's going on, in Buner. Exploring the world through my camera lens.

30/03/2024

مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم پیدا کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے

مگر آٹا خریدنے کیلئے مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں قطار میں کھڑے ہوتے ہیں.

13/03/2024
الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
07/02/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀




26/01/2024

کیا اپ نے اپنی پارٹی کی کنٹینٹ سے کبھی یہ سوال کیا ہے۔ کہ اپ اگلی پانچ سال کے لیے میرے ضلعی ترقی کے لیے کیا کیا کام کرو گیے۔کیا اپ کے پاس کوئی پلین ہے اگلے پانچ سال گزارنے کے لیے۔

21/01/2024

موٹرسائیکل کو ہلا ہلا کر ٹینکی کا پیٹرول چیک
کرنے والی قوم سے اپیل ہے
کہ ووٹ دیتے وقت اپنے ضمیر کو بھی تھوڑا ہلا کر ھی ووٹ دیں.🤣

12/12/2023

Not blame to book.

سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کالیا جائے گا  تجھ  سے  کام  دنیا  کی  امامت  کا
05/08/2023

سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا

لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

Admissions Open Fall 20224 Years Undergraduate ProgramsLast Date 14 October, 2022
07/10/2022

Admissions Open Fall 2022
4 Years Undergraduate Programs
Last Date 14 October, 2022

07/10/2022
غازی خانے ضلع بونیر کے قابل فخر فرزند نور علی  اقوام متحدہ کے امن مشن پر شورش زدہ ملک گھانا روانہ ۔۔اللہ تعالی نور علی س...
04/08/2022

غازی خانے ضلع بونیر کے قابل فخر فرزند نور علی اقوام متحدہ کے امن مشن پر شورش زدہ ملک گھانا روانہ ۔۔
اللہ تعالی نور علی سمیت پاک ارمی کے تمام جوانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
امین

16/07/2022

Proud to be 💪

ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا، نماز کا وقت ہوا، تب...
12/07/2022

ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا،
نماز کا وقت ہوا، تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان وضو کر کے واپس آئے تو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اپنے جوتے اٹھا کر اندر داخل ہوئے اور جوتوں کو مسجد کے ایک کونے میں رکھ دیا۔
ایک مقامی بوڑھا حیرانگی سے یہ منظر دیکھ رہا تھا،
نماز ختم ہوئی تو اس بوڑھے نے جماعت کے امیر سے پوچھا کہ : وضو کے بعد ان لوگوں نے اپنے جوتے اندر کیوں رکھے،
امیر جماعت نے جواب دیا : حفاظت کیلئے، تاکہ کوئی باہر سے اٹھا کر نہ لے جائے۔
بوڑھے نے پوچھا : کیا آپ کے ملک میں مسجد کے باہر سے جوتے چوری ہو جاتے ہیں؟
امیر جماعت نے کہا : جی ہاں، بدقسمتی سے،
تو بوڑھے نے کہا کہ : پھر آپ یہاں اتنی دور ہمارے ملک میں کیا تبلیغ کرنے آئے ہیں، تبلیغ کی سب سے زیادہ ضرورت تو آپ کی قوم کو ہے کیونکہ ہمارے ہاں تو مسجد کے اندر یا باہر سے کوئی چیز چوری نہیں ہوتی۔

🙏 ہمیں بدلنا ہوگا⁦↪️⁩

Baat main damm hai 🤣
12/07/2022

Baat main damm hai 🤣

بونیر پی کے 20 کے تفریحی مقامات 1 * ایلم غر 2 * آسمانی موڑ اور پریٹی بکس (پٹی بس) سوات روڈ براستہ جوڑ لیگانئی۔3* شین ڈنڈ...
12/07/2022

بونیر پی کے 20 کے تفریحی مقامات
1 * ایلم غر
2 * آسمانی موڑ اور پریٹی بکس (پٹی بس) سوات روڈ براستہ جوڑ لیگانئی۔
3* شین ڈنڈ اور چڑھ آبشار براستہ پیربابا روڈ ویلیج چڑھ (ایلم کے زیر تعمیر روڈ پر موٹرسائیکل اور جیپ کے زریعے باآسانی شین ڈنڈ جا سکتے ہیں ۔
4* پیربابا مزار سوات اور مردان سے براستہ جوڑ پیربابا روڈ
5* گوکند درہ اور کلیل کنڈاو براستہ پیر بابا روڈ بٹئ۔
6* قادر نگر براستہ پیربابا روڈ
بونیر کے تمام نوجوانوں سے اپیل ہیں کہ اپنے تفریحی مقامات کا رخ کریں
کیونکہ جب آپ کسی دوسرے ضلع سفر کرتے ہیں تو مہنگائی کے اس مشکل دور میں آپ پر اخراجات بڑھینگے۔
تفریح بھی ہوگی اور خرچہ بھی کم ہوگا ۔
اور اپنےعلاقے کو دنیا کے سامنے ایکسپلور بھی کرینگے ۔
نوٹ : آپ جہاں بھی جاتے ہیں تو ایک شاپر ضرور اپنے ساتھ لیکر جاۓ اور صفائی کا خصوصی خیال رکھیں کیونکہ اس گلشن کو ہم نے صاف اور سرسبز رکھنا ہے ۔
Copy😊

29/06/2022

ایک گزارش۔۔۔
جس کے پاس بائیک ،گاڑی ہے ان حضرات سے گزارش کیجاتی ہے کہ راستے میں جو بھی ملتا ہے ان کے بتانے سے پہلے لفٹ دیا کرو کیونکہ اس مہنگائی میں کسی کے پاس کرایہ نہیں ہوتا ہے اور کوئی لوکل گاڑی کا انتظار کرتا ہے اس گرمی میں روڈ میں کھڑا رہنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
اور یہ انسانیت کا اعلیٰ درجہ ہے❣️❣️

اس تصویر کو دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی درختوں کی اہمیت نہیں سمجھتا تو اسکے شعور کو سلام
10/06/2022

اس تصویر کو دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی درختوں کی اہمیت نہیں سمجھتا تو اسکے شعور کو سلام

Today 2:00 O'clock protest in the front of Pir baba police station Gadezai Buner."" Protest against the fire in the fore...
10/06/2022

Today 2:00 O'clock protest in the front of Pir baba police station Gadezai Buner.

"" Protest against the fire in the forests of Buner.""
>> All the people of Buner should participate in it.

09/06/2022

Address

Bunerwal
19280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on, in Buner. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What's going on, in Buner.:

Videos

Share