Buner Media House Jowar

Buner Media House Jowar بونیر کے بارے میں اور حالات حاضرہ سے اگاہی کیلئے پیج کا?

16/10/2024
او- لیول کے اُردو کے کتاب میں پختونوں کو چور, ڈاکوؤں اور لٹیریں کہا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ ان کے علاقوں میں فصلیں نہیں ہوت...
01/09/2024

او- لیول کے اُردو کے کتاب میں پختونوں کو چور, ڈاکوؤں اور لٹیریں کہا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ ان کے علاقوں میں فصلیں نہیں ہوتی۔ اور اسی وجہ سے یہ لوگ لوٹ مار کرتے ہیں۔ اغوا گردی اور حملہ آوری پر گزارا کرتے ہیں۔
یہ کیا بکواس لکھا ہے۔ ڈراموں میں, فلموں میں, کتابوں میں ہر جگہ پر پختونوں کے خلاف اس طرح کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔
بھائی جان صرف ملاکند کے لوگ باہر ممالک سے اتنا پیسا آپ کے ملک میں بھیجتے ہیں جس کیلئے آپ آئی ایم ایف کے کتے دھوتے ہیں۔ ان کو اپنے والد کا درجہ دیتے ہیں۔

میرے خیال میں اس بکواس پر سخت رد عمل آنا چاہیے ورنہ ہم ہمیشہ اس طرح کی بکواس کو برداشت کرتے رہینگے ۔
یہ جو بچے پڑھیں گے ان کا پختونوں کے بارے میں کیا ذہنیت بنے گی ؟ وہ کیا سوچیں گے ؟ اسلئے اس بکواس کے خلاف سب اواز اٹھائیں۔

Hassan Buneri Saeed Ur Rahman Mufakkir Riaz Khaan Syed Fakhar Jehan Adv Kabir Khan Shafqat Ayaz Meena Khan Afridi Shabir Ahmad Sher Ali Afridi Sohail Afridi Sardar Hussain Babak Asad Qaiser Gohar Ali Khan

دہ غم خبر دہ بونیر جوڑ مخلہ علی شیر خیل دہ بخت ذادہ او موسئ ورو او دہ خالق داد صدیقی صاحب او ملک ھدایت رحمٰن ورارو نصیب ...
23/08/2024

دہ غم خبر
دہ بونیر جوڑ مخلہ علی شیر خیل دہ بخت ذادہ او موسئ ورو او دہ خالق داد صدیقی صاحب او ملک ھدایت رحمٰن ورارو نصیب ذادہ پہ حق راسیدلے جنازہ بئ . 3:00 بجے
دہ جوڑ پہ جنازہ کئ ادکیگی

جزاک الله 🙏🍁سنګاؤ حادثه او د ضلع  مردان خلک  🙏مونږ د ضلع بونېر ( سالارزي ) ټول قام  د مردان ۔کاټلنګ بشمول د ټولې علاقې د...
19/08/2024

جزاک الله 🙏🍁
سنګاؤ حادثه او د ضلع مردان خلک 🙏
مونږ د ضلع بونېر ( سالارزي ) ټول قام
د مردان ۔کاټلنګ بشمول د ټولې علاقې د غېرتمندو خلکو د زړه د کوره مننه کوؤ چې په سنګاؤ روډ حادثه کښې ې د بونېر د متاثر شو۔وفات شوؤ او زخمیانو سره عملی کومک کړې ۔ دغه جزبې دې دغه شان چابکې وي۔

الله پاک ج مو د هر قسمه مصیبتونو۔غمونو او افتونو نه په امان کښې وساته ۔
امین یا ربّ العالمین 🙏

زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی عالم داد استاذ قمبوخیل کا پوتا امیر حمزہ خان ولد نصیب داد نے گورنمنٹ ہائی سکول لیگ...
10/08/2024

زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
عالم داد استاذ قمبوخیل کا پوتا امیر حمزہ خان ولد نصیب داد نے گورنمنٹ ہائی سکول لیگانی سے جماعت نہم میں 546 نمبروں کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کئ، سلارزی کے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولوں کے طلباء میں پہلے پوزیشن ہیں، جب کہ ضلع بونیر کے تمام سرکاری سکولوں میں دوسرے پوزیشن اپنے نام کئ،

بونیر میڈیا ہاؤس کیطرف سے گورنمنٹ ہائی سکول لیگانی کے جملہ سٹاف اور کامیاب ہونے والے طلباء کو مبارکباد اور نیک تمنائیں
09/08/2024

بونیر میڈیا ہاؤس کیطرف سے گورنمنٹ ہائی سکول لیگانی کے جملہ سٹاف اور کامیاب ہونے والے طلباء کو مبارکباد اور نیک تمنائیں

ملک فیملی قمبوخیل مرحوم عمر داد چیرمین اور عالم داد استاذ  کے نواسوں محمد عمران ولد انور شاد  ،محمد ابرار ولد رحیم داد ا...
09/08/2024

ملک فیملی قمبوخیل مرحوم عمر داد چیرمین اور عالم داد استاذ کے نواسوں محمد عمران ولد انور شاد ،محمد ابرار ولد رحیم داد اور محمد اسلام ولد ڈاکٹر لائق داد نے ابن زبیر پبلک سکول اینڈ کالج کے 10th کلاس میں بلاترتیب 1102, 1021, اور 987 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی، جبکہ امیر حمزہ ولد نصیب داد نے گورنمنٹ ہائی سکول لیگانی سے 9th کلاس میں 546 نمبر لیکر سلارزی کے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولوں کے طلباء میں پہلی پوزیشن اور بونیر کے سرکاری سکولوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ۔

خیبر پختوانخواہ کے تمام نامزد ڈیڈک چئیرمینز اور خصوصی طور پر رکن صوبائی اسمبلی ریاض خان کو ڈیڈک چئیرمین بونیر نامزد ہونے...
18/07/2024

خیبر پختوانخواہ کے تمام نامزد ڈیڈک چئیرمینز اور خصوصی طور پر رکن صوبائی اسمبلی ریاض خان کو ڈیڈک چئیرمین بونیر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Riaz Khaan
Riaz Khan

پیر باچا زادہ ھاشمی اور عمر سید جوڑ کمبوخیل کے بڑے بھائی سید باچا  کا انتقال ہوچکا ہے جس کا نمازہ جنازہ 2 بجے جوڑ گراؤنڈ...
27/06/2024

پیر باچا زادہ ھاشمی اور عمر سید جوڑ کمبوخیل کے بڑے بھائی سید باچا کا انتقال ہوچکا ہے جس کا نمازہ جنازہ 2 بجے جوڑ گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا
انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع عامگیارہ کے وی سلارزے,ایلم،کڑاکڑ،عشیزے فیڈرز پر شاخ تراشی کی وجہ سے بجلی 3:00pm تک بند رہیگی۔۔
08/06/2024

اطلاع عام
گیارہ کے وی سلارزے,ایلم،کڑاکڑ،عشیزے فیڈرز پر شاخ تراشی کی وجہ سے بجلی 3:00pm تک بند رہیگی۔۔

پیر باچا زادہ ھاشمی کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو چکا ہیں جس کی نماز جنازہ کل 10بجے جوڑ گراؤنڈ علاقہ سالارزی ضلع بونیر  می...
03/06/2024

پیر باچا زادہ ھاشمی کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو چکا ہیں جس کی نماز جنازہ کل 10بجے جوڑ گراؤنڈ علاقہ سالارزی ضلع بونیر میں ادا کیا جائے گا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

بھائی انجینئر حیات محمد خان  نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر/اسسٹنٹ ایگریکلچر انجینئر کی حیثیت سے ایگریکلچر انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سوات ...
31/05/2024

بھائی انجینئر حیات محمد خان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر/اسسٹنٹ ایگریکلچر انجینئر کی حیثیت سے ایگریکلچر انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سوات آفس میں چارج سنبھال لیا،،
طارق جمیل شہکاز

مہنگی بجلی کی وجوہات جو کہ عام عوام سے چھپائے جا رہی ہیں
28/05/2024

مہنگی بجلی کی وجوہات جو کہ عام عوام سے چھپائے جا رہی ہیں

ضلعی صدر و ایم پی اے ریاض خان کی والدہ ماجدہ اور تحصیل ناظم شیر عالم خان کی چچی بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے۔نماز جنازہ آ...
26/05/2024

ضلعی صدر و ایم پی اے ریاض خان کی والدہ ماجدہ اور تحصیل ناظم شیر عالم خان کی چچی بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے۔نماز جنازہ آج بروز اتوار 6:30 پر ادا کی جائیگی۔

ماسٹر یارداد صاحب !جن کا تعلق ضلع بونیر جوڑ  سے ہے۔ماسٹر یار داد صیب BS Biology ہے، اور اس وقت سالار پبلک سکول اینڈ کالج...
06/05/2024

ماسٹر یارداد صاحب !
جن کا تعلق ضلع بونیر جوڑ سے ہے۔
ماسٹر یار داد صیب BS Biology ہے، اور اس وقت سالار پبلک سکول اینڈ کالج میں اپنے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
موصوف ایک علمی شخصیت ہیں، جن کا مقصد انسانیت کی قدر کرنا اور انکے ہاں ہر شخص قابل عزت ہے جن قدر ہونی چاہیے۔
ماسٹر یارداد صاصب انتہائی ملنسار ،خوش طبیعت اور محبتیں بانٹنے والے شخصیت ہے اور اپنے فیلڈ پر مکمل عبور اور مہارت رکھتے ہیں۔

Address

Buner KPK
Buner

Telephone

+923178314491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Media House Jowar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner Media House Jowar:

Videos

Share