Farooq graphy

Farooq graphy Asslam o Alaikum! I'm Farooq Ahmed,I'm YouTuber and Photographer thanks Vist My Page kindly Resquest

آجکل کوئی بھی بھروسہ کے قابل نہیں ہے.😒کل رات 12 بجے کے قریب ایک بہت ہی خوبصورت.... see more
16/12/2022

آجکل کوئی بھی بھروسہ کے قابل نہیں ہے.😒
کل رات 12 بجے کے قریب ایک بہت ہی
خوبصورت.... see more

06/12/2022

27/11/2022

🌸نماز
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اسکو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ہے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

🌻ثناء
سُبْحٰنَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالیٰ جَدُّكَ وَلَآ اِلٰهَ غَيْرُكَ ؕ
ترجمہ:
پاک ہے تو اے ﷲ! میں تیری حمد کرتا/ کرتی ہوں۔ تیرا نام برکت والا ہے اور تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

🌻تَعـوُّذ
أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ ؕ
ترجمہ:
میں پناہ مانگتا/مانگتی ہوں اللّٰه کی شیطان مردود سے

🌻تسمیه
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ترجمہ:
اللّٰه کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا

🌻سُورۂ فاتحه
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞ ؕ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۞ ؕ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ ؕ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ۞ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّآلِّينَ۞ اٰمِینَ
ترجمہ:
سب خوبیاں اللّٰه ہی کے لیے ہیں جو پرورش فرمانے والا ہے سب جہانوں کا نہایت رحمت والا بے حد رحم فرمانے والا ہے مالک روزِ جزا کا (اے اللّٰه ہمیں توفیق دے کہ) ہم تیری ہی عبادت کریں اور تجھی سے مدد چاہیں ہمیں سیدھی راہ چلا ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام فرمایا نہ انکی جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی۔ الہیٰ قبول فرما

🌻سورۂ اخلاص
قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ۞ اللّٰهُ الصَّمَدُ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهٗ كُفُوًا أَحَدٌ۞
ترجمہ:
کہو وہ ﷲ ایک ہے ﷲ بے نیاز ہے نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ (کسی سے) جنا گیا اور کوئی بھی اس کا ہمسر نہیں ہے

🌻 تسبِیح رکُوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ ؕ
ترجمہ:
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا

🌻تسمیع
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهٗ ؕ
ترجمہ:
ﷲ نے اس کی سُن لی جس نے اس کی تعریف کی

🌻تمحید
رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ ؕ
ترجمہ:
اے ہمارے پروردگار! سب تعریف تیرے ہی لئے ہے

🌻سجدہ کی تسبیح
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلیٰ ؕ
ترجمہ:
پاک ہے میرا پروردگار بہت بلند

🌻تشہد
اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰهِ وَالصَّلَوٰۃُ وَالطَّيِّبٰتُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَکَاتُهٗ اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلیٰ عِبَادِ ﷲِ الصّٰلِحِيْنَ° أَشْهَدُ أَنْ لَّآ اِلٰهَ إِلَّا ﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهُ ؕ
ترجمہ:
تمام قولی عبادتیں اور تمام فعلی عبادتیں اور تمام مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں سلام ہو تم پر اے نبی اور ﷲ کی رحمتیں اور برکتیں سلام ہو ہم پر اور ﷲ کے نیک بندوں پر میں گواہی دیتا/دیتی ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰه کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

🌻درود شریف
حضور نبی اکرم ﷺ دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلیٰٓ إِبْرٰهِيْمَ وَعَلیٰٓ اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ°
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰٓ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلیٰٓ اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ°
ترجمہ:
الہیٰ حضرت محمد ﷺ پر اور حضرت محمد ﷺ کی آل پر صلٰوۃ بھیج جس طرح تو نے صلٰوۃ بھیجی حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور حضرت ابراھیم علیہ السلام کی آل پر بیشک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے
الہیٰ برکت دے حضرت محمد ﷺ کو اور حضرت محمد ﷺ کی آل کو جس طرح تو نے برکت بھیجی حضرت ابراھیم علیہ السلام پر اور حضرت ابراھیم علیہ السلام کی آل کو بیشک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے

🌻درود کے بعد کی دعا
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ° رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ° رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ°
ترجمہ:
اے میرے پروردگار! مجھ کو نماز کا پابند بنا دے اور میری اولاد کو بھی اے ہمارے پروردگار میری دعا قبول فرما اے ہمارے پروردگار مجھ کو، میرے ماں باپ کو اور سارے مسلمانوں کو بخش دے اس روز جبکہ (عملوں کا) حساب قائم ہونے لگے

🌻سلام
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ ؕ
ترجمہ:
تم پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رحمت

تحریری غلطی ہو گئی ہو تو معذرت خواہ ہوں🙏😊

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                              •                   
23/11/2022

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️































22/11/2022

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💕💖

صدیوں کا عشق ہے مجھے اپنے رسول ﷺ سےلیکن ملی ہے عمر بہت مختصر مجھے تعلق ہے میرا اہل نظر کے اس قبیلے سےخدا کو جس نے پہچانا...
22/11/2022

صدیوں کا عشق ہے مجھے اپنے رسول ﷺ سے
لیکن ملی ہے عمر بہت مختصر مجھے

تعلق ہے میرا اہل نظر کے اس قبیلے سے
خدا کو جس نے پہچانا محمد ﷺ کے وسیلے سے

💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞

21/11/2022

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘                 ...
16/11/2022

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘

28/10/2022

Main army Kay Khilaf Nahi Bool Raha


Today's the best photo💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙🥰 Beautiful
19/10/2022

Today's the best photo
💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙🥰
Beautiful










Today's the best photo💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙🥰 Beautiful
13/10/2022

Today's the best photo
💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙🥰
Beautiful










.
11/10/2022

.


11/10/2022
07/10/2022

ھم ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﮯ ﻋﺠﯿﺐ ھیں دعائیں بھی ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ھیں ﺍﻭﺭ پھر ﺍﻥ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﻦ ﭼﺎھی چاھتے ھیں۔ ھم ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ھوﺋﮯ ﮐﮩﺘﮯ ھیں ﺍﮮ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺗﻮ ھر ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﻗﺎﺩﺭ ھے ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺩﮮ۔ ﯾﻌﻨﯽ ھم اللّٰہ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ھوئے ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺭھے ھوﺗﮯ ھیں ﮐﮧ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﺑﮭﯽ ھماﺭﯼ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ھی ﮐﺮ ﺩﮮ۔ ھم ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺩﮮ ﺭھے ھوﺗﮯ ھیں ﮐﮧ اللّٰہ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺍﺑﺮﺍھیم ﻋﻠﯿﮧ السلام ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮒ ﮐﻮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ، ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ السلام ﮐﻮ ﭼﮭﺮﯼ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﯿﺎ، ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ السلام ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍ ﺩﯾﺎ، ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﯾﻌﻘﻮﺏ ﻋﻠﯿﮧ السلام ﮐﻮ ﺑﯿﻨﺎئی ﻟﻮﭨﺎ ﺩﯼ، ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﻗﻠﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺩﯾﺎ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﻮ ﮐﻮئی ﻣﻌﺠﺰﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺩﯾﺘﮯ ھوﺋﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ھے ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮧ ھم ﺟﻦ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﻣﺎﻧﮓ ﺭھے ھوﺗﮯ ھیں ﺍﻥ ﮐﺎ ﻃﺮﺯِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ؟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻃﺮﺯِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺗﮭﺎ
" ﻭَﺃُﻓَﻮِّﺽُ ﺃَﻣْﺮِﻱ ﺇِﻟَﻰ ﺍﻟﻠَّﻪِ "

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ اللّٰہ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺩﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ماﻧﮕﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﻠﮑﮧ ھر ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ اللّٰہ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﭗ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺍﻭﺭ اللّٰہ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺳﻮﻧﭗ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ پتہ ھے ﮐﯿﺎ ھوتا ھے ؟ﭘﮭﺮ ﭼﺎھے ﻭﮦ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻼ ﺩﮮ ﯾﺎ ﺁﮒ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﮐﺮ ﺩﮮ، ﮔﻠﮯ ﭘﮧ ﭼﮭﺮﯼ ﭼﻠﻮﺍ ﺩﮮ ﯾﺎ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ، ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﮮ ﯾﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎھت ﻋﻄﺎ ﮐﺮ ﺩﮮ، ﺑﯿﻨﺎئی ﭼﮭﯿﻦ ﻟﮯ ﯾﺎ ﺑﯿﻨﺎئی ﻟﻮﭨﺎ ﺩﮮ، ھمیشہ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺪﺍئی ﻣﯿﮟ ﺗﮍﭘﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﻣﻼ ﺩﮮ، ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ ﯾﺎ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﺳﺐ ﭘﮭﺮ اللّٰہ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ھے ﺍس کی ﻣﺮﺿﯽ ھے ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭھی ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ھے ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﻧﮯ اللّٰہ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﺩ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﭗ ﺩﯾﺎ ھو ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﭘﮧ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﺗﺎ ھے اور ﺟﻮ ﺟﮭﮑﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ھے ﺍﻧﮩﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻌﺠﺰﮮ ﺑﮭﯽ ھوﺗﮯ ھیں اور یہ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﻣﻦ ﭼﺎھا ﻧﮩﯿﮟ ھوﺗﺎ ھے بلکہ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﺗﻮ ﺭﺏ ﭼﺎھا ھوﺗﺎ ھے۔

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💫💫💫❤️میری تو ساری بہار آپ سے ہے یا خاتم النبیین حضرت مُحمّد مصطفیٰ ﷺ❤️...
04/10/2022

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💫💫💫

❤️میری تو ساری بہار آپ سے ہے یا خاتم النبیین حضرت مُحمّد مصطفیٰ ﷺ❤️















Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful       
03/10/2022

Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's the best words 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful       
03/10/2022

Today's the best words 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








نماز قائم کرو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھی جاۓ اللّه پاک ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرماۓ آمین 💞               ...
01/10/2022

نماز قائم کرو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھی جاۓ
اللّه پاک ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرماۓ آمین 💞


Beshak ❤️🌺 بیشک 🌺🦋
01/10/2022

Beshak ❤️🌺
بیشک 🌺🦋


28/09/2022




😘☺ربیع اول کا پیارا مہینہ آرہا ہے😘🎊اس موقع پر اگر آپﷺ کو درود کا تحفہ پیش کیا جاۓ تو کمال ہوجاۓ🎉 ۔۔۔۔۔🎁🎁اگر میں آپ ❤️سے ...
27/09/2022

😘☺ربیع اول کا پیارا مہینہ آرہا ہے😘
🎊اس موقع پر اگر آپﷺ کو درود کا تحفہ پیش کیا جاۓ تو کمال ہوجاۓ🎉 ۔۔۔۔۔🎁🎁

اگر میں آپ ❤️سے کوئ پیاری سی فرمائش کروں تو کیا پوری کریں گے؟ 🥰🙃
تو پھر ۔۔۔۔۔۔🥹
ایک بار درود پاک پڑھ کر سارے دوستوں کو یہ میسج گفٹ کر دیں مگر ابھی پلیز🙏👇💎💌💞💖💕💙💛💜💚...
✨✨✨✨✨✨✨✨
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
✨✨✨✨✨✨✨✨

✨🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد🌹✨

✨✨✨✨✨✨✨✨
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
✨✨✨✨✨✨✨✨

10 لوگوں کو یہ میسیج فارورڈ کرنا ہے اور وہ 10 لوگ بھی دیگر 10 لوگوں کو میسیج فارورڈ کریں. Apni ❤️ mrzi 🤗
اس طرح
1 = 10 افراد
یہ 10 لوگ دیگر 10 لوگوں کو میسیج
اس طرح:
10 x10 = 100
100x10 = 1000
1000x10 = 10000
10000x10 = 100000
100000x10 = 1000000
1000000x10 = 10000000
10000000x10 = 100000000
100000h000x10 = 1000000000
1000000000×10=100000000000000
(100 کروڑ)🥰😱🥰
بس آپ کو تو دس لوگوں کو بھیجنا ہے دیکھتے ہی دیکھتے صرف آٹھ steps میں 100 کروڑ بار درود پاک پڑھا جائے گا اس کا ثواب آپ کو ہھی ملے گا۔

💌اور ہمارے پیارے آقا ﷺ خوش ہوجاٸیں گے۔۔۔۔۔اپنی امت کے لیے اتنا کچھ کیا انہوں نے ۔۔۔۔آپ درود تو بھیج ہی🎀 سکتے ہیں۔۔
۔۔۔⛔ارے روکیں تو سہی⛔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔🎊ایڈوانس مبارک🎊۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔عیدمیلادنبی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا چاند۔۔۔🥰🥰🥰

محمد رضوان اپنے ساتھ تکیہ کیوں رکھتے ہیں وجہ بتا دیایک انٹرویو میں رضوان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنا تکیہ لے کر ساتھ کیوں گھ...
27/09/2022

محمد رضوان اپنے ساتھ تکیہ کیوں رکھتے ہیں وجہ بتا دی
ایک انٹرویو میں رضوان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنا تکیہ لے کر ساتھ کیوں گھومتے ہیں تو محمد رضوان نے جواب دیا کہ بھائی یہ تکیہ میرے نیند کے لئے نہیں یہ میرے قرآن پاک کا تکیہ ہے اس پر قرآن مجید رکھ کر میں اس کی تلاوت کرتا ہوں- 🇵🇰🇵🇰🔥🔥❤❤


27/09/2022




عمران خان جلسہ رحیم یار خان✌🏼💞YouTuber Farooq graphy    ✌🏼                                                              ...
26/09/2022

عمران خان جلسہ رحیم یار خان✌🏼💞
YouTuber Farooq graphy
✌🏼






عمران خان جلسہ رحیم یار خان✌🏼💞With dear Hamza from Bahawalpur  ✌🏼
25/09/2022

عمران خان جلسہ رحیم یار خان✌🏼💞
With dear Hamza from Bahawalpur ✌🏼



عمران خان جلسہ رحیم یار خان✌🏼💞
25/09/2022

عمران خان جلسہ رحیم یار خان✌🏼💞



23/09/2022

Address

Bhong Sharif
Bhong

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooq graphy:

Videos

Share